Prohibition of Calling a Muslim as Kafir!

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
سائیں جی آپ کا تھریڈ اتنا اچھا اور لوجیکل تھا کہ کچھ لوگوں کی بھرپور کوشش کے باوجود قائم و دائم رہا اس پر سنیپ شاٹس ،فوٹو شاپس بمع گندے کمنٹس چسپاں کیے گئے تاکہ یہ تھریڈ بھی کلوز ہوجاۓ لیکن ہر کوشش ناکام ہوچکی ہے آپ نے بہت سارے ممبرز کی طرف سے دوسروں کے دین کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں لینے کی مذموم کوشش کو ایسی ٹھوکر ماری ہے کہ ان کے موقف کی بیک بون کریک ہو چکی ہے جس کی وجہ سے اب یہ اٹھنے کےقابل نہیں رھے آپ نے مسلمانوں کی دلی تسلی کی خاطر آیات قرآ نیہ سے اپنے موقف کو ثابت کیا جسکے بعد کوی معمولی مسلمان بھی اگر اسمیں کچھ غیرت کا عنصر باقی ہے تو دوبارہ کسی کے ایمان پر شک نہیں کرے گا
سائیں جی آپ نے ان دین کے ٹھیکیداروں پر حجت پوری کر دی ہے یعنی کسی سے اختلاف ہو اور بحث لمبی ہورہی ہو تو اسے قرآنی آیات کے حوالے کے بعد ڈرنا چاہئے اور خاموش ہو جانا چاہئے پھر بھی کچھ لوگ ڈھٹائی پر آمادہ ہوں تو قرآن کا فیصلہ انکے بارے میں اٹل ہے کہ یہ لوگ برے انجام کو پنھچیں گے
 

dildar

MPA (400+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


آو آؤ جگر، کیا حال ہے؟؟

آئیندہ بہت زیادہ احتیاط کرنا، انتظامیہ نے سخت فیصلہ کرلیا ہے کہ فضول لٹریچر پوسٹ کرنے والے کو فورا" بین کیا جائے گا۔

اچھا بتاو سہراب والی آئی ڈی کا بین کب تک کا ہے؟؟
[hilar]​
good judgement, both are same filthy personalities(clap)