Prohibition of Calling a Muslim as Kafir!

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

:doh:

یہ سب تمہیں سمجھانے کا کیا فائدہ ہوا جب تمہاری گوٹ وہیں پھنسی ہوئی ہے؟؟

قائد اعظم کے بارے میں ایک پوسٹ میں تم ایک ممبر کو کہہ رہے تھے کہ میں تمہاری بات پر اس وقت یقین کروں گا جب تم مرزا غلام پر لعنت بھیجو گے، کیا یہ طریقہ ہے یہاں بحث مباحثہ کرنے کا؟؟

جو مجھے میرے فرقے کو غیر مسلم کہتے ہیں وہ خود اپنی مسلمان ہونے کا ثبوت تو کرے
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!



ضرور پہلے ان قادیانیوں کو یہ سمجھائیں کہ وہ دوسرے فرقوں پر خوارج کا الزام نہ لگائیں اور اپنے نام کے ساتھ قادیانی لکھیں

agreed, NO to Sectarianism....... :)
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

جب قادیانیوں کو ایک دفعہ آئینِ پاکستان کے تحت غیر مسلم قرار دےد یا گیا تو اس کے بعد وہ خود کو چاہے مسلمان سمجھیں یا مریخ کی مخلوق اس سے کیا فرق پڑتا ہے، وہ کسی کو بھی کافر قرار دیں، اس سے کیا فرق پڑتا ہے، ان کو آپ مزید کافر تو قرار دینے سے رہے، مسئلہ تو اس وقت یہ زیرِ بحث ہے کہ جو مسلمان ٹولا دوسروں کو قادیانی یا کافر قرار دیتا پھررہا ہے، آپ اس کو مندرجہ بالا حدیث کی روسے دائرہ اسلام سے خارج مانتے ہیں یا نہیں، بحث کو گھما کر کسی اور طرف کیوں لے جارہے ہیں؟




کیونکہ وہی قادیانی یہاں خود کو مسلمان ظاھر کرتے ہیں اور مسلمان فرقوں کو غیر مسلم خوارج کہتے ہیں
کوئی اسلام سے خارج نہیں ہوتا اگر وہ اسلام کے تحت اپنے عقیدے پر پابند ہے اور یھاں بھی یہ اظہار کرتا ہے


 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

میں سمجھتی ہوں ہر معاملہ میں جھگڑا فساد سے منع فرمایا گیا ہے اور فساد کو قتل سے بڑا گناہ بھی قرار دیا گیا ہے ، اس آیت کا اردو ترجمہ ملا نہیں اس آیت مبارکہ میں زمین میں فساد پھیلانے سے منع کیا گیا ہے
2_30.png

Tou yeh fauj kis liay paali hai yeh Muslmaan nahi, inn kou tou kisi say larna nahi chaiay
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


جو مجھے میرے فرقے کو غیر مسلم کہتے ہیں وہ خود اپنی مسلمان ہونے کا ثبوت تو کرے

two wrongs do not make a right............ you know what, if somebody asks you to prove to him that you are Muslim, you should ignore him instead of arguing back because you are answerable only infront of ALLAH and no one else......
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


جولائی دوہزار بارہ میں جب اس فورم پر رجسٹر ہوا تھا تو سندھ میں بدین میں تعینات تھا، پہلا جمعہ آیا تو مسجد پہنچا ، حسب معمول گرمیوں کی وجہ سے آستینیں اوپر کی ہوئی اور سر پر ٹوپی نہ تھی، آپ یقین کریں امام صاحب نے اپنا بیان روک کر نمازیوں کو میری طرف متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ آجکل کی جوان نسل ہے جسے مسجد میں آنے کے آداب بھی نہیں اور پھر جنت کے خوہشمند بھی ہیں، لعن طعن سن کر اٹھنے لگا تو فرمایا ۔ صاحبزادے خطبے کے دوران مسجد سے اٹھ کر چلے جانے والے پر اللہ کی پھٹکار ہوتی ہے، ناچار وہاں بیٹھنا پڑا اور اس کے بعد جب تک وہاں رہا کبھی اس مسجد کی زیارت نہ کی۔

