Prohibition of Calling a Muslim as Kafir!

Annie

Moderator
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Kaal ka Mujahid aaj ka fasaadi, border kay uss paar Mujahid aur iss par fasaadi , Bibi kon faisla keray ga kon Fasadi hai aur kon Mujahid isi ki laari chal rahi hai
کوئی فیصلہ کرے یا نا کرے البتہ میں نہیں کر سکتی ، کون بارڈر کے اس پار جہادی یا فسادی ہے ، یہ تو اس تھریڈ کا ٹاپک بھی نہیں ، میں اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتی ، اس لیے میری طرف سے معذرت

 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

ہم قادیانیوں کو کافر قرار دیتے ہیں، وہ ہمیں کافر قرار دیتے ہیں، اس میں تو کوئی مسئلہ نہیں، لیکن جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان کو قادیانی قرار دے تو اس کی کیا سزا ہے؟

مسلمانوں کو غیر مسلم خوارج قرار دیا جاتا ہے بہت سے لوگ ٹی وی پر بھی اور یہاں تھریڈ بھی بناتے ہیں فرقہ دیو بندی کو خوارج کہتے ہیں اس کی کیا سزا ہے؟ جو لوگ ایسے الزامات لگاتے ہیں ان کو خود بھی ثبوت فراہم کرنا چاہئے کہ وہ مسلمان بھی ہیں یا نہیں
فیس بک یا ٹویٹر پر جو لوگ بھی تکفیری دہشت گردوں کی مذمت کی آڑ میں اسلام کے حکمِ جہاد کا ہی مذاق اڑائیں تو آپ کو سمجھ جانا چاھئے کہ اس سوچ کی وجہ کیا ہے۔ اگر وہ کوئی اسلامی تعلیمات سے دور مغرب زدہ مسلمان نہیں تو یقیناً ملسمان کے پردے میں چھپا ہوا قادیانی ہو گا کیوں کہ ان کے مذہب میں جہاد اب منسوخ ہو چکا ہے۔ جہاد کے نام پر ہونے والے فساد کی مذمت درست ہے جس سے جہاد کا چہرہ مسخ کیا جا رہا ہے لیکن اس فساد کی مذت کی آڑ میں جہاد کے اسلامی حکم کی مذمت یا اس کا مذاق اڑایا جانا کسی صورت درست نہیں ہے۔



بے غیرت ہیں وہ سارے دیو بندی جو ان لوگوں پر عدالت میں کیس دائر نہیں کرتے جو ٹی وی پر اکر دیو بندوں کو خوارج کہتے ہیں
 
Last edited:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

آپ تو ایک خاص مذہبی ذہنی ساخت رکھتی ہیں، آپ ہی بسم اللّہ کریں ۔ ۔ ۔ ۔


پتہ نہیں ہم پہل کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں اور دوسروں کا انتظار کیوں کرتے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

Zeno Bhai nothing going on political front, PTI a major disappointment, I do trolling myself to keep amused ......these religious debates can be enlightening if we don't start labelling each other
 

Nae But

Citizen
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

میرا سوا ل ہے اپ سب سے مسلمان کی تعرف کیا ہے
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

couldn't agree more.......

Kyon na aap ka thread is thread ke saath merge kar diya jaaye?(bigsmile) (Just kidding)

This message is so important and this habbit of calling others non muslim without solid proof is so common that we need to post these kinds of messages every now and then because our repected fellow members tend to forget things pretty soon...:)

http://www.siasat.pk/forum/showthre...very-very-serious-Issue-Please-please-read-it
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Kyon na aap ka thread is thread ke saath merge kar diya jaaye?(bigsmile) (Just kidding)

This message is so important and this habbit of calling others non muslim without solid proof is so common that we need to post these kinds of messages every now and then because our respected fellow members tend to forget things pretty soon...:)

http://www.siasat.pk/forum/showthre...very-very-serious-Issue-Please-please-read-it

:lol:

Be my guest...... I think more than anything else, it was a reminder. :)
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

:lol:

Be my guest...... I think more than anything else, it was a reminder. :)

Some of the comments on that other thread are very thought provoking specially from united4pak (though i have not pressed like or thanks for it i dont know why or may b he did not click like/thanks for my post so i also did not do that:lol:)

This behaviour is very common that if one does not agree to the poster then poster tries to label him with enemies.
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Some of the comments on that other thread are very thought provoking specially from united4pak (though i have not pressed like or thanks for it i dont know why or may b he did not click like/thanks for my post so i also did not do that:lol:)

This behaviour is very common that if one does not agree to the poster then poster tries to label him with enemies.

very true....... :lol:
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!



