Sayeen

Councller (250+ posts)
Re: Complete Omer Series - may it resurrect the dead and rotten !

Here are all the episodes in playlist form with English Subtitles:

http://www.youtube.com/playlist?list=PLA23D8DF57063041D

This is a ground breaking series with an amazing script and historical accuracy. The production levels are of hollywood standards. Watching this in Ramzaan was a true blessing. Imaan Tazaa ho gaya tha!
 

Unicorn

Banned
Re: Complete Omer Series - may it resurrect the dead and rotten !

Dude, I been saying this for a month now since I read Faiza's thread I been posting a copy of the thread for one month and everyone is making excuses.
 
True Friends

17101_131397450365593_1918808628_n.jpg
 

brilTek

Senator (1k+ posts)
Re: True Friends

The first two seems very logical and easy to understand but

I am unable to comprehend death part --- can anyone please explain it further. Jazakkallah



---
brilTek
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
حضرت عمیررضی اللہ عنہ

[h=5] جنگ بدر کی روانگی کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لشکر ترتیب دے رہے تھے اور نوجوان عمیررضی اللہ عنہ بن ابی وقاص ادھر ادھر چھپتے پھر رہے تھے۔ ان کے بڑے بھائی سعد رضی اللہ عنہ بن ابی وقاص نے اس کی وجہ پوچھی تو چھوٹے بھائی نے عرض کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری عمر کے لڑکوں کو لشکر سے نکال دیا ہے۔ ڈرتا ہوں کہ اگر دیکھ لیا تو مجھ کو بھی منع فرما دیں گے۔ مجھے یہ گوارا نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو دشمن کے مقابلے پر میدان میں جائیں اور میں گھر میں آرام کرتا رہوں۔ میری آرزو ہے کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دوش بدوش کفار سے لڑوں اور ان کی حفاظت کرتا ہوا شہادت کی دولت سے مالا مال ہو جاﺅں۔ پھر حضرت عمیررضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پہنچ کر ایڑیاں اوپر اٹھالیں تا کہ قد لمبا نظر آئے، لیکن حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی کم عمری کی وجہ سے کہا کہ عمیررضی اللہ عنہ تم واپس جاﺅ، اتنا سننا تھا کہ حضرت عمیررضی اللہ عنہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے اور عرض کیا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا مجھے آپ پر جان قربان کرنے کا موقع نہیں ملے گا؟ میری تمنا ہے کہ آپ کی حفاظت کرتا ہوا جام شہادت نوش کروں ۔
حضرت عمیررضی اللہ عنہ کے اس جوش اور شوق شہادت نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دل پر گہرا اثر کیا۔ آپ نے فرمایا۔ اچھا ٹھیک ہے تم ہمارے ساتھ چلو،لاﺅ میں تمہیں تلوار باندھ دیتا ہوںاتنا سننا تھا کہ حضرت عمیررضی اللہ عنہ خوشی سے اچھلنے لگے۔ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا بیان ہے۔ اس وقت عمیر رضی اللہ عنہ کا قد اتنا چھوٹا تھا کہ جب تلوار باندھی گئی تو زمین پر لٹکنے لگی۔ میں نے تلوار کے تسمے میں گرہ لگاکر اسے اونچا کیا میدان کارزار میں پہنچے تو عمیر رضی اللہ عنہ نے بڑی بہادری کا مظاہرہ کیا۔ مشرکین کے بڑے بڑے بہادروں سے مقابلہ کرنے سے نہیں کترائے۔ ایک مرتبہ عمرو بن عبدود سامنے آیا تو عمیررضی اللہ عنہ تلوار لے کر اس کی طرف لپکے۔ لیکن کافر نے ایسا کاری ضرب لگائی کہ عمیررضی اللہ عنہ کی رسو ل اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں جان دینے کی خواہش پوری ہو گئی




[/h]
 

Ali-NZ

Minister (2k+ posts)
Re: حضرت عمیررضی اللہ عنہ

Please put references when ever placing such threads.............. thanks
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
Re: حضرت عمیررضی اللہ عنہ

Please put references when ever placing such threads.............. thanks

[h=3]Muslim Martyrs Of The Battle of Badr[/h] Request: Please recite "Sayyidina" before each name.
[h=4]1. Haritha bin Suraqa al-Khazraji, Rady Allahu 'Anhu.

2. Dhush-shimaalayn ibn 'Abdi 'Amr al-Muhajiri, Rady Allahu 'Anhu.

3. Rafi' bin al-Mu'alla al-Khazraji, Rady Allahu 'Anhu.

4. Sa'd bin Khaythama al-Awsi, Rady Allahu 'Anhu.

5. Safwan bin Wahb al-Muhajiri, Rady Allahu 'Anhu.

6. 'Aaqil bin al-Bukayr al-Muhajiri, Rady Allahu 'Anhu.

