usm100

Minister (2k+ posts)
Trying to make a fool of people like every one did for 60 years . Thats all. Even though every one knows its the army given this permission for drones and its them who let the nato supplies go but still the self procliamed so called 1 seat leader wants to make fool of people. Cause of his latest meeting with pasha. Go to hell you sick ars crap
 

msmirza007

MPA (400+ posts)
Re: Javed Chaudhry about Imran Khan's Karachi Dharna

look at this pic, and think about it the person who commented on his facebook wall not very long only few weeks ago, that (i think imran khan donot have any future and political vision............. bla bla bla) but now due to continous struggle of imran khan he has change his views by saying imran khan is getting popularity, good move by choudry
 

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)



آپ کی اس ویڈیو کا تفصیلی جواب میں اس سے پہلے ہی دے چکی تھی، اس لیے اس مراسلے میں میں نے اس کو نہیں دہرایا۔
اگر آپ کو نظر اس ویڈیو کے جواب پر نہیں پڑی تو ایک دفعہ پھر جواب پیشِ خدمت ہے:


میں سمجھتا ہوں کہ آپ سے غلطی ہوئی اور آپ نے مرے محترم دوست جیو جی کے ویڈیو کو میرا ویڈیو سمجھ کے جواب دے ڈالا --- میں امید کروں گا کہ آپ اپنی غلطی کی تصحیح فرمائیں گی



آگے آپ تحریر کر رہے ہیں:۔


حقائق یہ ہیں کہ:۔


۔1۔ طالبان ہوں یا پھر صوفی محمد کی تحریک ہو، ان میں سے کسی کو بھی سوات کے
عوام کی اکثریت کی حمایت حاصل نہیں تھی۔

۔2۔ صوفی محمد کی تحریک کو سوات سے کبھی ایک سیٹ بھی نہیں ملی۔


۔3۔ سوات کی عوام نے الیکشن میں کسی ایک بھی مذہبی جماعت کو سیٹ نہیں جیتنے دی۔


چنانچہ یہ کہنا کہ عمران خان اس لیے سوات کو صوفی محمد کی جھولی میں ڈال رہا تھا کیونکہ سوات کی عوام صوفی محمد کی تحریک کے پیچھے تھے۔۔۔۔ تو یہ سراسر غلط اور اپنے آپ کو دھوکہ دینے والی بات ہے۔


۔4۔ اور جس طرح سوات کو پلیٹ میں رکھ کر صوفی محمد کو پیش کیا گیا وہ بھی انتہائی بے وقوفی کا مظہر تھا۔ سب کو پتا تھا کہ صوفی محمد کی شریعت کا تو نام ہی ہے مگر ایسا کرنے سے طالبان براہ راست سوات کا کنٹرول سنبھال لیں گے اور صوفی محمد کی شریعت طالبان پر لاگو نہیں ہو سکے گی۔ اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس شریعت کے نفاذ کے بعد طالبان نے بیسیوں لوگوں کو قتل کر ڈالا اور اپنا فتنہ اور اور علاقوں میں پھیلاتے چلے گئے۔


کس قدر بے وقوفی اور حماقت کی بات تھی کہ صوفی محمد سے ڈیل کر رہے ہیں مگر اصل فساد کی جڑ طالبان سے کوئی وعدہ لے رہے ہیں اور نہ انکو پابند کر رہے ہیں کہ وہ اس ڈیل کی پابندی کرے اور معصوم شہریوں کو ذبح کرنا چھوڑے؟ تو جب آپ نے طالبان سے کوئی وعدہ ہی نہیں لیا تو پھر طالبان کیوں اپنا فتنہ فساد بند کرنے لگے اور کیوں اپنے فتنے کو دوسرے شہروں میں قتل و غارت کے ذریعے پھیلانے سے باز آنے لگے؟
۔5۔ مسئلہ صوفی محمد کا تھا ہی نہیں اور نہ ہی اسکے وعدے کا تھا، بلکہ مسئلہ طالبان کا تھا جنہیں سوات کی عوام نے ایک سیٹ بھی نہیں دی تھی مگر وہ پھر بھی کلاشنکوف اور اپنی درندگی کی بنیاد پر زبردستی سوات کی عوام پر مسلط ہو گئے تھے۔


پہلے دن سے واضح تھا کہ صوفی محمد کا تو بس نام ہی ہے اور اس ڈیل کے نتیجے میں سوات براہ راست طالبان کے کنٹرول میں جا رہا ہے، اور اسی طالبان کو نکیل ڈالنے کا آپ نے کوئی بندوبست نہیں کیا ہے۔ پہلے دن سے یہ بات واضح تھی کہ سوات کے عوام کی اکثریت طالبانی نظام نہیں چاہتی اور نہ مذہبی جماعتیں انکی نمائندہ جماعتیں ہیں۔


