PM Imran Khan should declare assets of his wife & ex-wives - Rauf Klasra

abidbutt

Senator (1k+ posts)
صرف ایک سے شادی قائم رہنا وفاداری اور ایک سے زیادہ شادیوں کا ہوجانا بیوفائی کب سے ہو گیا

Kalasra is hurt because his fellow journalist is also among the divorcee's of Khan' sb.
 
such786

Senator (1k+ posts)
Legend of Lahia has given a non sense issue to opposition parties. Now will see tv Anckers will do program on this issue Instead of tv rais issue of Kashmir.
 
Goss001

Citizen
Klasra sb. What are you talking about? Why will he declare of his ex wives? He should only declare his property. But he's not a corrupt person.
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
I want DNA confirmed sperm and DNA confirmed egg of his parents andm a live video of the two meeting to believe that his parents are really his parents. (Klausra school of logic)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
شکر ہے آپکی صورت میرا مطلب ہےتحریر نظر آئی
پڑھنے کے لئے تو دن میں دس بار چکر لگاتی ہوں ..لکھنے کا مسلہ یہ ہے کہ یہاں کوئی سنجیدہ یا رنجیدہ بات نہیں کرتا ..
?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پڑھنے کے لئے تو دن میں دس بار چکر لگاتی ہوں ..لکھنے کا مسلہ یہ ہے کہ یہاں کوئی سنجیدہ یا رنجیدہ بات نہیں کرتا ..
آپ خود ہی سنجیدہ یا رنجیدہ بات کر لیا کریں ہم بھی پڑھ کر خفا یا سیریس ہو جایا کریں گے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
صرف ایک سے شادی قائم رہنا وفاداری اور ایک سے زیادہ شادیوں کا ہوجانا بیوفائی کب سے ہو گیا
اتنے دن کہاں تھیں ، لگتا ہے دانش کدے میں عقل کی کئ مشعلیں بجھا آئ ہیں ۔ بحرحال ، خوش آمدید ، اب لکھنا بھی شروع کردیں ، آپکی حمایت یافتہ قیادت مشکل میں ہے

ویسے شادیوں کے بارے میں صحیح فرمایا ہے ۔ ۔

باغباں ہم تو اس خیال کے ہیں
دیکھ لو پھول، پھول توڑو مت

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
ex-wives why.
Next time, klasra will ask the nude photos of all our gfs.
The guy can't even become an urdu teacher..the urdu dialect sucks
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اتنے دن کہاں تھیں ، لگتا ہے دانش کدے میں عقل کی کئ مشعلیں بجھا آئ ہیں ۔ بحرحال ، خوش آمدید ، اب لکھنا بھی شروع کردیں ، آپکی حمایت یافتہ قیادت مشکل میں ہے

ویسے شادیوں کے بارے میں صحیح فرمایا ہے ۔ ۔

باغباں ہم تو اس خیال کے ہیں
دیکھ لو پھول، پھول توڑو مت

مشعلیں کہیں کی نہیں بجھتیں اور نہ ہی بجھنی چاہئیں ..
میری حمایت یافتہ قیادت کو آپ کے حمایت یافتہ کے یار نے مشکل میں ڈالا ہوا ہے ..ہمیشہ کی طرح
?
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
مشعلیں کہیں کی نہیں بجھتیں اور نہ ہی بجھنی چاہئیں ..
میری حمایت یافتہ قیادت کو آپ کے حمایت یافتہ کے یار نے مشکل میں ڈالا ہوا ہے ..ہمیشہ کی طرح

حیرت ہے سونامی لانے کے دعوے دار بزدار سے آگے سوچ نہیں سکے ۔ اسد عمر تو مفت میں رگڑا گیا ۔میرا تو مشورہ تھا کہ کالی دیگوں والی سرکار کی چوکھٹ پر اسی طرح عقیدت سے ماتھا ٹیکتا تو شاید خاور زدوں کی نظر کرم رم جھم کی طرح اس پر بھی برستی ۔ لیکن آہ ۔ اے بسا آرزو کہ خاک شدہ۔
آپ کا اضافہ ان بجھے ہوئے چراغوں پر پھر سے رونق لا سکتا ہے ۔

وہ ساتھ تھا تو منزلیں نظر نظر چراغ تھیں
قدم قدم ، سفر میں اب، کوئ بھی لب دعا نہیں
 
نیت پر کبھی شبہ نہیں رہا .حالات جس تیزی سے بدل رہے ہیں . مرے کو مارے شاہ مدار والی کیفیت ہو گئی ہے ..اکانومی کا جو حال کر گئے اس کو کوئی معجزہ ہی ہوتا تو جو پہلے دن ہی پٹری پر چڑھ پاتی ..قرض کی مے پینے والے پی کر نکل لئے اب پوری قوم بھگتے گی .
مجھے لگتا ہے کہ بزدار کے آگے اس لئے نہیں سوچنا چاہتے تھے کہ اس کے ذریعے اپنی مرضی کا انتظام لا سکتے ..کیونکہ پہلے والے تجربہ کار لوگ جو اسی کرپٹ نظام کا حصہ تھے .وہ اسی کرپٹ نظام کو قائم رہنے دیتے ..
 
loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
Qazi Fayez Issa ki Manji thuk jaani hai InshaAllah...Paindu danishwar chahay jo merzi keh lain...Qazi ab Frari ka nia nikaah perhanay ka ohda le lay Nooron se....
 
