Prohibition of Calling a Muslim as Kafir!

saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

پوسٹ نمبر ١٦١ اور ٩٨ دیکھ لیں- ١٦١ میں جو بندہ معذور بنا ہوا ہے اسکے سارے پوسٹ چک کرلیں اس سے میں بات بھی نہیں کرتا لیکن وہ کیا کچھ نہیں کہتا اب اگر اس کو میں جواب دوں تو بھی میں مجرم بنوں گا یہ کونسا انصاف ہے

پہلی بات تو یہ کہ آپ دونوں سے گزارش ہے کہ درگزر سے کام لیں، کیونکہ درگزر کرنا، الله کے نزدیک بہترین عمل ہے....... دوسری بات یہ کہ بھائی جو کچھ بھی ہو، کسی کے ایمان کا فیصلہ کرنا، اسے گھٹیا ترین گالی دینے کے مترادف ہے...... ایمان کا فیصلہ الله رب العزت نے کرنا ہے، ہم نے نہیں
الله پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرماے
(امین)

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

پہلی بات تو یہ کہ آپ دونوں سے گزارش ہے کہ درگزر سے کام لیں، کیونکہ درگزر کرنا، الله کے نزدیک بہترین عمل ہے....... دوسری بات یہ کہ بھائی جو کچھ بھی ہو، کسی کے ایمان کا فیصلہ کرنا، اسے گھٹیا ترین گالی دینے کے مترادف ہے...... ایمان کا فیصلہ الله رب العزت نے کرنا ہے، ہم نے نہیں
الله پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرماے
(امین)

در گزر اور کیا ہوتا ہے میں نے تو جواب میں یہی لکھا تھا کہ میرا عقیدہ کیا ہے میں اس کو یہاں لکھ دیتا ہوں اگر اسکو مجھ پر شک ہے لیکن گزارش یہ بھی کی کہ اپ بھی میری ہی طرح پھر لکھ دیں - اگر جواب نہیں دینا چاہتے تو میں اللہ پر چھوڑتا ہوں-

جب کوئی میرے عقیدے پر شک کرتا ہے میں جواب میں گالیاں نہیں دیتا صرف یہی کہتاہوں کہ میں ہمارے آخری رسول محمد صلی علیہ وسلم کو آخری پغمبر مانتا ہوں اور اسکے بعد خود کو پغمبر کہنے والوں کو کذاب مانتا ہوں اگر اپ بھی مسلمان ہیں تو یہ لکھ دیں لیکن جواب میں اور الزامات کہ یہ کاپی پیسٹ ہے اپ ویڈیو بنائیں ویڈیو میں کہ دیں - یہی بات ہوئی تھی میں نے تو اس بات کا آغاز نہیں کیا - میں نےآغاز میں یہی کہا تھا وہ بھی آپکو کہ اگر کوئی دوسرے فرقے پر خوارج کافر کا الزام لگاتا ہے تو اسکو مسلمان ہونے کا ثبوت بھی فراہم کرنا ہوگا- یہ کسی کے مطلق پرسنل بات نہیں تھی لیکن اس کے بعد مجھ پر پرسنل اٹیک ہوا وہ پوسٹ نمبر ٩٨ میں اپ اب بھی دیکھ سکتے ہیں

ok tell me something, why do we have to prove to anyone, whether we are Muslims or not? It's not anyone's business. The best we can do is share the message and lead by example.

Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

ok tell me something, why do he we have to prove to anyone, whether we are Muslims or not? It's not anyone's business. The best we can do is share the message and lead by example.

کسی کو کوئی حق نہیں کسی دوسرے مسلمان فرقے پر ایسا الزام لگانے کا- لیکن اگر کوئی ایسا کرتا ہے اپنے سیاسی فائدے کے لئے تو پھر اسکو سب سے پہلے خود کو مسلمان پروف کرنا ہوگا

saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

کسی کو کوئی حق نہیں کسی دوسرے مسلمان فرقے پر ایسا الزام لگانے کا- لیکن اگر کوئی ایسا کرتا ہے اپنے سیاسی فائدے کے لئے تو پھر اسکو سب سے پہلے خود کو مسلمان پروف کرنا ہوگا

I think I have already said enough on the topic....... but I would just like to say that ignore such statements. :)

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

I think I have already said enough on the topic....... but I would just like to say that ignore such statements. :)

نہ بھائی نہ اگنور کرنا قران میں نہیں- قصاص جائز ہے - مجرموں کو اگر اگنور کیا جائے تو جرم کم نہیں ہوتے زیادہ ہوتے ہیں

