PM shall dissolve assemblies now

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Bahi this awam is stupid, they will probably vote for corrupt people thats why IK needs to stay on
If people want to corrupt how can we stop them?
Don't u see on this forum there are less than few percent are supporters of corrupt and they might be thinking why these stupid people are against corruption?
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
ik will not able to win again with such corrupt system and there will always rona dhanli by opposition. get electronic voting in action before going for election. Zardari can bought each and every member, he has huge amount of money whole sindh funds in his hands and no one can raise finger on him
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سیکرٹ ایجنسیاں خاص کر ایم آئی وزیر اعظم کے انڈر کام کرتی ہیں اور دوسری ایجنسیاں بھی پاپولر ووٹ کا سروے کرتی رہتی ہیں - جو لوگ ملک سے باہر ہیں خوش فہمی کا شکار ہیں - وزیر اعظم کو بتا دیا گیا ہو گا کہ نئے الیکشن کی صورت میں آپ دو ہزار اٹھارہ کی نسبت آدھی سیٹیں بھی نہیں لے سکتے خاص کر پنجاب سے آپ کا صفایا ہو جائے گا - کے پی کے کی صوبائی اسمبلی سے خان صاحب سادہ اکثریت تک لے سکتے ہیں مگر باقی تین صوبوں سے فارغ ہونگے -نچلا طبقہ سب سے زیادہ ووٹ ڈالتا ہے اور وہی سب سے زیادہ مہنگائی سے متاثر ہوا ہے اسے محیشت کی سمجھ نہیں اسے صرف اپنا گھر چلانے کی فکر ہے - اپر کلاس نے پچھلی بار خان صاحب کو تبدیلی کے لئے ووٹ دیا تھا مگر اب گھر پر چھٹی انجوے کریں گے اور کسی کو ووٹ نہیں دینگے - دو ہزار تیرہ کا نتیجہ ریپیٹ ہونے کا امکان ہے - اب کیا خان صاحب پھر دھاندلی کا رونا روئیں گے - نون لیگ ایک الیکشن چھوڑ کر دھاندلی کرتی ہے شاید - آج میری بات لکھ لو خان کبھی اسمبلیاں نہیں توڑے گا - اس بار وہ اعتماد کا ووٹ لے لے گا مگر اگلی بار اپوزیشن عدم اعتماد کا ووٹ لائے گی اور زیادہ امکان ہے وہ پنجاب اسمبلی سے ہو گا -
Kam
HIDDEN
MrLad01
Oppostion Is Mafia
desan

This is what I was referring to. PTI shall not take blame of other's failure with no simple majority.
If PTI can not do, then crooks will fail for sure.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Its obvious that PM will get vote of confidence.

However, i am praying that PM should fail to get this vote of confidence.

With these assemblies, Imran Khan even can not get a simple legislation.

PDM is only waiting since they know very well that they can not deliver under such economic condition which only Imran Khan can manage and PTI supporters are standing behind him for his bold and infamous decisions for the sake of the country.

Once economy is on track, PDM and snakes who voted Gilani will come out.

All the economic success by the PTI which will be only at foundation stones up to 2022 will go in vain and PTI will be blamed.

So its better to go for general elections and try to get a fresh majority even if simple majority.

By hanging like this, PTI will lose its moral authority.
And trust this BC ECP to conduct free and fair elections?

Thanks but no thanks.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Yes, PTI is losing popularity in Urban Sindh quite fast. Even if PTI couldn't do anything for Karachi due to 18th amendment, commoners don't consider this..

At least there will be new government to blame in center.

And with current numbers, PTI can make the new PM's life a hell.
Pakistan doesn't have time to play these games, it took almost three years to get Pakistan off the ventilator and out of the ICU and you want to hand it back to these same crooks again, so they can totally kill it?

Also remember Khan is not getting any younger, although alhamdulilah he is in great shape now but no one can beat father time.
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
If IK failed to get vote of confidence, it’s difficult for him to be In power again as PDM manipulated this issue whatever the reason...best is in sha Allah after tomorrow come up aggressively and try to solve issues of coalition partners as they are standing firmly with khan. Politics is matter of interest no morality works so work mutually to support each other’s interest and crush mafias.
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Pakistan doesn't have time to play these games,
Currently, everyone is playing games with PTI government because of its razor thin majority.

And Urban Sindh, specially Karachi, is being ruined although 14/21 seats were won only from there.

