Atif
Chief Minister (5k+ posts)
Re: We are proud of you Malala
ساری دنیا نے جس حقیقت کو تسلیم کیا اسے ریت میں سر دبائے لگڑبگڑ ہی ڈرامہ کہہ کر پکار سکتے ہیں۔ سچ ہے کہ بعض لوگ اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ تعلیم بھی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔
ساری دنیا بھٹکی ہوئی ہے اور بھنگ پینے والے مست ملنگ دور کی پھوٹی کوڑیوں سے دانائی خریدنے کے خواہشمند ہیں۔