چلو یہ والے چور پھر بچ گئے فرد جرم سے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%AC%DB%81-%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%B9%D8%AF-%D8%B1%D9%81%DB%8C%D9%82-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%B1%D9%81%DB%8C%D9%82.jpg


میں انتظار میں تھا کہ پتا چلے کہ سعد رفیق چور نے پیرا گان سوسایٹی میں کتنا مال کھایا - اس پر فرد جرم مارچ میں دائر ہونی تھی مگر کل پھر بیس اگست تک ملتوی ہو گئی - پوری صورت وجہ ابھی تک کسی اخبار نے نہیں لکھی لیکن لگتا ہے نیب کی فوٹو کاپیر میں ٹونر ختم ہو گیا تھا اس لئے وہ چور بھائیوں پر اصل الزام کی صاف کاپیاں نہیں پرنٹ کر سکی --- اب عدالت نے کہا ہے کہ نیب صاف کاپیاں پرنٹ کر کے چوروں کو دے - اور ٢٠ اگست کو حاضر کرے تا کہ ان پر مقدمہ چلایا جا سکے --- اب الله خیر ہی کرے

نیب یوں تو ہر روز کسی نہ کسی کو پکڑ کر سب کی امیدوں کو اونچا اونچا اڑاتی رھتی ہے - اوپر سے ترکونہ شہزاد اکبر ہر روز پریس کنفرنس میں ٹی ٹیوں کے کاغذ لہراتا رہتا ہے - لیکن چھے مہینے سے زیادہ ہونے کو آیا ہے کوئی ایک کیس بھی عدالت میں نہیں جمع کروایا - اس سے مجھ جیسے پٹواری کو کہنے کا موقع ملتا ہے کہ یہ سارے ڈگ ڈگیاں بجا کر مفت میں باندر نچاتے ہیں

ہوتا یہ ہے کہ نیب کی ہر گرفتاری پر اور ترکونے شہزاد اکبر کی ہر پریس کانفرنس پر باندروں کی ڈسکو شروع ہو جاتی ہے -- اور دو تین دونوں میں پچھلی ڈسکو کی وجہ بھول جاتی ہے اور نئی شروع ہو جاتی ہے - اب کافی ہو گیا ہے -
سارے باندروں کو چاہیے کہ ترکونے سے کہیں کہ ہمیں مفت میں نچانا بند کرو - پچھلے چھے مہینے سے تم نے ٹیٹیاں بجانی شروع کی ہوئی ہیں - اب ان کو عدالت میں بھیجو تا کہ چوروں کو ہمشہ ہمیشہ کے لئے ختم کریں - نئی آنے والی ٹیٹیاں بعد میں بجانا - ساری ٹیٹیاں اکٹھی کرنے کے چکر میں نہ بیٹھے رہو
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Seems like clear copies of the reference could not be printed. So court had to postpone indictment. ?

Quote:
According to details, the court has ordered to provide clear copies of the reference to the Khawaja brothers and directed to re-present them in next hearing on August 20 for indictment.


 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Fikar not. Jab tak tumharay computer ki battery dead nahin hoti, tab tak unka toner bhi khatam nahin ho ga.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Are you very sure that these two have not been involved in any financial corruption?
O No I am absolutely sure they are involved in corruption, because Imran Khan says so.
I just want to know who much they have looted.
It just happend so that when Asli Chore Shehbaz shareef was indicted in court in Ashyana.
He was blamed of steeling 0 billion dollars.
 

remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
I think people in NAB are not up-to-date, they come up with petty excuses, or they are making money for delaying the case.
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
میں انتظار میں تھا کہ پتا چلے کہ سعد رفیق چور نے پیرا گان سوسایٹی میں کتنا مال کھایا - اس پر فرد جرم مارچ میں دائر ہونی تھی مگر کل پھر بیس اگست تک ملتوی ہو گئی - پوری صورت وجہ ابھی تک کسی اخبار نے نہیں لکھی لیکن لگتا ہے نیب کی فوٹو کاپیر میں ٹونر ختم ہو گیا تھا اس لئے وہ چور بھائیوں پر اصل الزام کی صاف کاپیاں نہیں پرنٹ کر سکی --- اب عدالت نے کہا ہے کہ نیب صاف کاپیاں پرنٹ کر کے چوروں کو دے - اور ٢٠ اگست کو حاضر کرے تا کہ ان پر مقدمہ چلایا جا سکے --- اب الله خیر ہی کرے