حیرانی اسی لئے ہوتی ہے کہ لوگ دوسروں کا ایمان چیک کرتے کرتے اسے مسجد اور مذہبی تعلیمات سے ہی بدظن کردیتے ہیں پھر کہتے ہیں دین بیزار ہیں تنقید کرتے ہیں۔


دراصل ہمارے معاشرے میں مولوی / امام مسجد / واعظ یا تو گھر سے بھاگا ہوا ہوتا ہے ، کسی نہ کسی مدرسے میں ٹھکانہ حاصل کرتا ہے اور پھر سلسلہ روزگار چلانے کے لئے ایک مسجد پر بطور مولوی /امام مسجد / واعظ فائز ہوجاتا ہے ، یا پھر جو گھر کا سب سے نالائق بچہ ہو اور وہ سکول کی تعلیم حاصل کرنے کے کسی طور لائق نہ ہو،ا س کو مدرسے میں داخل کروا دیا جاتا ہے، پھر وہ اپنی "قابلیت" کے بل بوتے پر مولوی کا درجہ پاتا ہے، ایسے حضرات جب اسلام کے ٹھیکیدار بن بیٹھیں گے تو لوگوں کو اسلام سے متنفر کرنے کا باعث ہی بنیں گے۔ اس کے علاوہ ایک اور بات جو میں نے نوٹ کی ہے کہ جو دین کا لبادہ اوڑھے پھرتے ہیں، ان میں اتنی ہی ہوس بھری ہوتی ہے،میں ذاتی طور پر ایسے مولوی حضرات کو جانتا ہوں جو امام مسجد بھی ہیں اور چھپ چھپ کر رنگ برنگے مجروں کی سی ڈیز دیکھتے ہیں، ہمیں تلقین کرتے ہیں کہ دنیا داری چھوڑ دو اور اپنی منافقت کا یہ عالم ہے کہ، چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی۔
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

اپنے اپنے بیوفاوءں نے ملایا ہمیں
ورنہ وہ میرا نہ تھا میں اسکا نہ تھا


اگر کچھ لفظ ادھر اُدھر ہو گئے ہوں تو مہربانی فرما کر کوئی ممبر تصحیح کر دیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اپنے اپنے بےوفاؤں نے ہمیں یکجا کیا
ورنہ میں تیرا نہ تھا تو میرا نہ تھا
(serious)
اب تو خود سے بولتے ہوئے خوف آتا ہے فراز
اتنا دل آزار طرز گفتگو میرا نہ تھا
:lol:​
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!



کیونکہ وہی قادیانی یہاں خود کو مسلمان ظاھر کرتے ہیں اور مسلمان فرقوں کو غیر مسلم خوارج کہتے ہیں
کوئی اسلام سے خارج نہیں ہوتا اگر وہ اسلام کے تحت اپنے عقیدے پر پابند ہے اور یھاں بھی یہ اظہار کرتا ہے




کمال ہے، آپ کی سوئی وہیں اٹکی ہوئی ہے،جو شخص یہاں آکر کہے کہ پہلے مرزا کو گالی دو، پھر ختم نبوت کی قسم کھاؤ، پھر کلمہ سناؤ تب میں مانوں کہ تم مسلمان، ورنہ قادیانی، اسے میں کیا سمجھوں، مسلمان ، قادیانی یا کافر؟
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

two wrongs do not make a right............ you know what, if somebody asks you to prove to him that you are Muslim, you should ignore him instead of arguing back because you are answerable only infront of ALLAH and no one else......

