Let the Ink Flow....

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
جان جی ..یہ گڑ گڑانا میری فطرت کے خلاف ہے ..دونوں طرف دوستوں کا ساتھ دے رہی ہوں ..اگر بین مجھ پر لگتا اور بین بھی چھوڑیں اگر ایک وارننگ بھی مجھے ملتی ،تو میں پلٹ کر بھی نہ دیکھتی ..عاطف بھی شاید نہ آنا چاہئیں .لیکن یہاں میں تھوڑی خود غرض ہو گئی ہوں .ان کو اسی فورم پر بلانا چاہتی ہوں .کہ میں ان کو اس فورم کی رونق سمجھتی ہوں پہلے بھی لکھا تھا کہ اگر ان پر سے بین ہٹ گیا تو پھر دوسرے محاذ پر جانا ہے ..عاطف کو منانا ہے ..اگر یہ معاملہ لمبا کنچا تو شاید سب کچھ پھر ویسا نہ رہے ..اور رہنا بھی نہیں چاہئے ..کہ انا سے زیادہ کچھ بھی نہیں ..اپنی زندگی بھی نہیں ..


بات تو سچ ہے۔ ویسے بھی ممبرز ہیں تو فورم ہے جب ممبرز ہی نہ ہوں تو فورم کہاں کا۔۔ ۔ ایسے ایسے لوگ جو کھلے دہشت گردوں ، داعش، ٹی ٹی پی، ملا مفرور بالبرقع اور ڈیزل کے پیروکار ہین اس فورم پر موجود ہیں اور دھرلے سے دہشت گردوں کے ایجنڈے کو فروغ دیتے ہیں۔ ڈاکٹر کھجکے، خان ہری پوری، فریڈم لوور، وطن دوست، کراچی والا، حسین معاویہ، وانٹڈ اور بہت سارے دوسرے مگر ایڈمن نے ان لوگوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔ ۔ کیونکہ ماڈز میں بھی دوسرے انہیں کے ساتھی اور ہم مزاج ہیں، دوسرے ان دہشت گردوں کے سپورٹرز سے فورم کی ٹریفک بھی بڑھتی ہے اور ایڈمن کی دکان بھی چلتی ہے۔ اسی لئے اہیں سو کالڈ فریڈم آف سپیچ ہے۔ ۔عاطف کا مسئلہ یہ ہے کہ انہیں لگی لپٹی نہیں آتی۔ وہ سچائی کو اپنے انداز سے ایسے بیان کرتے ہیں کہ وہ تیر سیدھا دشمن کے دل میں پیوست ہوتا ہے اور وہ بلبلا اٹھتا ہے۔۔ ۔
ؐمین پی ٹی آئی کی سپورٹر ہوں اور وہ بھی ایک وقت پی ٹی آئی کے بہت سنسئیر سپورٹر ہوا کرتے تھے مگر جب سے پی ٹی آئی کو طالبانی سپورٹروں نے ہائی جیک کیا ہے تب سے بہت سے سپورٹرز پارٹی چھوڑ گئے ہیں اب وہ سارے نیوٹرل ہیں۔ ۔ مگر پی ٹی آئی کو نشانہ بنائے رکھتے ہیں۔ ۔ میرا بھی ان سے اختلاف ہے۔ مگر انصاف کا تقاضہ یہ ہے کہ انہیں بھی اپنی بات اپنے طریقے سے کہنے کا حق ہے۔ ۔ ۔اور ویسے بھی جو گلٹی ہوگا ان کو ہی یہ باتیں بری لگتی ہوں گی۔ ۔ ۔ ہے ناں؟؟
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی یہ ہی سمجھتی ہوں کہ اگر وہ اسی فورم پر واپس آ جائیں تو اچھا ہے ..ورنہ دنیا بڑی وسی ہے ..یہاں نہیں تو کہیں اور سہی اور جہاں ہم ہیں وہیں رونق ہے ..معلوم کر لیں گے کہ کہاں ہیں ،وہیں سب چلے جائیں گے ...اتنی سی بات ہے


آئی اگری، ہم سب بھی وہیں چلے جائیں گے۔ ۔ ۔
 

Veila Mast

Senator (1k+ posts)
????? ????? ???? ???? ?? ????? ??

???? ???? ???? ??? ???? ?? ?? ?? ????
?? ????? ?? ??? ?? ?? ??? ??????

???? ??????? ?????? ?? ??? ?? ??? ???? ???


