The Kasoti Thread

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

دانت پورے بتیس ہیں ؟ یا کبھی متحدہ کے ہتھے چڑھا ہو ؟

تونے اسکو چرغا کھلانا ہے یا سجی ، جو اسکے دانتوں کی فکر لگی ہے ؟
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

دانت پورے بتیس ہیں ؟ یا کبھی متحدہ کے ہتھے چڑھا ہو ؟


میرا خیال ھے دو چار کم ھی ہوں گے ...تسی قربانی واسطے جانور لبدے پیے هو
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kasoti (26-07-12)

Cowasjee???


images