میں انتظار میں تھا کہ پتا چلے کہ سعد رفیق چور نے پیرا گان سوسایٹی میں کتنا مال کھایا - اس پر فرد جرم مارچ میں دائر ہونی تھی مگر کل پھر بیس اگست تک ملتوی ہو گئی - پوری صورت وجہ ابھی تک کسی اخبار نے نہیں لکھی لیکن لگتا ہے نیب کی فوٹو کاپیر میں ٹونر ختم ہو گیا تھا اس لئے وہ چور بھائیوں پر اصل الزام کی صاف کاپیاں نہیں پرنٹ کر سکی --- اب عدالت نے کہا ہے کہ نیب صاف کاپیاں پرنٹ کر کے چوروں کو دے - اور ٢٠ اگست کو حاضر کرے تا کہ ان پر مقدمہ چلایا جا سکے --- اب الله خیر ہی کرے
نیب یوں تو ہر روز کسی نہ کسی کو پکڑ کر سب کی امیدوں کو اونچا اونچا اڑاتی رھتی ہے - اوپر سے ترکونہ شہزاد اکبر ہر روز پریس کنفرنس میں ٹی ٹیوں کے کاغذ لہراتا رہتا ہے - لیکن چھے مہینے سے زیادہ ہونے کو آیا ہے کوئی ایک کیس بھی عدالت میں نہیں جمع کروایا - اس سے مجھ جیسے پٹواری کو کہنے کا موقع ملتا ہے کہ یہ سارے ڈگ ڈگیاں بجا کر مفت میں باندر نچاتے ہیں
ہوتا یہ ہے کہ نیب کی ہر گرفتاری پر اور ترکونے شہزاد اکبر کی ہر پریس کانفرنس پر باندروں کی ڈسکو شروع ہو جاتی ہے -- اور دو تین دونوں میں پچھلی ڈسکو کی وجہ بھول جاتی ہے اور نئی شروع ہو جاتی ہے - اب کافی ہو گیا ہے - سارے باندروں کو چاہیے کہ ترکونے سے کہیں کہ ہمیں مفت میں نچانا بند کرو - پچھلے چھے مہینے سے تم نے ٹیٹیاں بجانی شروع کی ہوئی ہیں - اب ان کو عدالت میں بھیجو تا کہ چوروں کو ہمشہ ہمیشہ کے لئے ختم کریں - نئی آنے والی ٹیٹیاں بعد میں بجانا - ساری ٹیٹیاں اکٹھی کرنے کے چکر میں نہ بیٹھے رہو