7. 'Ubayda bin al-Harith al-Muhajiri, Rady Allahu 'Anhu.

8. 'Umayr bin al-Humam al-Khazraji, Rady Allahu 'Anhu.

9. 'Umayr bin Abi Waqqas al-Muhajiri, Rady Allahu 'Anhu.

10. 'Awf bin al-Harith al-Khazraji, Rady Allahu 'Anhu.

11. Mubashshir bin 'Abdi'l Mundhir al-Awsi, Rady Allahu 'Anhu.

12. Mu'awwidh bin al-Harith al-Khazraji, Rady Allahu 'Anhu.

13. Mihja' bin Salih al-Muhajiri, Rady Allahu 'Anhu.

14. Yazid bin al-Harith bin Fus.hum al-Khazraji, Rady Allahu 'Anhu.[/h] [h=3]Explanatory Note:[/h] The Battle of Badr is the most important battle in the whole of human history as it firmly established Islam as the only true religion for the whole of humanity till the end of time. It took place on 17 Ramadan 2 A.H, 624 C.E. The beloved holy Prophet Muhammad, peace and blessings of Allah be upon him, together with 313 of his Sahaba (Companions) and angels sent by Allah defeated about 1000 better armed polytheists of the tribe of Quraysh.
Fourteen Muslims were martyred, of whom 6 were Muhajirin (Muslims of Makka who had migrated to Madina), and 8 were Ansar (Muslims of Madina who helped the Muhajirin settle in Madina). Of the 8 Ansar, 6 were from the tribe of Khazraj, hence called al-Khazraji, and 2 were from the tribe of Aws, hence called al-Awsi. Their names have been given above in alphabetical order, following the Arabic alphabet.
[h=3]References:[/h] Imam Abu'l Fida' Isma'il ibn Kathir, As-Sirat u'n Nabawiyya, Vol. 2, Dar u'l Kitab al-'Arabi, p. 432-447.
Shaykh 'AbdurRahman al-Azhari, Asma' Ahl Badr, Maktaba Isha'a al-Islam, Delhi, n.d.



تنبیہ کے لیے شکریہ
 

insaan

MPA (400+ posts)
امیرالمؤمنین کے منتخب حکیمان

mzl.cfdqrjxw.320x480-75.jpg




1044810_379458955513056_774785357_n.jpg




وہ گناہ جس کا تمہیں رنج ہو اللہ کے نزدیک اس نیکی سے بہتر ہے جس سے تم میں غرور پیدا ہو جاۓ ۔



تشریح :


جو شخص ارتکاب گناہ کے بعد ندامت و پشیمانی محسوس کرے اور اللہ کی

بارگاہ میں توبہ کرے وہ گناہ کی عقوبت سے محفوظ اور توبہ کے ثواب

کا
مستحق ہوتا ہے اور جو نیک عمل بجا لانے کے بعد دوسروں کے مقابلہ میں

برتری محسوس کرتا ہے اوراپنی نیکی پر گھمنڈ کرتے ہوۓ یہ سمجھتا ہے کہ

اب اس کے لیے کوئی کھٹکا نہیں رہا وہ اپنی نیکی کو برباد کردیتا ہے اور

حسن عمل کے ثواب سے محروم رہتا ہے .ظاہر ہے کہ جو توبہ سے معصیت

کے داغ کو صاف کر چکا ہو وہ اس سے بہتر ہوگا یا جو اپنے غرور کی وجہ سے

اپنے کئے کرائے کو ضائع کرچکا ہو اور توبہ کے ثواب سے بھی اس کا دامن

خالی ہو


 
Last edited by a moderator:

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: امیرالمؤمنین کے منتخب حکیمان

Agreed....it is good to commit little sins otherwise a human starts feeling proud of their good actions...Its very easy to fall in the trap of feeling superior because of your good deeds...May Allah save us all from this trap...Ameen!
 

آزاد امیدوار

Minister (2k+ posts)
Re: Hazrat Imam Jaffar Sadiq (RA) ki Tehqeeq

These are the dates of Ramzan Beginning in Saudi Arabia.

