ADMIN NOTE:
آج صبح ٹک ٹاک گرل حریم کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بارے میں کہا گیا کہ وہ وزیر اعظم کے دفتر میں موجود ہے جس پر سوشل میدیا پر سوالات پوچھے جانے لگے کہ یہ کس ظرح ممکن ہوا کہ حریم کی رسائی وزیر اعظم افس تک ہو گئی، زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حریم نے جس کانفرنس ہال میں ویڈیو بنائی اس کا کوئی بھی تعلق وزیر اعظم ہاوس سے نہیں ، بلکہ دراصل یہ کانفرنس ہال وزارت خارجہ کا ہے ۔ جس کو غلط انداز میں پیش کر کے یسے وزیر اعظم ہاؤس سے منسوب کیا گیا