https://twitter.com/x/status/1923278654215246042
آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا، جو کچھ ہوا صرف ایک ٹریلر تھا، صحیح وقت آنے پر ہم پوری تصویر دنیا کو دکھائیں گے۔ بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کی گجرات کی بھج ایئر بیس کے دورے کے دوران ایک بار پھر پاکستان پر حملے کا عندیہ