نیب یوں تو ہر روز کسی نہ کسی کو پکڑ کر سب کی امیدوں کو اونچا اونچا اڑاتی رھتی ہے - اوپر سے ترکونہ شہزاد اکبر ہر روز پریس کنفرنس میں ٹی ٹیوں کے کاغذ لہراتا رہتا ہے - لیکن چھے مہینے سے زیادہ ہونے کو آیا ہے کوئی ایک کیس بھی عدالت میں نہیں جمع کروایا - اس سے مجھ جیسے پٹواری کو کہنے کا موقع ملتا ہے کہ یہ سارے ڈگ ڈگیاں بجا کر مفت میں باندر نچاتے ہیں

ہوتا یہ ہے کہ نیب کی ہر گرفتاری پر اور ترکونے شہزاد اکبر کی ہر پریس کانفرنس پر باندروں کی ڈسکو شروع ہو جاتی ہے -- اور دو تین دونوں میں پچھلی ڈسکو کی وجہ بھول جاتی ہے اور نئی شروع ہو جاتی ہے - اب کافی ہو گیا ہے -
سارے باندروں کو چاہیے کہ ترکونے سے کہیں کہ ہمیں مفت میں نچانا بند کرو - پچھلے چھے مہینے سے تم نے ٹیٹیاں بجانی شروع کی ہوئی ہیں - اب ان کو عدالت میں بھیجو تا کہ چوروں کو ہمشہ ہمیشہ کے لئے ختم کریں - نئی آنے والی ٹیٹیاں بعد میں بجانا - ساری ٹیٹیاں اکٹھی کرنے کے چکر میں نہ بیٹھے رہو
راجہ بھائی، اس وقت نو سو ارب روپئے کے ریفرنس فائل ہو چکے ہیں اور کیس عدالتوں مین ہیں۔ جو بچے ہیں وہ بھی آپ کی خواہشات کے مطابق جلد فائل ہو جائیں گے۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ بھائی، اس وقت نو سو ارب روپئے کے ریفرنس فائل ہو چکے ہیں اور کیس عدالتوں مین ہیں۔ جو بچے ہیں وہ بھی آپ کی خواہشات کے مطابق جلد فائل ہو جائیں گے۔
شاہد صاحب میں سمجھانا چاہتا ہوں "فائل" سے آپ کا کیا مطلب ہے -- عدالت میں مقدمے داخل ہو چکے ہیں یا ترکونے شیزاد اکبر کی فائلوں میں داخل ہو چکے میں
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
شاہد صاحب میں سمجھانا چاہتا ہوں "فائل" سے آپ کا کیا مطلب ہے -- عدالت میں مقدمے داخل ہو چکے ہیں یا ترکونے شیزاد اکبر کی فائلوں میں داخل ہو چکے میں
ریفرنس فائل ہونے کا مطلب ہے کہ مقدمے عدالتوں میں ہیں۔
 

Sherlock Holmes

MPA (400+ posts)
O No I am absolutely sure they are involved in corruption, because Imran Khan says so.
I just want to know who much they have looted.
It just happend so that when Asli Chore Shehbaz shareef was indicted in court in Ashyana.
He was blamed of steeling 0 billion dollars.

Isn't Aashyana scheme's investigation still in the progress?

If Shahbaz is found not guilty, I would be happy as it would imply that tax payer's money was not looted in that particular project. It would also signify that the courts are impartial and they don't want Shahbaz indicted by hook or by crook.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ریفرنس فائل ہونے کا مطلب ہے کہ مقدمے عدالتوں میں ہیں۔
Kon si adalut men kis ka mqadma he shahid sahib?
And i am talking about choor sharif family. Not any nathoo khera.
Please give me the news links. Also please dont try to play with words by mentioning NS panama cases. You know what i am asking about.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Isn't Aashyana scheme's investigation still in the progress?

If Shahbaz is found not guilty, I would be happy as it would imply that tax payer's money was not looted in that particular project. It would also signify that the courts are impartial and they don't want Shahbaz indicted by hook or by crook.
No sir investigation is completed and case is in proceeding in court. Announcement of Punishment is next step jnaab.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Isn't Aashyana scheme's investigation still in the progress?

If Shahbaz is found not guilty, I would be happy as it would imply that tax payer's money was not looted in that particular project. It would also signify that the courts are impartial and they don't want Shahbaz indicted by hook or by crook.
By the way what do you know how much Shahbaz Shareef has looted in Ashiyana. What is the number written in his indictment sheet given to court sir?