M

MrImranKhan

Guest
22 مئی 2011 13 : 08
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بندرگاہ کے قریب نیٹو کی سپلائی لائن پر قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا جاری ہے۔عمران خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ڈرون حملوں پر امریکہ سے میچ فکس کررکھا ہے۔کراچی میں نیٹی جیٹی پُل پر ڈرون حملوں کے خلاف تحریک انصاف کا دھرنا دوسرے روز میں داخل ہوگیا۔ دھرنے کے پہلے روز اپنے خطاب میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ ہمارے حکمران منافقت اورامریکہ کی غلامی کر رہے ہیں۔اُن کا کہناتھا کہ ڈرون حملوں پر صدر اور وزیر اعظم کی مذمت صرف منافقت کے سوا کچھ نہیں دراصل امریکا سے میچ فکس کیا گیا ہے۔اُنہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے نام پرجنگ کوہماری جنگ کہنا جھوٹ ہے جبکہ امریکہ اپنے ہی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ تحریک انصاف کے قائد کاکہناتھاکہ عورتوں اور بچوں پر میزائل برسا کر دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتی نہیںجاسکتی بلکہ ایسے اقدامات سے دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ مخالفین یہ کہتے ہیں کہ اُن کی جماعت کو انٹرسروسزانٹیلی جنس ایجنسی (آئی ایس آئی) چلا رہی ہے اور اگر یہ ثابت ہوگیا تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے جبکہ عوام بخوبی جانتے ہیں آئی ایس آئی سے 35 لاکھ روپے کس نے لیے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ دھرنے کے اختتام پر جس لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اُس سے پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے لوگوں کی ٹانگیں کانپ جائیں گی۔دھرنے میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین و کارکنان اور سول سوسائٹی کی بڑی تعداد شریک ہیں جس میں تحریک استقلال، جمعیت علمائے اسلام، سندھ نیشنل فرنٹ، خاکسار تحریک اور سنی تحریک کے رہنما اور کارکنان بھی شامل ہیں۔ کراچی گڈز ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن اور آئل ٹیکرز اونرز ایسوسی ایشن نے بھی دھرنے کی حمایت کی۔
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
22 مئی 2011 13 : 08
۔۔۔۔۔عمران خان نے کہا کہ دھرنے کے اختتام پر جس لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اُس سے پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے لوگوں کی ٹانگیں کانپ جائیں گی۔د

اسی طرح کے بڑے بڑے وعدوں کے سبز باغ دکھا کر عمران خان قوم کو بے وقوف بنا کر اپنا الو سیدھا کرتا رہے گا۔
صحیح راستہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، ہمیشہ صبر آزما ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مگر عمران خان قوم کو صحیح راستہ دکھانے کی بجائے بذات خود ہوا کے رخ پر چل رہا ہے تاکہ لوگوں کے اندھے جذبات ابھار کر سستی شہرت حاصل کر سکے۔​
 

psycho1

MPA (400+ posts)
Re: Imran khan Dahrna by GEO Tv

Imran Khan Dharna by Samaa News



yar ye kia drama, kasi nation hia ye. ye kiya idot sey media walay hian. lanaatual allakazebeen. Didnt you see million of people. begart olti new dety hian oor jald bazi karty hia. kal be ary walay kuch olti sedi batan kar ray they. lanaat hia sb par.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اسی طرح کے بڑے بڑے وعدوں کے سبز باغ دکھا کر عمران خان قوم کو بے وقوف بنا کر اپنا الو سیدھا کرتا رہے گا۔
صحیح راستہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، ہمیشہ صبر آزما ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مگر عمران خان قوم کو صحیح راستہ دکھانے کی بجائے بذات خود ہوا کے رخ پر چل رہا ہے تاکہ لوگوں کے اندھے جذبات ابھار کر سستی شہرت حاصل کر سکے۔​

جلتی رهو

دیکه لیا هم نے ایم کیو ایم کی فوجیوں کی ذریعے انقلاب لانا..... جب فوجیوں نے گهاس نهیں ڈالا تو پهر سے زرداری کیساته پرانی تنخواه په کام کرنے لگے

کیوںکه ایم کیو ایم کی اپنی کرتوتوں کی وجہ ، ان کا حکومت سے باهر رهنا ایسے هی هے جیسے که مچهلی کا پانی کے بغیر


عمران تو آپ سب کے گلے میں کاٹنے کی طرح پهنسا هوا هے جو اب نکلنے والا نهیں. انشاءالله
 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
اسی طرح کے بڑے بڑے وعدوں کے سبز باغ دکھا کر عمران خان قوم کو بے وقوف بنا کر اپنا الو سیدھا کرتا رہے گا۔
صحیح راستہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، ہمیشہ صبر آزما ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مگر عمران خان قوم کو صحیح راستہ دکھانے کی بجائے بذات خود ہوا کے رخ پر چل رہا ہے تاکہ لوگوں کے اندھے جذبات ابھار کر سستی شہرت حاصل کر سکے۔​


tumnay imran ka ullo dekha hai ;)

sharam say doob maroo islam dushmano Imran khan tu phir koe molvi nahi hai phir oski mukhalfat kiuon karty ho???
 

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
Jo log yaha pe propaganda mein aur apna iman bechne mein lage hoye hain un ko shayad in bachon se kuch sharam aaye.

 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
اسی طرح کے بڑے بڑے وعدوں کے سبز باغ دکھا کر عمران خان قوم کو بے وقوف بنا کر اپنا الو سیدھا کرتا رہے گا۔​


صحیح راستہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، ہمیشہ صبر آزما ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مگر عمران خان قوم کو صحیح راستہ دکھانے کی بجائے بذات خود ہوا کے رخ پر چل رہا ہے تاکہ لوگوں کے اندھے جذبات ابھار کر سستی شہرت حاصل کر سکے۔

الله کا شکر ہے یہ شہرت کسی بے گناہ کی جان لے کر حاصل نہیں کی جا رہی