tariisb
Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی معاملات تھے ، سیاسی ہی اختلاف تھے
اب اگر کوئی ، بضد ہے ، کہ سیاسی معاملات پر جہنم و جنت کے فیصلے کئیے جائیں ، تو یہ غلط ہے ، جو طاقت رب عظیم کی ہے ، وہ اختیار فیکے کوچوان کو نہیں دیا جا سکتا
فورم پر ، موجود ایک گروہ جو خود کو "سیکولر" بھی کہتا ہے ، مگر اپنے مذھبی معاملات میں سب ہی حدیں پھلانگ جاتا ہے ، اس طرح کے بہروپ بدل کر ، فتنہ مچانے والے لوگ اب ظاہر ہو چکے ہیں ، فریب ، گندی گالیاں ، اور بہروپ در بہروپ ، یہ سب مذھب بنا رکھا ہے ، اس قسم کی فحش کلامی کو "ثواب" سمجھ رکھا ہے ، اور بوقت ضرورت "سیکولر" ہونے کا نقاب بھی بنا رکھا ہے
اس فورم پر ، اگر کوئی بھی مقدس و قابل احترام شخصیات متعلق ، انتہائی نازیبا و فحش کلامی کرتا ہے ، ایک تھریڈ میں سیکولر ، دوسرے میں فتنہ پرستی و فرقہ پرستی کی پوجا پاٹ ، اس طرح کے پست کردار مزید دھوکہ نہیں سکتے
__________________________________________________
یہی گینگ ، طالبان کی مذمت کرتا ہے ، کہ وہ دوسروں کو کافر کہتے ہیں ، مگر خود جب دوسروں کی جنت و جہنم کے فیصلے ، لعنت و گندی ترین زبان استعمال کرتے ہیں ، تو ان میں اور طالبان میں زیادہ فرق نہیں رہ جاتا ہے ، طالبان کے ساتھ ساتھ اس تکفیری گینگ کی مذمت ضروری ہے
_____________________________________________
فورم انتظامیہ ، نگرانی و چھانٹی کا عمل مزید بہتر کرے