Prohibition of Calling a Muslim as Kafir!

paki-muslim

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

اگر سارا مسئلہ الجبرے سے حل کرنا ہے تو پھرقرآن اور حدیث کی کیا ضرورت ہے، اس کلیے کے تحت تو میں کھڑے کھڑے آپ کو کافر، شیطان ، مردود اور پتا نہیں کیا کیا ثابت کرسکتا ہوں، ویسے آپ اسلام کا جھنڈا اٹھائے پھررہےہیں اور اب ایڑھی چوٹی کا زور لگانے کے باوجود آپ کو قرآن یا حدیث سے کوئی حوالہ نہیں مل رہا ہے کہ کافر کو مسلمان سمجھنے والا بھی کافر ہوتا ہے۔ اگر کوئی حوالہ ہے تو پیش کیجئے ورنہ اپنی بدعتی سوچ پر توبہ کیجئے کہ اسلام میں خود سے اختراع کرنے والوں کی سخت سزا ہے، کُل بدعتہ ضلالہ و کُل ضلالۃ فی النار۔

Ye main ney apni taraf se nahi bola , Ye Ulma karam ney kaha hai.

Ja kar pooch lo Khatam e Nabuwat walo se.
 
Last edited:

paki-muslim

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

پگلے میں تو پوسٹ کاپی کردیتا ہوں اور تم اتنی محنت کرتے ہو ایسی بےضرر چیزوں کے لئے؟؟

ویسے میری رپورٹ پر لوگ بین ہوجاتے ہیں کیونکہ میں چولیں نہیں مارتا، آج تم بھی قسمت آزماو کہ میں بین ہوجاوں، چلو شاباش
[hilar]​

Koi baat nahi , katra katra hi dariya banta hai. Aaj nahi tu kal kisi gali/larai jhagrey/ firqa wariayt post pe tu BAN ho hi jai ga ;)

Mera kaam tu sirf report karna hai .
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Ye main ney apni taraf se nahi bola , Ye Ulma karam ney kaha hai.

Ja kar pooch lo Khatam e Nabuwat walo se.

بھاگ کہاں رہے ہو شرپسند مولوی؟؟

سمیع بھائی کی بات کا جواب دو کہ کہاں ہے ریفرنس اس بات کا؟؟
اپنی باری آتی ہے تو کہتے ہو جاکر پوچھ لو؟؟ تم یہاں کس اسلام کی تبلیغ کررہے ہو جس کا علم نہیں تمہیں؟؟ چل نکال کر لا فتویٰ یا ریفرنس
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Ye main ney apni taraf se nahi bola , Ye Ulma karam ney kaha hai.

Ja kar pooch lo Khatam e Nabuwat walo se.

کون سے علماء کرام نے، کوئی حوالہ شوالہ تو دیں، ورنہ آپ بہت مشکل میں پڑنے والے ہیں۔
 
مولوی صاحب کب تک دوسروں کے قطرے جمع کرتے رہو گے؟؟ اپنے علم کا دریا بہاو ورنہ دوسروں کی ٹوہ میں رہنا چھوڑ دو۔
;)​
 
paki-muslim

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

بھاگ کہاں رہے ہو شرپسند مولوی؟؟

سمیع بھائی کی بات کا جواب دو کہ کہاں ہے ریفرنس اس بات کا؟؟
اپنی باری آتی ہے تو کہتے ہو جاکر پوچھ لو؟؟ تم یہاں کس اسلام کی تبلیغ کررہے ہو جس کا علم نہیں تمہیں؟؟ چل نکال کر لا فتویٰ یا ریفرنس

کون سے علماء کرام نے، کوئی حوالہ شوالہ تو دیں، ورنہ آپ بہت مشکل میں پڑنے والے ہیں۔

Khatam e Naubwat.

Jin ka kaam hi sirf qadianio ki sazisho ko rokna hai .
 
Farooqii

Banned
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

اگر سارا مسئلہ الجبرے سے حل کرنا ہے تو پھرقرآن اور حدیث کی کیا ضرورت ہے، اس کلیے کے تحت تو میں کھڑے کھڑے آپ کو کافر، شیطان ، مردود اور پتا نہیں کیا کیا ثابت کرسکتا ہوں، ویسے آپ اسلام کا جھنڈا اٹھائے پھررہےہیں اور اب ایڑھی چوٹی کا زور لگانے کے باوجود آپ کو قرآن یا حدیث سے کوئی حوالہ نہیں مل رہا ہے کہ کافر کو مسلمان سمجھنے والا بھی کافر ہوتا ہے۔ اگر کوئی حوالہ ہے تو پیش کیجئے ورنہ اپنی بدعتی سوچ پر توبہ کیجئے کہ اسلام میں خود سے اختراع کرنے والوں کی سخت سزا ہے، کُل بدعتہ ضلالہ و کُل ضلالۃ فی النار۔

آپ نے تو اِس فتوڑے مولوی کو اِسکی ساخت کے متابق "کھوتی لاک" لگا دیا۔ بوہت خوب سمی پائی، بوہت خوب!! (clap) (clap)(clap) ۔
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Khatam e Naubwat.

