اڈمن حضرات
عزت پر آن پڑی ہے ....بعد میں خاموشی سے مک مکا کر لیں گے .اس وقت ان دونوں کو رہا کر دیں ..یہ تو آپ کو بھی معلوم ہو گا کہ بے شک مالکان آپ ہیں .لیکن پبلک کرتے ہی آپ کا صرف اتنا ہی حق رہ گیا ہے کہ کمائی جیب میں ڈالیں اور بس ..
اب اگر میں کسی ریسٹورینٹ جاؤں تو کیا وہ مجھے مالکان ہوتے ہوئے بھی سرو کرنے سے انکار کر سکتے ہیں ..نہیں نا ..اسی طرح کیا کوئی سٹور والا مجھے کوئی چیز بچنے سے انکار کر سکتا ہے ،..نہیں
جب آپ پبلک میں آ گئے تو ہمارے حقوق آپ سے زیادہ ہو گئے ..بلکہ آپ کو شکریہ ادا کرنا چاہئے .یہ کہہ کر
thanks for you business .
:biggthumpup: