Book Hairat Angaiz Maloomat
Book Hairat Angaiz Maloomat
آپ شائد ہڑپہ کے کھنڈرات دیکھنے نہیں گئے میں وہاں جا چکا ہوں نوگز لمبی قبریں وہاں موجود ہیں ہو سکتا ہے کہ سات ہزار سال پہلے لوگ لمبے قد والے ہوتے ہوںگوجرانوالہ کے اک قبرستاًن میں اک نو گز کی قبر بہت مشہور تھی. میں پانچویں جماعت میں پڑھتا تھا اور قبرستان سکول کے راستے میں تھا اک دن سوچا دیکھیں تو سہی کتنی بڑی ہے نو گز کی قبر . پاس گئے تو مشکل سے آٹھ فٹ کی نکلی .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|