With sellouts in your ranks, can you imagine running affairs effectively? Remember what Bilawal has said recently, that they would decide when to bring confidence motion into play.. the meaning is very simple.. they have the members in their hands and they can utilize them anytime.

With these kanjars, I don't expect any betterment to be honest.. Baqi aap ki marzi..
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
سیکرٹ ایجنسیاں خاص کر ایم آئی وزیر اعظم کے انڈر کام کرتی ہیں اور دوسری ایجنسیاں بھی پاپولر ووٹ کا سروے کرتی رہتی ہیں - جو لوگ ملک سے باہر ہیں خوش فہمی کا شکار ہیں - وزیر اعظم کو بتا دیا گیا ہو گا کہ نئے الیکشن کی صورت میں آپ دو ہزار اٹھارہ کی نسبت آدھی سیٹیں بھی نہیں لے سکتے خاص کر پنجاب سے آپ کا صفایا ہو جائے گا - کے پی کے کی صوبائی اسمبلی سے خان صاحب سادہ اکثریت تک لے سکتے ہیں مگر باقی تین صوبوں سے فارغ ہونگے -نچلا طبقہ سب سے زیادہ ووٹ ڈالتا ہے اور وہی سب سے زیادہ مہنگائی سے متاثر ہوا ہے اسے محیشت کی سمجھ نہیں اسے صرف اپنا گھر چلانے کی فکر ہے - اپر کلاس نے پچھلی بار خان صاحب کو تبدیلی کے لئے ووٹ دیا تھا مگر اب گھر پر چھٹی انجوے کریں گے اور کسی کو ووٹ نہیں دینگے - دو ہزار تیرہ کا نتیجہ ریپیٹ ہونے کا امکان ہے - اب کیا خان صاحب پھر دھاندلی کا رونا روئیں گے - نون لیگ ایک الیکشن چھوڑ کر دھاندلی کرتی ہے شاید - آج میری بات لکھ لو خان کبھی اسمبلیاں نہیں توڑے گا - اس بار وہ اعتماد کا ووٹ لے لے گا مگر اگلی بار اپوزیشن عدم اعتماد کا ووٹ لائے گی اور زیادہ امکان ہے وہ پنجاب اسمبلی سے ہو گا -
Kam
HIDDEN
MrLad01
Oppostion Is Mafia
desan
Okara
Khan aaye na aaye, mujhay PMLN jeet'ti nazar nahi aarahi..
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Currently, everyone is playing games with PTI government because of its razor thin majority.

And Urban Sindh, specially Karachi, is being ruined although 14/21 seats were won only from there.

With sellouts in your ranks, can you imagine running affairs effectively? Remember what Bilawal has said recently, that they would decide when to bring confidence motion into play.. the meaning is very simple.. they have the members in their hands and they can utilize them anytime.

With these kanjars, I don't expect any betterment to be honest.. Baqi aap ki marzi..
Fuck what billo khusri says, no ones takes these clowns seriously. If you start believing what they say. Billo would have been PM 10 times over by now.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Khan aaye na aaye, mujhay PMLN jeet'ti nazar nahi aarahi..
ذرا میڈیا میں آنے والی کہانی سن لیں جو تقریبا کافی صحافی لے کر آئے ہیں - خان صاحب کی پارٹی سے جن لوگوں نے گیلانی کو ووٹ دیا ہے ان کی گیلانی کو ووٹ دینے کی ایک شرط یہ بھی تھی کہ پنجاب سے آئندہ الیکشن سے انہیں نون لیگ کا ٹکٹ ملے - آپ کے اندازے سے زیادہ اہمیت ان کی ہے جو سیاسی گرو ہیں اور سیاسی ہوا کس طرف جا رہی ہے بہت اچھا اندازہ رکھتے ہیں - ایک نون مخالف دنیا نیوز کا نامور صحافی ایاز امیر تو اتنا مایوس ہے ہے کہ کئی بار لکھ چکا ہے کہ اگلے الیکشن میں پنجاب سے کوئی بھی بہتر امیدوار تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے کو تیار نہ ہو گا -
ا

ایاز امیر – دنیا نیوز

https://dunya.com.pk/index.php/author/ayaz-ameer/2021-03-06/34444/73681217
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
Yes, PTI is losing popularity in Urban Sindh quite fast. Even if PTI couldn't do anything for Karachi due to 18th amendment, commoners don't consider this..

At least there will be new government to blame in center.

And with current numbers, PTI can make the new PM's life a hell.
circus karna hai? who knows how long person lives. we shouldnt waste, just get vote of confidence fet majority and then do reforms.