Jin ka kaam hi sirf qadianio ki sazisho ko rokna hai .

تو اس کا مطلب آپ ختمِ نبوت والے نہیں ہیں؟
اگر ہیں تو حوالہ لائیں، ورنہ بدعت کی اسلامی سزا میں نے یہاں بیان کی تو آپ کی آخرت کھڑے کھڑے برباد ہوجائے گی۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Koi baat nahi , katra katra hi dariya banta hai. Aaj nahi tu kal kisi gali/larai jhagrey/ firqa wariayt post pe tu BAN ho hi jai ga ;)

Mera kaam tu sirf report karna hai .
:lol::lol:
:lol::lol:
:lol::lol:
:lol::lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol::lol:
:lol:

2e21gqp.jpg
 
paki-muslim

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

تو اس کا مطلب آپ ختمِ نبوت والے نہیں ہیں؟
اگر ہیں تو حوالہ لائیں، ورنہ بدعت کی اسلامی سزا میں نے یہاں بیان کی تو آپ کی آخرت کھڑے کھڑے برباد ہوجائے گی۔

Phelay tu ja kar Islam seekho. Jab yahi nahi pata k KUFUR ko Islam kehney wala khud bakhud Kafir ho jata hai. aur baat kar rahay Islam ki.

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Sirf waseem ko nahi Adeel aur Abdurehman ko bhi kiya hai:lol: :lol:

ہاں دیکھ چکا ہوں اور سب نے بھی دیکھ لیا تمہارا یہ رونا دھونا، مولوی !! یہ ھنسنے والا سمائلی نہیں رونے والا لگاو۔

مجھے تو آج سکون ہوا کہ کیسی چیخیں نکلوائی ہیں تمہاری کہ رو رو کر شکائیتیں لگاتے پھر رہے ہو
[hilar][hilar]
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Phelay tu ja kar Islam seekho. Jab yahi nahi pata k KUFUR ko Islam kehney wala khud bakhud Kafir ho jata hai. aur baat kar rahay Islam ki.

مجھے لگتا ہے تم دوسری جماعت میں سکول سے بھاگ گئے تھے تو گھر والوں نے مدرسے میں داخل کروادیا، وہاں بھی نورانی قاعدے سے آگے نہ جاسکے، اس لئے خوار ہورہے ہو، جلدی سےکوئی مستند سا حوالہ پیش کرو، کیونکہ جس بدعت کا تم ارتکاب کرچکے ہو، اس کے جرم میں اگر سب کے سامنے کان پکڑ کر پانچ کا پہاڑہ بھی سناؤ تب بھی تمہارا جرم صاف نہیں ہوگا کیونکہ بدعت کی سزا اسلام میں واضح ہے، کلُ بدعتہ ضلالۃ و کُل ضلالتہ فی النار، (تمام بدعتیں گمراہی، اور تمام گمراہیاں دوزخ میں لے جاتی ہیں)، اسلام کے اس واضح حکم کے بعد یا توبہ کرو، یا حوالہ پیش کرو، یا جہنم برد ہوجاؤ۔
 
paki-muslim

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

مجھے لگتا ہے تم دوسری جماعت میں سکول سے بھاگ گئے تھے تو گھر والوں نے مدرسے میں داخل کروادیا، وہاں بھی نورانی قاعدے سے آگے نہ جاسکے، اس لئے خوار ہورہے ہو، جلدی سےکوئی مستند سا حوالہ پیش کرو، کیونکہ جس بدعت کا تم ارتکاب کرچکے ہو، اس کے جرم میں اگر سب کے سامنے کان پکڑ کر پانچ کا پہاڑہ بھی سناؤ تب بھی تمہارا جرم صاف نہیں ہوگا کیونکہ بدعت کی سزا اسلام میں واضح ہے، کلُ بدعتہ ضلالۃ و کُل ضلالتہ فی النار، (تمام بدعتیں گمراہی، اور تمام گمراہیاں دوزخ میں لے جاتی ہیں)، اسلام کے اس واضح حکم کے بعد یا توبہ کرو، یا حوالہ پیش کرو، یا جہنم برد ہوجاؤ۔

Agar main kaho Hazrat Mohammadpbuh akhri Nabi hain tu kia us ka bhi hawala mango gay?
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Agar main kaho Hazrat Mohammadpbuh akhri Nabi hain tu kia us ka bhi hawala mango gay?

