Prohibition of Calling a Muslim as Kafir!

saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


سائیں جی بس آپ جیسے قابلِ احترام دوست ہمارے ہاتھ باندھ دیتے ہیں رکنے کی تلقین کرکے ورنہ ایسوں کو سبق دینا ہی ان کا علاج ہے، صبح سے یہ میرے چُپ رہنے کے باوجود بھی اپنی لُتری چلائے جارہا ہے ، اجازت دیں تو اس کی طبیعت صاف کروں۔

I appreciate your patience more than you know. Thank you so much. :)

2153.png


“O you who have believed, seek help through patience and prayer. Indeed, Allah is with the patient.

(Qur’an, 2:153)
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے قانون کے مطابق قادیانی مسلم نہیں ، مگر کافر بھی تو نہیں

.

جو لوگ اسلام کو مانتے ہی نہیں وہ تو کافر اصلی کہلاتے ہیں، جو لوگ دینِ اسلام کو قبول کرنے کے بعد اس سے برگشتہ ہوجائیں وہ مرتد کہلاتے ہیں، اور جو لوگ دعویٰ اسلام کا کریں لیکن عقائد کفریہ رکھتے ہوں اور قرآن و حدیث کے نصوص میں تحریف کرکے انہیں اپنے عقائد کفریہ پر فٹ کرنے کی کوشش کریں، انہیں زندیق کہتا جاتا ہے، اور جیسا کہ آگے معلوم ہوگا کہ ان کا حکم بھی مرتدین کا ہے، بلکہ ان سے بھی سخت
 

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
کافر کون اس کا فیصلہ صرف الله اور اسکا نبی ہی کر سکتا ہے

جو لوگ اسلام کو مانتے ہی نہیں وہ تو کافر اصلی کہلاتے ہیں، جو لوگ دینِ اسلام کو قبول کرنے کے بعد اس سے برگشتہ ہوجائیں وہ “مرتد” کہلاتے ہیں، اور جو لوگ دعویٰ اسلام کا کریں لیکن عقائد کفریہ رکھتے ہوں اور قرآن و حدیث کے نصوص میں تحریف کرکے انہیں اپنے عقائد کفریہ پر فٹ کرنے کی کوشش کریں، انہیں “زندیق” کہتا جاتا ہے، اور جیسا کہ آگے معلوم ہوگا کہ ان کا حکم بھی “مرتدین” کا ہے، بلکہ ان سے بھی سخت

 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!



ہم نے بھی پانچ سال صبر کیا لیکن یہ لوگ صبر کا مطلب غلط سمجھتے ہیں اس لئے اب وقت ہے ان سے بدلہ لینے کا اور بدلہ بھی قران کے مطابق ہوگا یعنی جتنا برتاؤ کیا گیا ہے
اس سائیڈ پر میں ٢٠١٠ سے موجود ہوں بہت سمجھایا لیکن نہیں سمجھتے


2153.png



O you who have believed, seek help through patience and prayer.Indeed, Allah is with the patient.

(Quran, 2:153)
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

سائیں جی ، جس قوم نے حضرت موسیٰ کو جواب دے دیا تھا اس کو سبق پڑھانا بہت مشکل ہے
دیکھ لو اس قوم کا بندہ ابھی تک آپ سے لڑ رہا ہے
;)


مرد نادان پر کلام نرم و نازک بے اثر

بنی اسرائیل پر اللہ نے عذاب بھی تو نازل کیا تھا اسی وجہ سے
(bigsmile)
اور آپ نادان کو مرد کہہ رہے ہیں
:13:​
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


بنی اسرائیل پر اللہ نے عذاب بھی تو نازل کیا تھا اسی وجہ سے
(bigsmile)
اور آپ نادان کو مرد کہہ رہے ہیں
:13:​

اس پر بھی کلام نرم و نازک بے اثر ہوتا ہے ، جھگڑا صرف ٹیگ کا ہے
اب اس کو ٹیگ ضرور کر دینا

:lol:

بھنگی بھی بین ہو گیا ، ہر ایک کو قادیانی بناتا تھا
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

اس پر بھی کلام نرم و نازک بے اثر ہوتا ہے ، جھگڑا صرف ٹیگ کا ہے
اب اس کو ٹیگ ضرور کر دینا

:lol:

بھنگی بھی بین ہو گیا ، ہر ایک کو قادیانی بناتا تھا

سائیں جی واقعی نیک روح ہیں ، ان کے بابرکت تھریڈ نے مجھے بہت کچھ سکھا دیا ہے۔

آئیندہ انہی سے تعویز لینے ہیں میں نے۔
:lol:
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


سائیں جی واقعی نیک روح ہیں ، ان کے بابرکت تھریڈ نے مجھے بہت کچھ سکھا دیا ہے۔

آئیندہ انہی سے تعویز لینے ہیں میں نے۔
:lol:

سائیں کی برکت سے دو خارجی پھڑک گے ہیں
بڑی بات ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

سائیں جی ، جس قوم نے حضرت موسیٰ کو جواب دے دیا تھا اس کو سبق پڑھانا بہت مشکل ہے
دیکھ لو اس قوم کا بندہ ابھی تک آپ سے لڑ رہا ہے
;)


مرد نادان پر کلام نرم و نازک بے اثر

اب سمجھ آئی لوگ مجھے مرد کیوں سمجھتے ہیں .


