The Kasoti Thread

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

ابے یار یہ سائٹ ہی نہیں کھل رہی تھی ، ابھی جاکر کھلی ہے
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

ابے یار یہ سائٹ ہی نہیں کھل رہی تھی ، ابھی جاکر کھلی ہے


میلہ لٹنے سے پہلے کھل گئی .. شکر کرو ...آج انعام میں رمضان کی مناسبت سے روح افزا کا گلاس ھے..ٹھنڈا ٹھار
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

میلہ لٹنے سے پہلے کھل گئی .. شکر کرو ...آج انعام میں رمضان کی مناسبت سے روح افزا کا گلاس ھے..ٹھنڈا ٹھار

امریکا کی پروکسی سے کھولا ہوں تبھی کھلی ہے ، سعودی والوں پر تو یہ ظلم کرتے رہتے ہیں