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

نہ بھائی نہ اگنور کرنا قران میں نہیں- قصاص جائز ہے - مجرموں کو اگر اگنور کیا جائے تو جرم کم نہیں ہوتے زیادہ ہوتے ہیں

کوئی حال نہیں ہے تمہارا . بھینسے کا گوشت کھا کھا کر بندا سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہو جاتا ہے

آپکو ایک مثال دیتا ہوں - اپ بازار میں یا باہر کہی نکلے ہوئے ہیں اور آپکے سامنے کوئی ایک بچے کو پکڑ لیتا ہے اور مارنے کا آغاز کرتا ہے تو اپ اگنور کریں گے؟ یقینن یہ معلوم کرنا ہر ایک انسان کا فرض بنتا ہے کہ آپ کم سے کم یہ دریافت کریں کہ مارنے والا بندہ کون ہے اگر وہ بچے کا والد ہے بھائی ہے پھر تو اپ اتنا کچھ نہیں کرسکتے لیکن اگر وہ بچے کا کوئی نہیں کوئی مجرم ہے جو بچے کو مجبور کررہا ہے کسی غلط کام کے لئے تو؟ یہاں بھی یہی مسلہ ہے- ایک مجرم جو خود کافر ہیں کافروں کے دوست ہیں وہ مسلمانوں پر الزام لگاتے ہیں کہ تم کافر ہو

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

کوئی حال نہیں ہے تمہارا . بھینسے کا گوشت کھا کھا کر بندا سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہو جاتا ہے

تو نہ کھاؤ کون آپکو زبردستی کہلاتا ہے
مسلمان تو گائے بھینس کا گوشت کھاتے ہیں اللہ کا شکر ہے کچھ نہیں ہوتا البتہ ہندؤ گاؤ ماتا کی گوشت کھانے سے پاگل ہوجاتے ہیں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

یعنی ٹوکنا آپ نے صرف مجھے ہی ہے؟؟
:13:

میں آپکو اپنا کردار ادا کرنے کو کہہ رہا ہوں آپ پسِ پردہ کردار کی بات کررہی ہیں۔

یہ تو نہ کرنے والی بات ہوئی نا؟؟
(bigsmile)

یہ کلیہ تو سب پر ہی لاگو ہو گا نا ...جس جس کو لائک نہیں دیا اس کو سمجھو ٹوکا ..
لیکن ضروری ہے کہ میں اس تھریڈ کو وزٹ بھی کروں ..اور ہاں ایک بات اور میں عام طور پر رومن نہیں پڑھتی اس لئے ان کا معلوم نہیں ...

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

ok tell me something, why do he we have to prove to anyone, whether we are Muslims or not? It's not anyone's business. The best we can do is share the message and lead by example.
i was just about to write this ...if someone ask about my faith ..i will never answer ..never ..ever ..its none of their business .

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
احادیث مبارکہ سے تو لگ رہا ہے ، کے مسلمان حضور pbuh کے وصال کے بعد ایک دوسرے کو کافر کافر کہنا شروع ہو گئے تھے ، تو لہٰذا تین سو سال بعد بخاری صاحب ایسی احادیث لکھنے (اپنی طرف سے ) پر مجبور ہو گئے .

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

نادان جی! میں آپکے لکھے گئے ایک ایک لفظ سے متفق ہوں اور بس ایک وضاحت ضروری سمجھتا ہوں س فورم پر کبھی احترام سے بات کرنے والے کے ساتھ بداخلاقی نہیں کیکہ الیکن جسے طنز یا الزام لگانے یا گالی گلوچ کا زعم تھا اسے اسکا زعم خاک میں ضرور ملا کر دکھایا، اب دوستوں کا مطمع نظر یہ ہو کہ میں ہر تلخ بات ، طنز یا گھٹیا حملوں کے جواب میں نرم جواب دوں تو یقین کریں بہت کوشش کرتا ہوں لیکن ابتدائی پروفیشنل ٹریننگز کا اثر ہے جو جاتا نہیں کہ کبھی کسی کے ساتھ زیادتی مت کرو لیکن اگر کوئی ہاتھ گریبان تک پہنچے تو اسے ایسا سبق سکھاو کہ آئیندہ سو بار سوچے۔

ہم سب یہاں اپنے خیالات شئیر کرنے آتے ہیں، جسے اختلاف ہے وہ دلیل یا مثال کے ساتھ اختلاف کرے مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن یہاں رواج ہے کہ اگر میں عمران پر تنقید کروں تو پٹواری کہلاوں گا ریحام پر تنقید کروں تو میری ماں بہنوں کو گالیاں دی جائیں گی۔