:lol:
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

اب سمجھ آئی لوگ مجھے مرد کیوں سمجھتے ہیں .


:lol:


وہ بھی مرد نادان
ان کوکیا پتہ کہ اندر سے کتنی چالاک ہے
:lol:
 
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

through this way we being a muslim can be united. And proud to be a muslim instead of introducing himself as a sunny, shia, wahbi etc.
 

Afsaana

Councller (250+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Humaray haan aik dosray ko Kafir kehna Fashion hay or TTP walay is main sab se aagay hain.
 

paki-muslim

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


سائیں جی واقعی نیک روح ہیں ، ان کے بابرکت تھریڈ نے مجھے بہت کچھ سکھا دیا ہے۔

آئیندہ انہی سے تعویز لینے ہیں میں نے۔
:lol:

Bhot khushi mana li tum ney, khushion ka time khatam ho gaya.
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Bhot khushi mana li tum ney, khushion ka time khatam ho gaya.

آو آؤ جگر، کیا حال ہے؟؟

آئیندہ بہت زیادہ احتیاط کرنا، انتظامیہ نے سخت فیصلہ کرلیا ہے کہ فضول لٹریچر پوسٹ کرنے والے کو فورا" بین کیا جائے گا۔

اچھا بتاو سہراب والی آئی ڈی کا بین کب تک کا ہے؟؟
[hilar]​
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


آو آؤ جگر، کیا حال ہے؟؟

آئیندہ بہت زیادہ احتیاط کرنا، انتظامیہ نے سخت فیصلہ کرلیا ہے کہ فضول لٹریچر پوسٹ کرنے والے کو فورا" بین کیا جائے گا۔

اچھا بتاو سہراب والی آئی ڈی کا بین کب تک کا ہے؟؟
[hilar]​



عاطف بھائی


اچھا ہوگیا ہے جو واپس آگیا ہے


ابھی میں نے سو چھتر بھی مارنے ہیں اور سو پیاز بھی کھلانے ہیں

[hilar][hilar]
[hilar]


 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


جولائی دوہزار بارہ میں جب اس فورم پر رجسٹر ہوا تھا تو سندھ میں بدین میں تعینات تھا، پہلا جمعہ آیا تو مسجد پہنچا ، حسب معمول گرمیوں کی وجہ سے آستینیں اوپر کی ہوئی اور سر پر ٹوپی نہ تھی، آپ یقین کریں امام صاحب نے اپنا بیان روک کر نمازیوں کو میری طرف متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ آجکل کی جوان نسل ہے جسے مسجد میں آنے کے آداب بھی نہیں اور پھر جنت کے خوہشمند بھی ہیں، لعن طعن سن کر اٹھنے لگا تو فرمایا ۔ صاحبزادے خطبے کے دوران مسجد سے اٹھ کر چلے جانے والے پر اللہ کی پھٹکار ہوتی ہے، ناچار وہاں بیٹھنا پڑا اور اس کے بعد جب تک وہاں رہا کبھی اس مسجد کی زیارت نہ کی۔


حیرانی اسی لئے ہوتی ہے کہ لوگ دوسروں کا ایمان چیک کرتے کرتے اسے مسجد اور مذہبی تعلیمات سے ہی بدظن کردیتے ہیں پھر کہتے ہیں دین بیزار ہیں تنقید کرتے ہیں۔

آپ کے اس واقعہ سے مجھے بھی یاد آگیا کہ ایک دوست کے سر پر ٹوپی نہیں تھی اور پائنچے اونچے نہیں تھے بیچارے باراتی تھے جمعہ کا دن تھا قریبی مسجد چلے گئے تو نماز کے دوران انکو ایک پلے ہوے مولوی نے پیچھے سے کبڈی کی طرح جپھا مار کر اوپر اٹھایا اور مسجد کے دروازے کے باہر لا کر پٹخ دیا ابھی یہ سنبھلنے بھی نہیں پاۓ تھے کہ ایک ہاتھ انکی گدی پر جما دیا ، انہوں نے بھی ایک آدھ مکا مارا ،،اب وہ صاھب مسجد کے نام پر لڑنے کو آجاتے ہیں کہتے ہیں شلوار ٹخنوں تک ہی ہوتی ہے مولوی تو گھٹنے سے ذرا نیچے تک شلوار باندھ کر کیا دکھا رہے ہوتے ہیں اتنا تو یورپین شارٹ پہنتے ہیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کافر کون اس کا فیصلہ صرف الله اور اسکا نبی ہی کر سکتا ہے
جی نہیں اسکا فیصلہ اب پارلیمنٹ کے پینے پلانے والے ممبران بھی کرسکتے ہیں اگر قرآن میں نہیں ہے تو کیا ہوا علما کرام کا اجماع بہت اہم ہوتا ہے جسکے بعد ہر کام اسلام کے دائرے میں خود بخود داخل ہوجاتا ہے