YAHOODI BE YA
blive KAR TA HAY TO WHO BE MUSLIN HU GY

Allah's will is clear i.e Allah has chosen Islam as deen and Prophet Muhammad pbuh as His final messenger pbuh. Mera nahi khayaal ke yahoodi is per belief rakhte hain???
 

accord7362

MPA (400+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

کافر ہوے تھے جس کی محبت میں ہم ط
کل وہی شخص کسی اور کے لیے مسلمان ہو گیا


شاعر نامعلوم


(huh)بارش ہے ، بادل ہیں ، آدھی رات ہے ، معزرت ذرا رومانٹک ہو گیا


Shair-e-namaloom naa likhtay tuuu dosra misraa bheee set hoo gayaa thaaa ;)
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!



YAHOODI BE YA
blive KAR TA HAY TO WHO BE MUSLIN HU GY

Submitting your will to ALLAH includes the declaration that there is no God except one God and that Prophet Muhammad is HIS final messenger.
 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!



ضرور
پہلے ان قادیانیوں کو یہ سمجھائیں کہ وہ دوسرے فرقوں پر خوارج کا الزام نہ لگائیں اور اپنے نام کے ساتھ قادیانی لکھیں

بنگش !!اس مبارک حدیث کی روشنی میں اب تمہیں تجدید ایمان کی ضرورت ہے ، کیونکہ جن دہشت گردوں کو ہم خوارج قرار دیتے ہیں انہیں مختلف مسالک کے علماء بھی خوارج قرار دے چکے ہیں لیکن تم نے ہم سمیت ان سب علماء کو قادیانی کہہ دیا۔

اس تھریڈ کا مقصد بھی یہی تھا کہ کون ہے ہم میں سے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان میں حجت کرے یا اگر مگر لیکن کہے اور منکر ثابت ہو۔
 

smilingfaces

MPA (400+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

کافر ہوئے بُتوں کی محبت میں میر جی
مسجد میں آج آئے تھے قشقہدیے ہوئے

میر تقی میر


قشقہ
تلک جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں
:)


کافر ہوے تھے جس کی محبت میں ہم ط
کل وہی شخص کسی اور کے لیے مسلمان ہو گیا


شاعر نامعلوم


(huh)بارش ہے ، بادل ہیں ، آدھی رات ہے ، معزرت ذرا رومانٹک ہو گیا
 
Last edited:

sameer

MPA (400+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

kahin parha tha: writer's every word is act of generosity.
is forum pah andaza hota hai ham loog kitnay sakhi hain

Sakhawat ka yah rang bhi naya hai, jahan kufr o musilmani ki
khairat hoti hai

deikhana hai hamaray hissay main kiya ata hai
 

Farooqii

Banned
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

بنگش صاحب! مجھے اِس سے کوئی غڑض نہیں کہ آپکا مذہب مسلک کیا ہے۔ میں تو آپ سے ڑیاضی کا یک پڑچہ ھل کڑوانے کیلئے آپکی خدمت میں حاضڑ ہویا ہوں۔ بڑائے مھڑبانی دڑج ذیل پڑچہ حل کڑ کے اس فوڑم پڑ اپنی ذہانت کا لوہا منوائیں اوڑ پڑچے میں آنے والی مکھیوں کو ناکوں چنے چبوائیں۔

اگڑ توم ایک منٹ میں اپنے مونہہ سے دو مکھیاں کیچ کڑو اور دو منٹ میں ایک مکھی تو تیس منٹ میں کتنی مکھیاں کیچ کڑو گے؟

اِن میں سے زندہ مکھیوں کی تعداد اور مڑداڑ مکھیوں کی تعداد کو دو سے ضڑب دے کر اُن مکھیوں پڑ تکسیم کڑ دیو جو آپ نگل چکے ہیں تو زندہ مکھیوں کی تعداد زیادہ ہوگی یا مُڑدہ مکھیوں کی؟

جو مکھیاں توم نگل چکے ہو اگڑ انہیں زندہ مڑدہ مکھیوں کی مشتڑکہ تعداد میں سے تفریق کڑ دیں تو باقی ڑہ جانے والی مکھیاں تعداد میں تھوری ہونگی یا زیادہ؟

