The Kasoti Thread

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

تانیہ......... :lol:
اب تیری ذاتی دوستیاں کہاں کہاں ہیں یہ ہم کسوٹی میں تو نہیں بوجھ سکتے نہ ، کوئی مشہور سخصیت پوچھ یہ کیا گھر کی مرغی بازار میں لے آیا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

اب تیری ذاتی دوستیاں کہاں کہاں ہیں یہ ہم کسوٹی میں تو نہیں بوجھ سکتے نہ ، کوئی مشہور سخصیت پوچھ یہ کیا گھر کی مرغی بازار میں لے آیا

اگر یہ بلبل بولتا نہ تو تم نے اسے لڑکی ہی سمجھنا تھا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

hijaab main kabhi hijra dekha hey kia??

ApnaRj+(13).jpg
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

ہار کہاں گے ، ابھی تو سوالات چل رہے تھے اور تونے پہلے ہی نام بتا دیا
مجھے پتا تھا ساری رات بھی لگے رہتے جواب نہیں ملنا اس لیے