فوج پر تنقید کروں تو محبِ وطن مجھے غدار کہیں گے اور ملا پر تنقید کروں تو قادیانی پکارا جاوں گا۔

میرا مقصد آپ کو ہتھیار اٹھانے پر مجبور کرنا نہیں کہ یہ صفت ہم جنگجووں کو ہی بھلی لگتی ہے، میرا مطمع یہی تھا کہ کہیں بھی جہاں میں غلط ہوں وہاں مجھے ٹوک دیں جہاں کوئی اور غلط ہو اسے ٹوک کر بس اپنا فرض پورا کردیں۔

یہ آپکا کنٹری بیوشن کہلائے گا اس تلخی کو کم کرنے میں، چاہے فریقین مانیں یا نہ مانیں

وضاحت کی ضرورت نہیں تھی

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Calling another Muslim a Kafir ? A very very serious Issue... Please please read it...

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

پہلی بات تو یہ کہ آپ دونوں سے گزارش ہے کہ درگزر سے کام لیں، کیونکہ درگزر کرنا، الله کے نزدیک بہترین عمل ہے....... دوسری بات یہ کہ بھائی جو کچھ بھی ہو، کسی کے ایمان کا فیصلہ کرنا، اسے گھٹیا ترین گالی دینے کے مترادف ہے...... ایمان کا فیصلہ الله رب العزت نے کرنا ہے، ہم نے نہیں
الله پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرماے
(امین)

avatar57647_6.gif
سائیں جی ، تھریڈ تو لگا دیا لیکن اب معافیاں مانگنی پڑ رہی ہیں

اس قوم کا کوئی حال نہی ہے

چھڈو مجھ تھلے جاندی کٹے تھلے اے
:lol:
ہدایت من جانب اللہ ہوتی ہے ، کوئی اور ہدایت نہی دے سکتا ، سبق پڑھا سکتا ہے - بس

saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

نہ بھائی نہ اگنور کرنا قران میں نہیں- قصاص جائز ہے - مجرموں کو اگر اگنور کیا جائے تو جرم کم نہیں ہوتے زیادہ ہوتے ہیں

16_126.png

And if you punish [an enemy, O believers], punish with an equivalent of that with which you were harmed. But if you are patient - it is better for those who are patient.

Holy Quran; Surah An-Nahl [16:126]

saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

avatar57647_6.gif
سائیں جی ، تھریڈ تو لگا دیا لیکن اب معافیاں مانگنی پڑ رہی ہیں

اس قوم کا کوئی حال نہی ہے

چھڈو مجھ تھلے جاندی کٹے تھلے اے
:lol:
ہدایت من جانب اللہ ہوتی ہے ، کوئی اور ہدایت نہی دے سکتا ،
سبق پڑھا سکتا ہے - بس

That's the purpose of this thread. Whether one acts on it or ignores it, is totally upto him/her....... Guidance is from ALLAH only. :)

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

16_126.png

And if you punish [an enemy, O believers], punish with an equivalent of that with which you were harmed. But if you are patient - it is better for those who are patient.

Holy Quran; Surah An-Nahl [16:126]

ہم نے بھی پانچ سال صبر کیا لیکن یہ لوگ صبر کا مطلب غلط سمجھتے ہیں اس لئے اب وقت ہے ان سے بدلہ لینے کا اور بدلہ بھی قران کے مطابق ہوگا یعنی جتنا برتاؤ کیا گیا ہے
اس سائیڈ پر میں ٢٠١٠ سے موجود ہوں بہت سمجھایا لیکن نہیں سمجھتے

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

That's the purpose of this thread. Whether one acts on it or ignores it, is totally upto him/her....... Guidance is from ALLAH only. :)

سائیں جی ، جس قوم نے حضرت موسیٰ کو جواب دے دیا تھا اس کو سبق پڑھانا بہت مشکل ہے
دیکھ لو اس قوم کا بندہ ابھی تک آپ سے لڑ رہا ہے

مرد نادان پر کلام نرم و نازک بے اثر

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

That's the purpose of this thread. Whether one acts on it or ignores it, is totally upto him/her....... Guidance is from ALLAH only. :)

سائیں جی بس آپ جیسے قابلِ احترام دوست ہمارے ہاتھ باندھ دیتے ہیں رکنے کی تلقین کرکے ورنہ ایسوں کو سبق دینا ہی ان کا علاج ہے، صبح سے یہ میرے چُپ رہنے کے باوجود بھی اپنی لُتری چلائے جارہا ہے ، اجازت دیں تو اس کی طبیعت صاف کروں۔