 
آئی اگری، ہم سب بھی وہیں چلے جائیں گے۔ ۔ ۔



اگر فورم بدلنے کا ارادہ ہو تو مجھے بتا دیجیے گا


ایک برانڈ نیو فورم آپکو مہیا کر دیا جائے گا جہاں لکھنے اور لچ تلنے کی ہر طرح کی مکمل آزادی ہوگی


بے لوث خدمت - بے خوف قیادت

:):)
:)


 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

اگر فورم بدلنے کا ارادہ ہو تو مجھے بتا دیجیے گا


ایک برانڈ نیو فورم آپکو مہیا کر دیا جائے گا جہاں لکھنے اور لچ تلنے کی ہر طرح کی مکمل آزادی ہوگی


بے لوث خدمت - بے خوف قیادت

:):)
:)




اس کا مطلب ہے آپ وہاں پہلے سے لچ تل رہے ہیں۔ ۔ ۔
:)
 
اس کا مطلب ہے آپ وہاں پہلے سے لچ تل رہے ہیں۔ ۔ ۔
:)



جی ہاں، فورمز کی پابندی سے آزاد ہوں


جہاں موقع ملتا ہے وہاں لچ تل لیتا ہوں


زمین خدا تنگ نیست - پای فقیر هم لنگ نیست

:)


 
Is it the same where rtabassum2 is also contributing these days? Something like 'merironaq' ??

share the name please



نہیں واہ رے بھائی


یہ فورم ایک پی ٹی آئی کے دوست نے بنایا ہے لیکن سب کو وہاں بلا روک ٹوک لکھنے کی آزادی ہوگی



 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
اردو تو صحیح سے لکھیں۔ یہ وسی کیا ہوتا ہے۔ آپ شاید وسیع کہنا چاہ رہی ہیں

:)

میں بھی یہ ہی سمجھتی ہوں کہ اگر وہ اسی فورم پر واپس آ جائیں تو اچھا ہے ..ورنہ دنیا بڑی وسی ہے ..یہاں نہیں تو کہیں اور سہی اور جہاں ہم ہیں وہیں رونق ہے ..معلوم کر لیں گے کہ کہاں ہیں ،وہیں سب چلے جائیں گے ...اتنی سی بات ہے
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر ` کچرا ` صاف کرنے کی بات کی تو صاف چٹیل میدان نظر آئے گا ..کہا تھا کہ پاکستان میں رہنے والے نہ جانے کن کن عذابوں سے روز گزرتے ہیں کہ کہ لہجے میں نہ شگفتگی رہتی ہے نہ مزاح ..یہاں بہت سے لوگ نا زیبا زبان استعمال کرتے ہیں ..میرا اپنا طریقہ تو یہ ہے کہ میں ایسی پوسٹیں پڑھتی ہی نہیں ..ہونا تو یہ چاہئے کہ کوئی بھی شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑے ..تاکہ انسان اس فورم کو میری طرح صرف تفریح اور بہت سے دوسرے لوگوں کی کتھارسس کا ذریعہ نہ بنے ..بلک ہمیں اس سے سیکھنے کا موقع بھی ملے ..لیکن شاید ابھی وہ وقت ابھی بہت دور ہے ..لیکن جب تک کام چلایا جائے ..وقتی بین صحیح ہے لیکن پرمننٹ پر اعتراض ہے .باقی اگر سب ایک جیسی رائے رکھیں تو اس دنیا سے زیادہ بور جگہ شاید کوئی نہ ہ ..
آپ کا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے ..

ارے دفع کیجۓ، اتفاق راۓ کو


حالت حال کے سبب، حالت حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی

ایک ہی حادثہ تو ہے، اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی

بعد بهی تیرے جان جاں، دل میں رہا عجب سماں
یاد رہی تری یہاں، پهر تری یاد بهی گئی

صحن یار میں، کی نہ بسر شب فراق
جب سے وہ چاند نہ گیا، جب سے وہ چاندنی گئی

اس کے بدن کو دی نمود، ہم نے سخن میں بهر
اس کے بدن کے واسطے، ایک قبا بهی سی گئی

اس کی امید ناز کا، ہم سے یہ مان تها کہ آپ
عمر گزار دیجے، عمر گزار دی گئی

اس کے وصال کے لیے، اپنے کمال کے لیے
حالت دل کی تهی خراب، اور خراب کی گئی

تیرا فراق جان جاں، عیش تها کیا مرے لیے
یعنی ترے فراق میں، خوب شراب پی گئی

اس کی گلی سے اٹھ کر میں، آن پڑا تها اپنے گهر
ایک گلی کی بات تهی، اور گلی گلی گئی





 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اردو تو صحیح سے لکھیں۔ یہ وسی کیا ہوتا ہے۔ آپ شاید وسیع کہنا چاہ رہی ہیں

:)


ھیں ! واہ رے صاحب،بچوں کو سیکھنے دو ، جب ہی تو ماسٹر صاحب کی رھائ کا مطالبہ کیا جارھا ہے ۔:(