پہلے اپنی پہلی بات کا حوالہ تو پیش کرو، پھر تمہارے ایمان کا بھی ٹیسٹ لے لیں گے، کافر کو مسلمان کہنے والا کیسے کافر ہوتا ہے، جلدی سے حوالہ لاؤ، ورنہ بہت تمہارے بہت برے دن آنے والے ہیں۔
 
dildar

MPA (400+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

مسلمانوں کو غیر مسلم خوارج قرار دیا جاتا ہے بہت سے لوگ ٹی وی پر بھی اور یہاں تھریڈ بھی بناتے ہیں فرقہ دیو بندی کو خوارج کہتے ہیں اس کی کیا سزا ہے؟ جو لوگ ایسے الزامات لگاتے ہیں ان کو خود بھی ثبوت فراہم کرنا چاہئے کہ وہ مسلمان بھی ہیں یا نہیں
فیس بک یا ٹویٹر پر جو لوگ بھی تکفیری دہشت گردوں کی مذمت کی آڑ میں اسلام کے حکمِ جہاد کا ہی مذاق اڑائیں تو آپ کو سمجھ جانا چاھئے کہ اس سوچ کی وجہ کیا ہے۔ اگر وہ کوئی اسلامی تعلیمات سے دور مغرب زدہ مسلمان نہیں تو یقیناً ملسمان کے پردے میں چھپا ہوا قادیانی ہو گا کیوں کہ ان کے مذہب میں جہاد اب منسوخ ہو چکا ہے۔ جہاد کے نام پر ہونے والے فساد کی مذمت درست ہے جس سے جہاد کا چہرہ مسخ کیا جا رہا ہے لیکن اس فساد کی مذت کی آڑ میں جہاد کے اسلامی حکم کی مذمت یا اس کا مذاق اڑایا جانا کسی صورت درست نہیں ہے۔

بے غیرت ہیں وہ سارے دیو بندی جو ان لوگوں پر عدالت میں کیس دائر نہیں کرتے جو ٹی وی پر اکر دیو بندوں کو خوارج کہتے ہیں
آپ خود بھی اپنی ہی کی گئی تعریف کے نیچے آتے ہیں ، کیس تو نہیں کیا ہوگا اب تک ؟
 
dildar

MPA (400+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Ye main ney apni taraf se nahi bola , Ye Ulma karam ney kaha hai.

Ja kar pooch lo Khatam e Nabuwat walo se.
آپ سے ایک ممبر نے چیلنج کرتے ہوے قرآن یا حدیث سے ایک حوالہ مانگا ہے تو حوالہ نکال کر اسکے منہ پر دے مارو کیوں خواہ مخواہ اپنی اور بنگش کی بے عزتی کروا رہے ہو اگر آپ مولوی کے بیٹے ہو تو اسمیں کوی برائی والی بات نہیں آپ کہہ دو کہ میں اسکا بیٹا نہیں ہوں
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

آپ خود بھی اپنی ہی کی گئی تعریف کے نیچے آتے ہیں ، کیس تو نہیں کیا ہوگا اب تک ؟

میں پاکستان میں نہیں آونگا تو ضرور کرونگا- یہ جو بڑے بڑے پیٹوں والے جو خود کو دیو بندی رہنما کہتے ہیں ان کی بات کررہا ہوں وہ پاکستان میں عوام کے رہنما بنے ہیں لیکن ان ہرامزادوں کو جواب نہیں دے سکتے جو فساد پیدہ کررہے ہیں ایک طرف سے دہشت گردوں کے خلاف کچھ نہیں کہتے دوسری طرف جب فرقوں پر کفر اور خوارج کے تہمت لگتے ہیں ان کو بھی جواب نہیں دیتے
 
dildar

MPA (400+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

میں پاکستان میں نہیں آونگا تو ضرور کرونگا- یہ جو بڑے بڑے پیٹوں والے جو خود کو دیو بندی رہنما کہتے ہیں ان کی بات کررہا ہوں وہ پاکستان میں عوام کے رہنما بنے ہیں لیکن ان ہرامزادوں کو جواب نہیں دے سکتے جو فساد پیدہ کررہے ہیں ایک طرف سے دہشت گردوں کے خلاف کچھ نہیں کہتے دوسری طرف جب فرقوں پر کفر اور خوارج کے تہمت لگتے ہیں ان کو بھی جواب نہیں دیتے
میں تو سمجھا کہ آپ سرحد میں رہتے ہو بہرحال فارن میں رہ کر بندہ محفوظ ہوتا ہے دہشت گردوں سے ، کیا آپ مولانا فضل الرحمن ،طاہر اشرفی اور سمیع الحق کو دیوبندیوں کے سب سے بڑے علما اور لیڈر نہیں مانتے ؟