اگر اوپر میں نے سب کچھ غلط لکھا ہے تو براہ کرم مجھے مالا کنڈ میں شرعی عدالتی نظام کی تاریخ ہی بتا دیجئے عوام کی اکثریت کیا چیز ہوتی ہے ؟ ویسی نہیں ہوتی جیسے میاں صاحب دو تہائی اکثریت لے کر جیت جاتے تھے جیسے ایم کیو ایم کراچی میں ہر بار جیت جاتی ہے جیسے این آر او کے بعد پیپلز پارٹی ملک میں حکومت بنا بیٹھی اور پھر الطاف بھائی کی آشیر باد سے زرداری ملک کے سیاہ و سفید کے مالک بن گئے کیا یہی پاکستانی عوام چاہتے تھے ؟

کیا افغانی اور ایرانی قوم کی طرح پاکستان کی عوام کی غالب اکثریت نہیں چاہتی کہ ملک میں اسلام کے نظام کا بول بالا ہو ملک میں سستا انصاف فراہم کیا جاۓ کیا یہی وعدے کر کے نواز شریف نے قوم کو دھوکہ نہیں دیا کیا یہی کچھ اسلامی جماعتوں نے نہیں کیا ؟ سوات کے لوگ بھی ہماری طرح کے مایوس لوگ ہیں 2002 کے انتخابات میں قومی اسمبلی کی دونوں نشستیں ایم ایم اے نے جیتیں لیکن مولویوں کی خراب پرفارمنس پر 2008 میں اے این پی کو ووٹ پڑ گئے --- اس لیے یہ کہنا کہ سوات میں کبھی کوئی مذہبی جماعت نہیں جیتی حقیقت کے منافی ہے

میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ عمران نے سوات حوالے نہیں کیا تھا نا ہی اس کی کپیسٹی تھی کہ وہ ایسا کرتا وہ ایک فوجی آپریشن کی مخالفت کر رہا تھا اس نے لال مسجد والے واقعہ میں بھی مشرف حکومت پر یہی تنقید کی کہ جب لوگ اکٹھے ہو رہے ہوتے ہیں تو اس وقت حکومت مجرمانہ خاموشی اختیار کرتی ہے اور جب وہ حکومتی رٹ کو چیلنج کرتے ہیں حکومت دھڑلے سے فوج بھیج دیتی ہے جس سے حالات مزید خراب ہوتے ہیں --- آج بھی سوات میں فوج کی موجودگی میں بھی قتل ہو رہے ہیں اور دونوں طرف کی فائرنگ میں جتنے شہری مارے گئے اس کا تو کوئی تذکرہ ہی نہیں کرتا --- میری نظر میں سوات کی ساری صورتحال کی ذمہ دار مشرّف حکومت ہے جس نے جان بوجھ کے حالات کو اس نہج پہ پہنچایا

اگر صوفی محمّد سے ڈیل حماقت تھی تو یہ حماقت بھی حکومت وقت سے سرزد ہوئی اور حکومت میں اس وقت جرنیل تھا فضل اللہ نے صوفی محمّد کو اپنے تعاون کا یقین دلایا تھا لیکن صوفی محمّد ان لوگوں سے مل کے خود اپنے وعدے سے پھر گیا --- یہ وہ وقت تھا جب سوات کی عوام نے طالبان اور صوفی محمّد کا ساتھ چھوڑا اور رضا کارانہ طور پر سوات خالی کرنا شروع کیا تاکہ فوج آپریشن کرے اگر اس سے پہلے آپریشن شروع ہو جاتا تو کتنا قتل عام ہوتا اس کا تصور ہی نا ممکن ہے --- کمال کی بات یہ ہے کہ آپ نے ذمہ داری کا بار ایک باہر بیٹھے سیاست دان پہ ڈال دیا جس کا پالیسی میکنگ اور فیصلہ سازی میں کوئی رول نہیں تھا اور حکومت وقت کو کلین چٹ دے ڈالی

پہلے دن سے یہ واضح تھا کہ آپریشن ہو کے رہے گا جس ڈرامے سے طالبان کو وہاں سمبھلنے دیا گیا اور پھر جس طرح زرداری نے نظام عدل کے نفاز میں جان بوجھ کے دیر کی تو اس سے حکومت کی نیت کا اندازہ ممکن تھا یہ تو بھلا ہو طالبان کا کہ انہوں نے عوام پر ظلم کیے عوام کی آنکھیں کھلیں اور انہوں نے سوات چھوڑ دیا ورنہ حالات بہت خراب ہوتے --- اس سارے ڈرامے کے اتنے سوچے سمجھے انداز رو پذیر ہونے پر کئی سازشی نظریات نے جنم لیا جس کا ذکر میں آئندہ کروں گا

۔
6۔ اور جو آپ کہہ رہے ہیں کہ صوفی محمد اپنے وعدے سے پھر گیا تو یہ بات تو میں آپ کو سمجھانے کی کوشش کر رہی ہوں کہ لیڈر وہ ہوتا ہے جو حالات کا تجزیہ بہت پہلے سے کر لیتا ہے اور اپنی عوام کو صحیح راستہ دکھاتا ہے۔



اسکے بعد اس کو "دھوکے" کا نام دینا دراصل اپنے آپ کو ہی دھوکہ دینا ہے۔


اگر آپ کو خدا نے اتنی وسعت نظری اور بصیرت عطا کی ہے تو اور بات ہے لیکن سچ یہ ہے سوات میں آپکے ممدوح جرنیل اور اسکے سب حواریوں کو بھی اسی طرح کا دھوکہ ہو گیا تھا



