Tum se na ho paye ga!!ہر سال حج اور عمرے کی مد میں بھاری زر مبادلہ پاکستان سے سعودی عرب منتقل ہوتا ہے۔ پاکستان ایک غریب ملک ہے ، جب تک پاکستان کی معیشت ٹھیک نہیں ہوجاتی، حکومت کو چاہیے کہ حج اور عمرے پر مکمل طور پر پابندی عائد کردے۔۔ لوگ خوامخواہ منہ اٹھائے ہر وقت حج اور عمرہ کرنے بھاگے چلے ہوتے ہیں۔۔ جب پاکستان کی معیشت میں سدھار آجائے اور پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہوجائے تب حکومت بے شک پابندی اٹھا لے۔۔
your comment is very interesting, just want to know from where you belong? I mean Country/City?Tum se na ho paye ga!!
Lo chalay Ibadat pr pbandi laganayہر سال حج اور عمرے کی مد میں بھاری زر مبادلہ پاکستان سے سعودی عرب منتقل ہوتا ہے۔ پاکستان ایک غریب ملک ہے ، جب تک پاکستان کی معیشت ٹھیک نہیں ہوجاتی، حکومت کو چاہیے کہ حج اور عمرے پر مکمل طور پر پابندی عائد کردے۔۔ لوگ خوامخواہ منہ اٹھائے ہر وقت حج اور عمرہ کرنے بھاگے چلے ہوتے ہیں۔۔ جب پاکستان کی معیشت میں سدھار آجائے اور پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہوجائے تب حکومت بے شک پابندی اٹھا لے۔۔
Amreeka!your comment is very interesting, just want to know from where you belong? I mean Country/City?