WeekdayDateYearNameHoliday type
MonJul 141980Ramadan beginsObservance
FriJul 31981Ramadan beginsObservance
WedJun 231982Ramadan beginsObservance
SunJun 121983Ramadan beginsObservance
ThuMay 311984Ramadan beginsObservance
TueMay 211985Ramadan beginsObservance
SatMay 101986Ramadan beginsObservance
ThuApr 301987Ramadan beginsObservance
MonApr 181988Ramadan beginsObservance
FriApr 71989Ramadan beginsObservance
WedMar 281990Ramadan beginsObservance
SunMar 171991Ramadan beginsObservance
ThuMar 51992Ramadan beginsObservance
TueFeb 231993Ramadan beginsObservance
SatFeb 121994Ramadan beginsObservance
WedFeb 11995Ramadan beginsObservance
MonJan 221996Ramadan beginsObservance
FriJan 101997Ramadan beginsObservance
WedDec 311997Ramadan beginsObservance
SunDec 201998Ramadan beginsObservance
ThuDec 91999Ramadan beginsObservance
TueNov 282000Ramadan beginsObservance
SatNov 172001Ramadan beginsObservance
WedNov 62002Ramadan beginsObservance
MonOct 272003Ramadan beginsObservance
SatOct 162004Ramadan beginsObservance
WedOct 52005Ramadan beginsObservance
SunSep 242006Ramadan beginsObservance
ThuSep 132007Ramadan beginsObservance
TueSep 22008Ramadan beginsObservance
SatAug 222009Ramadan beginsObservance
WedAug 112010Ramadan beginsObservance
MonAug 12011Ramadan beginsObservance
FriJul 202012Ramadan beginsObservance
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
جب "صدیق " کے " صدق " کی گواہی عرش سے آئی



جب "صدیق " کے " صدق " کی گواہی عرش سے آئی

hqdefault.jpg






حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ایک روز چلتے پھرتے مدینے میں یہودیوں کے محلے میں پہنچ گئے۔

وہاں ایک بڑی تعداد میں یہودی جمع تھے اس روز یہودیوں کا بہت بڑا عالم فنحاس اس اجتماع میں ایا تھا۔

صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے فنحاس سے کہا اے فنحاس! اللہ سے ڈر اور اسلام قبول کر لے اللہ کی قسم تو خوب جانتا ہے کہ محمد صلی
اللہ علیہ

وسلم اللہ کے رسول ہیں اور وہ اللہ کی طرف سے حق لے کر آئے ہیں او تم یہ بات اپنی تورات اور انجیل میں لکھی ہوئی پاتے ہو اس پر فنحاس کہنے لگا۔


وہ اللہ جو فقیر ہے بندوں سے قرض مانگتا ہے اور ہم تو غنی ہیں۔ غرض فحناس نے یہ جو مذاق کیا تو قرآن کی اس آیت پر اللہ کا مذاق اڑایا۔


من ذالذی یقرض اللہ قرضا حسنا ( سورہ البقرہ ٢٤٥) صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ نے جب دیکھا کہ اللہ کا دشمن میرے

مولا کا مذاق اڑا رہا ہے تو انہوں نے اس کے منہ پر طمانچہ دے مارا اور کہا:


اس مولا کی قسم جس کی مٹھی میں ابوبکر کی جان ہے اگر ہمارے اور تمہارے درمیان معاہدہ نہ ہوتا تو اے اللہ کے دشمن ! میں تیری گردن اڑا دیتا-

فنحاص دربار رسالت میں آگیا-اپنا کیس حکمران مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے آیا- کہنے لگا:اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم دیکھئے! آپ کے ساتھی نے میرے ساتھ اس اور اس طرح ظلم کیا ہے-


اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا: آپ نے کس وجہ سے اس کے تھپڑمارا -


تو صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کی :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس اللہ کے دشمن نے بڑا بھاری
کلمہ بولا -اس نے کہا اللہ فقیر ہے اور ہم لوگ غنی ہیں-


اس نے یہ کہا اور مجھے اپنے اللہ کے لئے غصہ آگیا -


چنانچہ میں نے اس کا منہ پیٹ ڈالا -یہ سنتے ہی فنحاص نے انکار کردیا اور کہا : میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی-
اب صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی گواہی دینے والا کوئی موجود نہ تھا-


یہودی مکر گیا تھا اور باقی سب یہودی بھی اس کی پشت پر تھے-


یہ بڑا پریشانی کا سماں تھا-مگراللہ نے اپنے نبی کے ساتھی کی عزت وصداقت کا عرش سے اعلان کرتے ہوئے یوں شہادت دی-


لَقَد سَمِعَ اَللَّہُ قَولَ الَّذِینَ قَالُو ااِنَّ اللَّہ َ فَقِیر وَنَحنُ اَغنِیَائُ(آل عمران : ۱۸۱)
اللہ نے ان لوگوں کی بات سن لی جنہوں نے کہا کہ اللہ فقیر ہے اور ہم غنی ہیں-

[ سیرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، بحوالہ تفسیر روح البیان ]