lastbullet

Politcal Worker (100+ posts)
اگر یہ بتا دیا جاتا کہ علی عظمت گنا سنانے آے گا تو اس سے زیادہ لوگ جمع ہو جاتے
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Jhooton ka jhoota newspaper "UMMAT" aur us ki Jhooti khabrain.....

news-02.gif
 

elipst

Minister (2k+ posts)
Jhooton ka jhoota newspaper "UMMAT" aur us ki Jhooti khabrain.....

news-02.gif

This does mean JI are resisting PTI in Karachi else Ummat would be calling the dharna the biggest and the best. Given the increased activity of JI office bearers in their areas things will be getting very interesting in Karachi before the elections....
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لوگوں کی تعداد سے زیادہ غرض نہیں ہوتی کیونکہ جب لوگ زرداری جیسے لوگوں کو ووٹ دے سکتے ہیں تو عمران خان جیسے سیاسی مداری کے پیچھے کیوں نہیں چل سکتے جبکہ عمران خان امریکہ مخالف جذبات بیچ کر اور طالبان کو ہیرو بنا کر اپنے مفادات کی جنگ کھیل رہا ہو۔ اس سیاسی مداری پن کے بعد تو اگر لاکھوں لوگ بھی عمران کے دھرنے میں پہنچ جاتے تو بھی مجھے حیرت نہ ہوتی۔

بہرحال، دھرنا میں لوگوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی۔

پہلے دن بی بی سی اور سما ٹی وی کے مطابق چار سے پانچ ہزار کے قریب تھی، جبکہ دوسرے دن اس سے بھی کم لوگ وہاں موجود تھے۔

آپ لوگ بی بی سی پر یہ تصاویر دیکھ کر حقیقت حال کا خود اندازہ لگا سکتے ہیں

 

__aDy__

Citizen
Song @ Dharna of PTI @ Karachi


Now seriously WE don't want Pakistan like this. Larki naach rahi hay aur blah blah blah...:angry_smile:
 
Re: Song @ Dharna of PTI @ Karachi

یہ تو بہت اچھا کیا۔ دھرنا دینے والوں کے لئے کچھہ تفریحی پروگرام بھی ھونے چاھیں۔ ورنہ دھرنا بور ھو جاتا۔ اگلے دھرنے میں دن کو پاپ میوزک اور رات کو کوالی ھو جائے تو لوگ اپنی کرسیوں سے نہی اٹھیں گے۔
 

__aDy__

Citizen
Re: Song @ Dharna of PTI @ Karachi

یہ تو بہت اچھا کیا۔ دھرنا دینے والوں کے لئے کچھہ تفریحی پروگرام بھی ھونے چاھیں۔ ورنہ دھرنا بور ھو جاتا۔ اگلے دھرنے میں دن کو پاپ میوزک اور رات کو کوالی ھو جائے تو لوگ اپنی کرسیوں سے نہی اٹھیں گے۔

Hahahahahahaha