جو لوگ دوسرے فرقوں پر خوارج غیر مسلم کا الزام لگاتے ہیں ان کو خود ثبوت فراہم کرنا ہوگا کہ وہ خود بھی مسلمان ہیں کہ نہیں
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

کمال ہے، آپ کی سوئی وہیں اٹکی ہوئی ہے،جو شخص یہاں آکر کہے کہ پہلے مرزا کو گالی دو، پھر ختم نبوت کی قسم کھاؤ، پھر کلمہ سناؤ تب میں مانوں کہ تم مسلمان، ورنہ قادیانی، اسے میں کیا سمجھوں، مسلمان ، قادیانی یا کافر؟

نہیں یہ صرف ان کے لئے ہے جو دوسروں کو غیر مسلم قرار دیتے ہیں - جو لوگ دوسرے فرقوں پر خوارج غیر مسلم کا الزام لگاتے ہیں ان کو خود ثبوت فراہم کرنا ہوگا کہ وہ خود بھی مسلمان ہیں کہ نہیں
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

میں سمجھتی ہوں ہر معاملہ میں جھگڑا فساد سے منع فرمایا گیا ہے اور فساد کو قتل سے بڑا گناہ بھی قرار دیا گیا ہے ، اس آیت کا اردو ترجمہ ملا نہیں اس آیت مبارکہ میں زمین میں فساد پھیلانے سے منع کیا گیا ہے
2_30.png


2_30.png


And [mention, O Muhammad], when your Lord said to the angels, "Indeed, I will make upon the earth a successive authority." They said, "Will You place upon it one who causes corruption therein and sheds blood, while we declare Your praise and sanctify You?" Allah said, "Indeed, I know that which you do not know."

(Holy Quran; 2:30)
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

wouldn't you rather be safe than sorry

Jis ko apne eemaan ki fikar hai lekin zabaan per control nahi wo is jumlay ko itna parhain ke baaat samajh jaain...
 

Annie

Moderator
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Tou yeh fauj kis liay paali hai yeh Muslmaan nahi, inn kou tou kisi say larna nahi chaiay
I hope you know the difference between Fauj ka lerrnaa and meaning of Fasaad. In the era of Holy Prophet Muhammed pbuh there was Lasker (Fauj) too. So it is different scenario to fasaad. You are linking two different things in different context.
آپ نے وہ آیت تو پڑھی ہوگی جس کا مفہوم ہے اللہ کی زمین میں فساد نہ پھیلاؤ
 
Last edited:

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


اپنے اپنے بےوفاؤں نے ہمیں یکجا کیا
ورنہ میں تیرا نہ تھا تو میرا نہ تھا
(serious)
اب تو خود سے بولتے ہوئے خوف آتا ہے فراز
اتنا دل آزار طرز گفتگو میرا نہ تھا

:lol:​

Thanks for the correction!

Look....you are proving me right again and again....... ;) ......and I admire this realization on your part........... :)
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

But a good/positive initiative can be taken anytime, naien??

Say no to trolling n lets see where most of the poster stands rest all is "Lafazi" trying to prove that we r cultured n decent........nothing serious:)
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

I hope you know the difference between Fauj ka lerrnaa and meaning of Fasaad. In the era of Holy Prophet Muhammed pbuh there was Lasker (Fauj) too. So it is different scenario to fasaad. You are linking two different things in different context.
آپ نے وہ آیت تو پڑھی ہوگی جس کا مفہوم ہے اللہ کی زمین میں فساد نہ پھیلاؤ

Kaal ka Mujahid aaj ka fasaadi, border kay uss paar Mujahid aur iss par fasaadi , Bibi kon faisla keray ga kon Fasadi hai aur kon Mujahid isi ki laari chal rahi hai
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Say no to trolling n lets see where most of the poster stands rest all is "Lafazi" trying to prove that we r cultured n decent........nothing serious:)

آپ تو ایک خاص مذہبی ذہنی ساخت رکھتی ہیں، آپ ہی بسم اللّہ کریں ۔ ۔ ۔ ۔


پتہ نہیں ہم پہل کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں اور دوسروں کا انتظار کیوں کرتے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