Let the Ink Flow....

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں بھی بتائیں چیتا بھائ اور پی ایم نہیں بلکہ یہیں پر ببانگ دہل بتائیں تاکہ اور لوگ بھی مسفید ہوں

ٹھیک ہے بھائی

میں آپکو پی ایم کرتا ہوں

یہاں رہ کر انتظامیہ کی منافقت بے نقاب کرنا بھی ضروری ہے کیونکہ

افضل جہاد جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے

اور ہم مساجد میں بم دھماکوں اور معصوم لوگوں کو شہید کرنے والے
"لعنتیوں کے جہاد" کی بجائے یہ حقیقی جہاد کرتے رہیں گے

واہ رے بھائی جی

یہ ویبسائیٹ انتظامیہ کی طرف سے ایک سہولت بھی ہے اور یہ اسکا کاروبار بھی ہے

میزبان کا جو بھی رویہ ہو لیکن مہمان کبھی اپنے میزبان کے کاروبار کو نقصان نہیں پہنچاتے ہیں

درست فرمایا

مگر جابر سلطان اس لیے یہاں مناسب نہیں کہنا کیوں کہ ہم سب اپنی مرضی سے آئے ہیں، نہ ہم اس فورم پر آئیں، نہ اسے سلطان بنانا پڑے، مسافر رہنا بہتر ہے، سکوت اچھا نہیں، میں تو اس فورم کو ڈھونڈتا پھرتا ہوں جہاں پرفیکٹ سٹرینجر چلا گیا ہے، اور اب عاطف بھائی بھی، یار زندہ صحبت باقی

ٹھیک ہے بھائی

میں آپکو پی ایم کرتا ہوں

یہاں رہ کر انتظامیہ کی منافقت بے نقاب کرنا بھی ضروری ہے کیونکہ

افضل جہاد جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے

اور ہم مساجد میں بم دھماکوں اور معصوم لوگوں کو شہید کرنے والے
"لعنتیوں کے جہاد" کی بجائے یہ حقیقی جہاد کرتے رہیں گے

Alif Noon

MPA (400+ posts)

Msg me too.
 
اس فورم پر بھی کافی لوگ تین کاٹی والی زبان استعمال کرتے ہیں، اور زبان کے ذریعے اپنی نفسانی خواہش پوری کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں، عاطف، پرفیکٹ سٹرینجر، جوکر، چیتا چالباز، اےکے فورٹی سیون، قریشی، حیدریم، علی چوہدری اور دیگر لوگوں کا قصور یہ ہے کہ پھن ابھی پوری طرح کھڑا ہوا نہیں ہوتا کہ اس سے پہلے ہی ڈنگ نکال لیتے ہیں،، اور کھڑے پھن پر دھوکہ دینا تو انسانی خواہشات کی تذلیل ہے، ایڈمن بھلا ایسی تذلیل کیسے برداشت کرے

تین کاٹی والا

:)
 
درست فرمایا

مگر جابر سلطان اس لیے یہاں مناسب نہیں کہنا کیوں کہ ہم سب اپنی مرضی سے آئے ہیں، نہ ہم اس فورم پر آئیں، نہ اسے سلطان بنانا پڑے، مسافر رہنا بہتر ہے، سکوت اچھا نہیں، میں تو اس فورم کو ڈھونڈتا پھرتا ہوں جہاں پرفیکٹ سٹرینجر چلا گیا ہے، اور اب عاطف بھائی بھی، یار زندہ صحبت باقی

درست کہا ہے آپ نے

اسی لیے ہی میں نے پہلے لکھا تھا کہ

ہم تو مسافر اور خانہ بدوش لوگ ہیں اور فورمز کے پابند نہیں ہیں

جب اور جہاں جی چاہا چادر بچھا کر بیٹھ گئے اور جب جی چاہا چادر اٹھا کر کندھوں پر رکھی اور چل دیے

یہاں منافقت اور نا انصافی والا ڈرامہ چل رہا ہے تو تھوڑی دیر رک کر اس سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں

:)

