ہمیں بھی بتائیں چیتا بھائ اور پی ایم نہیں بلکہ یہیں پر ببانگ دہل بتائیں تاکہ اور لوگ بھی مسفید ہوں
ٹھیک ہے بھائی
میں آپکو پی ایم کرتا ہوں
یہاں رہ کر انتظامیہ کی منافقت بے نقاب کرنا بھی ضروری ہے کیونکہ
افضل جہاد جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے
اور ہم مساجد میں بم دھماکوں اور معصوم لوگوں کو شہید کرنے والے "لعنتیوں کے جہاد" کی بجائے یہ حقیقی جہاد کرتے رہیں گے