آپ تو ان سب سے آگے نکل گئیں ۔ مجھے حیرت اس وقت ہوتی ہے جب جھوٹ ایک تواتر سے بولا جاتا ہے اور آگے آگے پیغام رسانی والے اور اس کے پیچھے پیچھےڈرم برادری ،وہی پیغام کئ بار دھراتے ہوئے ۔

بی بی ان سے معاشی حالات سنبھلے نہیں جارہے ہیں اور آج ایک سال سے یہ تواتر سے نواز شریف کے نام پر مفت کی روٹیاں توڑ رہے ہیں ۔کیا یہ لوگ نواز شریف کے دور میں قائمہ کمیٹیوں میں شریک نیں ہوا کرتے تھے ؟ کیا اسٹیٹ بنک اور دوسرے اداروں کی رپورٹیں اس وقت معاشی قرضہ جات اور حالات کی نشاندھی نہیں کرتی تھیں۔ کیا انہیں علم نہیں تھا کہ ملک پر کتنا قرض ہے اور انکی ادائیگیاں کب کرنی ہیں ۔ کیا انہیں علم نہیں تھا کہ ملکی خزانے میں زرمبادلہ کے کتنے ذخائر مہیا تھے ۔ یہ سب چیزیں تو دستاویزی ثبوت کے ہمراہ اسٹیٹ بنک کی سالانہ رپورٹ اور انکی ویب سائیٹ پر دستیاب تھیں ۔

اور بلفرض ایسا نہیں تھا تو انہوں نے اپنی معاشی پالیسی کی بنیاد کن اعدار وشمار پر رکھی تھی ۔ 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کن اعداد کا گھورکھ دھندا تھا ۔کیا یہ سب تیر ہوائ تھے بلکل اس طرح جس طرح مراد سعید کے 5 ارب ڈالرز کا دوسرے دن یہاں منتقل ہونا۔

اور پہلے سے لیے گئے قرض کو مذید قرض لے کر ادا کرنا کونسی فنکاری ہے ۔ نہ صرف قرضوں کا بوجھ اور بڑھا دیا ہے بلکہ ستم ظریفی تو یہ ہے کہ سود کی شرح کو مختصر عرصہ میں ساڑھے تیرہ فیصد پر لے جانا حماقت در حماقت ہے ۔ جو ملک کے اندر اب تک بچ جانے والے سرمایہ کار ہیں وہ سود کی اس شرح پر کوئ بھی نیا قرض لے کر کبھی بھی فائدہ مند نہیں ہوسکتے ان حالات میں جبکہ ایف بی آر پاگل کتوں کی طرح ہر طرف غراتی پھر رہی ہے ۔

اس وقت ملک میں جو مہنگائ کا طوفان آیا ہوا ہے اس کی زد میں آکر غریب کا جھونپڑا الٹ گیا ہے ۔ سفید پوشوں و اپنا بھرم رکھنا مشکل ہو گیا ہے ۔ سب کاروبار ٹھپ پڑا ہے ، بندرگاہ پر کنٹینر لائن لگاۓ کھڑے ہیں ۔ جنہیں بیرونی خام مال چاھیے انکے کاروبار بری طرح متاثر ہوئے ہیں ، ہر طوف مایوسی اور غص کا عالم ہے ۔ میں جون میں کراچی گیا تھا ، لوگ غصے سے بھرے پڑے ہیں اور ان دنوں میں تو کراچی کے حالات مذید خراب ہوچکے ہیں ۔
بونگی خان صرف اور صرف ذاتی انتقام کی آگ میں سلگ رہا ہے ، اسے صرف حزب مخالف
ہی کرپٹ دکھائ دیتی ہے ۔ خود اپنی الماری میں چھپاۓ ہوۓ ڈھانچے نظر نہیں آتے ۔

خدایا مجھے وہ خدائ نہ دے
جو اپنے سوا کچھ دکھائ نہ دے

اسی تھوڑے کو کافی سمجھیے ورنہ انکے کارنامے تفصیل سے بیان کرنے کے لیے تو ایک زمانہ چاھیے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Qazi Fayez Issa ki Manji thuk jaani hai InshaAllah...Paindu danishwar chahay jo merzi keh lain...Qazi ab Frari ka nia nikaah perhanay ka ohda le lay Nooron se....
Konsa Idara Reh gya Hai, Jiski Manjii inlougoon nay nahi thoki hai. Quid e Azam Zinda hotay tu aapni Manji Main in logoon say kae sorakh karwa chukay hotay. Fatima Jinnah Ki Manji Bhi Achi Tarah Thoki Gae Thi ... Kya Kehnay inlogoon kay .
 
loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
Konsa Idara Reh gya Hai, Jiski Manjii inlougoon nay nahi thoki hai. Quid e Azam Zinda hotay tu aapni Manji Main in logoon say kae sorakh karwa chukay hotay. Fatima Jinnah Ki Manji Bhi Achi Tarah Thoki Gae Thi ... Kya Kehnay inlogoon kay .
Filhaal to Zardari aur Nooron ki thukni chahye ...baaqi tareekhi bareek-beeni baad main dekhi jaye gee...
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Filhaal to Zardari aur Nooron ki thukni chahye ...baaqi tareekhi bareek-beeni baad main dekhi jaye gee...
Inshallah is poori Quom ki Manji achai tarah say thukay gi. Kionkay jesay inkay kartoot hain wesay hi inper Hukumran hain . Or yehi Hokumran 70 saal say Sub ki Manjhi Thook rahay hain .
 
Back
Top