 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
محترم یہ اسی تھریڈ پر نادان کی ہی ایک پوسٹ پر لطیف انداز میں تبصرہ تھا۔ میرا مدعا اصلاح ہرگز نہیں تھا۔ میں اس فورم پر آخری آدمی ہونگا جو کہ دوسروں کی اصلاح کی کوشش کرے کیونکہ دنیا میں سب سے زیادہ قابل اصلاح خود کو سمجھتا ہوں۔ ویسے بھی بقول شاعر


بھولا نہیں میں آج بھی آداب جوانی
میں آج بھی اوروں کو نصیحت نہیں کرتا



ھیں ! واہ رے صاحب،بچوں کو سیکھنے دو ، جب ہی تو ماسٹر صاحب کی رھائ کا مطالبہ کیا جارھا ہے ۔:(


 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
محترم یہ اسی تھریڈ پر نادان کی ہی ایک پوسٹ پر لطیف انداز میں تبصرہ تھا۔ میرا مدعا اصلاح ہرگز نہیں تھا۔ میں اس فورم پر آخری آدمی ہونگا جو کہ دوسروں کی اصلاح کی کوشش کرے کیونکہ دنیا میں سب سے زیادہ قابل اصلاح خود کو سمجھتا ہوں۔ ویسے بھی بقول شاعر


بھولا نہیں میں آج بھی آداب جوانی
میں آج بھی اوروں کو نصیحت نہیں کرتا



جی جی آپ نے بجا فرمایا ، میں بھی کوشش کرتا ہوں کہ اصلاحی کام کچھ کم ہی کروں ۔


:(
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اردو تو صحیح سے لکھیں۔ یہ وسی کیا ہوتا ہے۔ آپ شاید وسیع کہنا چاہ رہی ہیں

:)

بہت کوشش کی نہیں لکھا گیا ..پھر آپ لوگوں کی ذہانت پر چھوڑ دیا ..


:lol:
 
عاطف کا مسئلہ یہ ہے کہ انہیں لگی لپٹی نہیں آتی۔ وہ سچائی کو اپنے انداز سے ایسے بیان کرتے ہیں کہ وہ تیر سیدھا دشمن کے دل میں پیوست ہوتا ہے اور وہ بلبلا اٹھتا ہے۔۔ ۔

ؐمین پی ٹی آئی کی سپورٹر ہوں اور وہ بھی ایک وقت پی ٹی آئی کے بہت سنسئیر سپورٹر ہوا کرتے تھے مگر جب سے پی ٹی آئی کو طالبانی سپورٹروں نے ہائی جیک کیا ہے تب سے بہت سے سپورٹرز پارٹی چھوڑ گئے ہیں




فاطمہ گڑیا


الله تعالیٰ جسے چاہے ہدایت دے دے اور سیدھا راستہ دکھا دے


آپ پریشان نہ ہوں. اسکے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں. آپکی باری بھی ضرور آئے گی

:)


 
بھائی فورم کا نام تو بتا دو، میں تو وہاں جائوں، کوئی اور جائے نہ جائے، ایڈمن کی خدائی برداشت کرنے والے نہیں ہیں ہم



فاطمہ گڑیا


الله تعالیٰ جسے چاہے ہدایت دے دے اور سیدھا راستہ دکھا دے


آپ پریشان نہ ہوں. اسکے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں. آپکی باری بھی ضرور آئے گی

:)


 
Is he also banned permanently?? usually he comes back with another ID.



جی ہاں


چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے




===========




عاطف بھائی، حیدریم بھائی اور جانو بھائی کے نام


جونہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلق
نہ اُن کی رسم نئی ہے، نہ اپنی ریت نئی


یونہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھول
نہ اُن کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی


اسی سبب سے فلک کا گلہ نہیں کرتے
ترے فراق میں ہم دل بُرا نہیں کرتے


گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے
یہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں

گر آج اَوج پہ ہے طالعِ رقیب تو کیا
یہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں


جو تجھ سے عہدِ وفا استوار رکھتے ہیں
علاجِ گردشِ لیل و نہار رکھتے ہیں



 
بھائی فورم کا نام تو بتا دو، میں تو وہاں جائوں، کوئی اور جائے نہ جائے، ایڈمن کی خدائی برداشت کرنے والے نہیں ہیں ہم



ٹھیک ہے بھائی


میں آپکو پی ایم کرتا ہوں


یہاں رہ کر انتظامیہ کی منافقت بے نقاب کرنا بھی ضروری ہے کیونکہ


افضل جہاد جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے

اور ہم مساجد میں بم دھماکوں اور معصوم لوگوں کو شہید کرنے والے
"لعنتیوں کے جہاد" کی بجائے یہ حقیقی جہاد کرتے رہیں گے



 

Back
Top