The Kasoti Thread

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kasoti (17-07-12)

اگلی بار اونٹ کا پوچھنا ، میں آسانی سے بتا سکونگا

ویسے اتنا حق تو تیرا بھی بنتا ھے.. بہت محنت کی ھے
images
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kasoti (17-07-12)

اگلی بار اونٹ کا پوچھنا ، میں آسانی سے بتا سکونگا

یقین کرو میں اصحاب الکھف کے کتے قطمیر کا پوچھنے والا تھا .. پھر میں نے سوچا بہت مشکل ہو جاۓ گا
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Kasoti (26-07-12)


Admin: please dont merge


آج کی کسوٹی


ایک زندہ شخصیت
تعلق ایشیا سے ھے
ایک وقت میں تین سے زیادہ سوالات نہ پوچھیں
images

@A.Ali.t @_pakistan @Aamirksa