یہ آپ کی معذرت ہے کہ سوات میں عمران خان کو دھوکہ ہو گیا۔ حالانکہ یہ ڈیل سے پہلے ہی صاف صاف نظر آ رہا تھا کہ ایسا ہونا ہی ہے اور سوات کو اس ڈیل کے نام پر بالواسطہ طور پر طالبان کی جھولی میں ڈالا جا رہا ہے اور ہرگز کوئی بندوبست نہیں ہے کہ طالبان کو انکے فساد سے روکا جا سکے۔







عمران نے حوالے نہیں کیا حکومت نے حوالے کیا عمران نے حکومت کے طریقہ کار اور طرز عمل کی مخالفت کی اور انکی مجرمانہ خاموشی کو بھی نکتہ تنقید بنایا شہری علاقوں پر بمباری کی بھی مذمّت کی اور شہریوں کے تحفظ کے سلسلے میں اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا یہ تنقید اس وقت جائز بنتی ہے جب عمران کی حکومت ہو اور اس طرح لا قانونیت کا بول بالا ہو مجھے پورا یقین ہے کہ عمران کی حکومت ہوتی تو یہ مسلہ پیدا ہی نا ہوتا

آپ عمران خان کی صفائی پیش کر رہے ہیں کہ اُس نے طالبان کو سوات پر مسلط نہیں کیا، مگر یہاں پر سوال یہ ہے ہی نہیں بلکہ یہ ہے کہ طالبان جو اپنے فتنے فساد و قتل و غارت کی بنیاد پر زبردستی سوات کی عوام پر مسلط ہو گئے تھے، عمران خان نے انکو نکیل ڈالنے اور طالبان کے ہاتھ باندھنے کے لیے کیا کیا تاکہ وہ سوات کی عوام کو ذبح نہ کر سکیں؟ تو حقیقت یہ ہے کہ عمران خان نے طالبان کے ہاتھوں سوات کی عوام کو ذبح ہونے سے بچانے کے لیے کچھ نہیں کیا۔ بلکہ الٹا اپنی حماقت کی وجہ سے سوات کو پلیٹ میں رکھ کر طالبانی درندوں کے حوالے کر دیا۔ اور اس نادانی کا نتیجہ بہت جلد سامنے آ گیا جب سوات میں طالبان کا فتنہ ختم ہونے کی بجائے بڑھتا ہی چلا گیا اور بیسیوں معصوم لوگ اس حماقت کی وجہ سے طالبان کے ہاتھوں قتل ہو گئے۔




نہیں میں عمران خان کی صفائی کیوں پیش کروں جب وہ ٹھیک کہتا ہے میں حمایت کرتا ہوں جب وہ غلط کہتا ہے میں آن دی ریکارڈ مخالفت بھی کرتا ہوں ---- میں اس بات کا مخالف ہوں کہ وہ ایم کیو ایم اور مشرّف سے پینگیں بڑھائے اور جب اسنے ڈرون حملوں پر الطاف کے بیان کی تعریف کی تو میں نے اسی فورم پر تنقید کی یہ ایک اور "دھوکہ" کھانے والی بات ہے --- سوات کے عوام کی حفاظت اور طالبان کو مناسب وقت پر نکیل ڈالنا حکومت وقت کا کام تھا جس میں وہ بری طرح ناکام ہوئی


 
M

MrImranKhan

Guest
editorial6_n1.jpg
 

hamdani

Councller (250+ posts)
Re: 2nd Day Karachi Dharna Updetes (Pakistan Tehreek-e-Insaf) Official

koi bat nahi sub zara Hawks Bay Picnic pr chaley gyea thay rat ko Concert sey thak gyea they na socha hut wat mei zara daroo waroo ho jayea abhi ajeain gay
 

Raheem

Banned
Re: 2nd Day Karachi Dharna Updetes (Pakistan Tehreek-e-Insaf) Official

Yeh hal hay PTI ki Tanzeem ka, they can not even do a dharna for 2 Days, Mulk khak run karain gay
 

hamdani

Councller (250+ posts)
Re: 2nd Day Karachi Dharna Updetes (Pakistan Tehreek-e-Insaf) Official

Kursi nahi laga saktey yea .. Mazdouroun sey lagwaei kursian or paisey bhi nahi deyea ...... Cheater Imran Khan...
 

shahidsattar

Politcal Worker (100+ posts)
Re: 2nd Day Karachi Dharna Updetes (Pakistan Tehreek-e-Insaf) Official

check this and look what is reality
 

adnan_21

Citizen
jerks at 2:30 am imran called off and sent eveybody home for rest and come back at 4 pm today its bcoz u pathetic losers are couch potatos and can only criticize while sitting on ur fat asses go get a break
 

adnan_21

Citizen
Re: 2nd Day Karachi Dharna Updetes (Pakistan Tehreek-e-Insaf) Official

definitely sama is running a paid propaganda campign against dhrna looks like pml n's 10 million have started to come in handy