We are the Atoms

xshadow

Minister (2k+ posts)
او صبر کرو یار۔ ڈاکومینٹریاں بھی چلیں گی۔
سائنس و ٹیکنولوجی پر بھی بحث ہوگی۔
کوانٹم کمپیوٹر اور ٹیلیپورٹیشن پر بھی بات ہوگی۔
بگ بینگ سے لیکر بلیک ہولز اور برمودا ٹرائی اینگل پر بھی کام ہوگا۔

مگر ابھی ہماری آزادی پھنسی ہوئی ہوئی ہے۔ 75 سال میں پہلی بار اندازہ ہوا ہے کہ جنکا کام کرپشن پکڑنا تھا وہ خود کرپشن کو تحفظ دے رہے ہیں۔ پہلے زرا آزادی حاصل کرلیں پھر ہم سے بڑھ کر کوئی بھی نہیں ہوگا علم و حکم میں۔ کیونکہ ہمارے پاس قرآن ہے۔ اسی قرآن نے ہمیں بتایا ہے کہ ہم صرف اللہ کے غلام ہیں اور انصاف ہمارا نصب العین ہے۔