نادان
Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو بہت اچھا ہوگا کہ عاطف صاحب واپس آجائیں..... مگر جب تک یہاں پابندی لگی ہے میری دعا ہے کہ وہ اور فورمز پر اپنے لفظوں کے پھول بکھر رہے ہوں... ہم نہ سہی اور لوگ ان کی تحریروں سے لطف اندوز ہو رہے ہوں ........ وہ ناراض ہو کر گھر پہ نہ بیٹھے ہوں
میں بھی یہ ہی سمجھتی ہوں کہ اگر وہ اسی فورم پر واپس آ جائیں تو اچھا ہے ..ورنہ دنیا بڑی وسی ہے ..یہاں نہیں تو کہیں اور سہی اور جہاں ہم ہیں وہیں رونق ہے ..معلوم کر لیں گے کہ کہاں ہیں ،وہیں سب چلے جائیں گے ...اتنی سی بات ہے