دڑست جواب کا انتخاب کڑیں:۔

اگڑ آپکو مونہہ سے مکھیاں پکرنے پڑ فی منٹ پانچ پیسے دیے جائیں اور ہڑ دو منٹ کے بعد دس پیسے واپس لے لیے جائیں تو آپکے پاس کیا بچے گا؟

۔1۔ پانچ پیسے 2۔ دس پیسے 3۔ بندرہ پیسے 4۔ بیس پیسے 5۔ صرف مکھیاں

اگڑ یہ مکھیاں شہد کی ہوں تو آپکا مونہہ سوج کڑ کتنا برا ہوئیگا؟

۔1۔ امیر مقام جتنا 2۔ اسفند یاڑ ولی جتنا 3۔ الطاف ھسین جتنا 4۔ اتا الھق قاسمی جتنا 5۔ شہد کی مکھیاں نسواڑ کھانے کیوجہ سے مجھ پڑ اثڑ نہیں کڑتیں۔

 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


بنگش !!اس مبارک حدیث کی روشنی میں اب تمہیں تجدید ایمان کی ضرورت ہے ، کیونکہ جن دہشت گردوں کو ہم خوارج قرار دیتے ہیں انہیں مختلف مسالک کے علماء بھی خوارج قرار دے چکے ہیں لیکن تم نے ہم سمیت ان سب علماء کو قادیانی کہہ دیا۔

اس تھریڈ کا مقصد بھی یہی تھا کہ کون ہے ہم میں سے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان میں حجت کرے یا اگر مگر لیکن کہے اور منکر ثابت ہو۔





ایمان کی ضرورت ان کو ہے جو قران اور احدیث سے انکار کرتے ہیں - علامہ اقبال نے اس بارے میں جواب اس قادیانی کافر کو لکھا تھا
قادیانی مذہب کے بانی مرزا غلام احمد قادیانی جن صاحب نے دعویٰ کیا کہ نعوذ باللہ وہ عیسی مسیح ، امام مہدی اور رسولِ خدا ہیں، انہوں نے برطانوی سامراج کے دور میں فتویٰ صادر کیا تھا کہ اسلام کا حکمِ جہاد اب منسوخ ہو چکا ہے اور اب صرف قلم سے جہاد کرنے کا زمانہ ہے۔ ظاہر ہے اس فتویٰ کا سب سے زیادہ فائدہ برطانوی سامراج کو ہونا تھا جس کے سائے میں قادیانی فتنے نے پرورش پائی ہے۔
فیس بک یا ٹویٹر پر جو لوگ بھی تکفیری دہشت گردوں کی مذمت کی آڑ میں اسلام کے حکمِ جہاد کا ہی مذاق اڑائیں تو آپ کو سمجھ جانا چاھئے کہ اس سوچ کی وجہ کیا ہے۔ اگر وہ کوئی اسلامی تعلیمات سے دور مغرب زدہ مسلمان نہیں تو یقیناً ملسمان کے پردے میں چھپا ہوا قادیانی ہو گا کیوں کہ ان کے مذہب میں جہاد اب منسوخ ہو چکا ہے۔ جہاد کے نام پر ہونے والے فساد کی مذمت درست ہے جس سے جہاد کا چہرہ مسخ کیا جا رہا ہے لیکن اس فساد کی مذت کی آڑ میں جہاد کے اسلامی حکم کی مذمت یا اس کا مذاق اڑایا جانا کسی صورت درست نہیں ہے۔
:اس فتویٰ کے جواب میں علامہ اقبال نے اپنی مشہور نظم جہاد لکھی تھی
فتویٰ ہے شیخ کا یہ زمانہ قلم کا ہے
دنیا میں اب رہی نہیں تلوار کارگر
لیکن جناب شیخ کو معلوم کیا نہیں؟
مسجد میں اب یہ وعظ ہے بے سود و بے اثر
تیغ و تفنگ دست مسلماں میں ہے کہاں
ہو بھی، تو دل ہیں موت کی لذت سے بے خبر
کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل
کہتا ہے کون اسے کہ مسلماں کی موت مر
تعلیم اس کو چاہیے ترک جہاد کی
دنیا کو جس کے پنجۂ خونیں سے ہو خطر
باطل کے فال و فر کی حفاظت کے واسطے
یورپ زرہ میں ڈوب گیا دوش تا کمر
ہم پوچھتے ہیں شیخ کلیسا نواز سے
مشرق میں جنگ شر ہے تو مغرب میں بھی ہے شر
حق سے اگر غرض ہے تو زیبا ہے کیا یہ بات
!اسلام کا محاسبہ، یورپ سے درگزر