The Kasoti Thread

_pakistan

Minister (2k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

kuch log tar main bethey hotey hain.

wesey is key barey main aap ko kia pata tha??
یہ گلاس واپس ہوگا یہ بے یمانی ہے ساری محنت ہماری اور وہ ایک جواب میں ہی جیت گیا
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

یہ گلاس واپس ہوگا یہ بے یمانی ہے ساری محنت ہماری اور وہ ایک جواب میں ہی جیت گیا

یہ استاد بڑا ہی کنجوس ہے ، دو روپے کے گلاس پر لوگوں کا تیل نکالتا ہے ، انعام دینا ہی تھا کوئی بڑا انعام دیتا
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

یہ گلاس واپس ہوگا یہ بے یمانی ہے ساری محنت ہماری اور وہ ایک جواب میں ہی جیت گیا

عامر پہلے ھی کہہ رہا تھا ....انار کوئی ھور لے جاۓ گا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

یہ استاد بڑا ہی کنجوس ہے ، دو روپے کے گلاس پر لوگوں کا تیل نکالتا ہے ، انعام دینا ہی تھا کوئی بڑا انعام دیتا
یار استاد سوال ہی سارے انگلش والے پوچھتا ہے
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

ہاں مجھے پہلے پتا تھا ، لوگ چھپ چھپ کر وار کر جاتے ہیں

kuch log tar main bethey hotey hain.

wesey is key barey main aap ko kia pata tha??

سیاسی سارا گلاس نہ پی لینا ؟

کسی زمانے میں ٹاک شوز پر یہ اپنی گالیوں کی وجہ سے مشہور تھا ...آج کل چینلز پر نہیں آ رہا
 

_pakistan

Minister (2k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

dou rupey ka glas aur us main bhi baimani , adha glas tou baraf sey bhar dia hey.:P
یہ استاد بڑا ہی کنجوس ہے ، دو روپے کے گلاس پر لوگوں کا تیل نکالتا ہے ، انعام دینا ہی تھا کوئی بڑا انعام دیتا
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

یار استاد سوال ہی سارے انگلش والے پوچھتا ہے

مینے اسکو پچھلی دفع بولا بھی تھا کے کسی اونٹ کا پوچھنا مگر یہ تو کسی بوڑھی گھوڑی لال لغام کا پوچھ بیٹھا