اس فورم پر بھی کافی لوگ تین کاٹی والی زبان استعمال کرتے ہیں، اور زبان کے ذریعے اپنی نفسانی خواہش پوری کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں، عاطف، پرفیکٹ سٹرینجر، جوکر، چیتا چالباز، اےکے فورٹی سیون، قریشی، حیدریم، علی چوہدری اور دیگر لوگوں کا قصور یہ ہے کہ پھن ابھی پوری طرح کھڑا ہوا نہیں ہوتا کہ اس سے پہلے ہی ڈنگ نکال لیتے ہیں،، اور کھڑے پھن پر دھوکہ دینا تو انسانی خواہشات کی تذلیل ہے، ایڈمن بھلا ایسی تذلیل کیسے برداشت کرے

آپ نے دیکھا ہی ہوگا کہ

یہ تین کاٹی والی فلم آج کل تو اپنے پرانے فورم پر زبردست رش لے رہی ہے

ہر شو ہاؤس فل ہے - بلیک میں ٹکٹ بھی نہیں ملتی ہے

:)

macbeth

Minister (2k+ posts)
Look Fatema... I wasn't born yesterday neither you nor haidriam. Quit arguing and get down to the substance. what is it that triggered this Ban on him and why was he banned. Check out his profile and his joining date. It is dated Jan 2014 which is lot of baloony Because you won't find any of his posts beyond October 2014.Now, the kind of number of posts within 3 month span, no one with his right mind can believe that he kept to himself all 9 or 10 months and then in October 2014, he started to write numerous posts. What does all that mean ? The admin of this Forum is guilty of bringing him back with different ID, however, backdated his joining date so it won't look too bad....

As far as Atif is concerned, I think Atif is somewhat different in his personality. But even he knew who he was alliagned with .. For you, better luck next time. wait for a new ID other than Buturabi, LF or Haidriam. You won't be disappointed.....

ضیادی جگر تمہے تو سب ہتھیاروں کی خوب پہچان ہے یہ مائی اوپیرا کی کنفیوژن کیوں نہیں دور کرتے ہو...
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
ویسے تو اس تھریڈ پر دوستو نے عدیلی زنجیر کو کھینچنے کی پوری کوشش کی لیکن آمرانہ سوچ کا نشہ ہرنی نہ بن سکا..یہاں پر صرف انہی لوگوں کی شنوائی ہے جو ریحام کھان کی موسمی پیش گوئیوں کے قصیدے لکھیں یا طالبانی درندوں کیلئے معزرت خوانہ جریدے لکھیں..عدیل انقلابی اور عبدالرحمن جہادی کیلئے مشورہ ہے کہ وہ اپنے سیاسی اور مسلکی حریفوں کو مستقل بین کرکے صرف اپنی من پسند کھوتیوں (فیملی فیم دلاوری سے مستعارلی گئی) پر ٹریفک چلائیں.. باقی ابھی مکالمےکا آغاز ہوا چاہتا ہے امید ہے محفل کے اختتام پر فورم کی پاکیجگی کے خدوخال واضع ہو چکے ہوں گے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

is waqt thora sabar se kaam lena hoga aur admin ko mazeed majboor karna ab meri nazar main be sood hai . Atif purana member hai , ussay unban kerwane ki try kuch arsa baad karni hogi , Albatta barca agar apni zamanat admin ko de to kuch na kuch raasta nikal sakta hai
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
is waqt thora sabar se kaam lena hoga aur admin ko mazeed majboor karna ab meri nazar main be sood hai . Atif purana member hai , ussay unban kerwane ki try kuch arsa baad karni hogi , Albatta barca agar apni zamanat admin ko de to kuch na kuch raasta nikal sakta hai[/QUO

جانو اڈمن بھی تو معزز ممبرا ن کو یوں لائن میں لگوا رہی ہے جیسے ان کے ہاتھ میں پٹرول کا ذخیرہ آ گیاہو..جب انصاف کے ایوانوں میں یک رخی بھینگوں کا قبضہ ہو جائے توکمپرومائزنگ صبر سے ظلم کی ہوائیں مزید شدت پکڑ لیتی ہیں..سو حق کا علم بلند کرتے جاؤ اور منافقانہ جبر سے لڑتے جاؤ.. کھا مونگ پھلی تے چڑھ جا سولی
 
url
 
Back
Top