Have all the MODS taken a vacation?

Status
Not open for further replies.

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Again I ask the MODS are they sleeping? Why is that a particular sect is allowed to use profanities at will and the other sect (which for your information consists of 95% mainstream Muslims - and I say for you information because I see MODS having no clue) is not even allowed to say anything in retaliation? What is the criteria of this forum?

Please read the following and tell me where I am wrong.

This NOT an open discussion and I am not going to answer any stupid moron who come here and try to engage me. For me it


لکم دینکم و لی یدین۔

صحابہ سے متعلق امت مسلمہ کو ہدایت

"عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَسُبُّوا أَصْحَابِي لَا تَسُبُّوا أَصْحَابِي فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ أَنْفَقَ مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَبًا مَا أَدْرَكَ مُدَّ أَحَدِهِمْ وَلَا نَصِيفَهُ"۔ (مسلم،کتاب فضائل لصحابۃ،حدیث نمبر:۴۶۱۰(

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میرے صحابہ کو برا نہ کہو؛اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر تم احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کرو تو وہ ان کے ایک مد بلکہ اس کے نصف خرچ کرنے کے برابر بھی نہیں ہوسکتا۔

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهَ اللَّهَ فِي أَصْحَابِي اللَّهَ اللَّهَ فِي أَصْحَابِي لَاتَتَّخِذُوهُمْ غَرَضًا بَعْدِي فَمَنْ أَحَبَّهُمْ فَبِحُبِّي أَحَبَّهُمْ وَمَنْ أَبْغَضَهُمْ فَبِبُغْضِي أَبْغَضَهُمْ وَمَنْ آذَاهُمْ فَقَدْ آذَانِي وَمَنْ آذَانِي فَقَدْ آذَى اللَّهَ وَمَنْ آذَى اللَّهَ يُوشِكُ أَنْ يَأْخُذَهُ"۔
)ترمذی،بَاب فِيمَنْ سَبَّ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم،حدیث نمبر ۳۷۹۷(
لوگو!میرے صحابہ کے معاملہ میں اللہ سےڈرو اللہ سے ڈرو میرے بعد ان کو نشانہ نہ بناؤ ،جس نے ان سے محبت کی اس نے میری محبت کی وجہ سے ان سے محبت کی اور جس نے ان سے بغض رکھا اس نے در حقیقت مجھ سے بغض رکھا ،جس نے ان کو اذیت پہنچائی اس نے مجھ کو اذیت پہنچائی اور جس نے مجھ کو اذیت پہچائی اس نے اللہ کو اذیت پہنچائی اور جس نے اللہ کو اذیت پہنچائی قریب ہے کہ اللہ تعالی اس کو پکڑلے۔

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے:
خدا کی قسم ہے کہ صحابہ کرام میں کسی شخص کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی جہاد میں شریک ہونا جس میں اس کا چہرہ غبار آلود ہوجائے غیر صحابہ سے ہر شخص کی عمر بھر کی عبادت وعمل سے بہتر ہے اگرچہ اس کو عمر نوح)علیہ السلام(عطا ہوجائے۔

(ابوداؤد،باب فی الخلفاء،حدیث نمبر۴۰۳۱(صحابہ کی شان میں
 
Last edited by a moderator:

hmkhan

Senator (1k+ posts)

افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
مشتری ہشیا ر باش
موڈریٹرز اور ایڈمن کے ایک ہنگامی اجلاس میں اتفاق رائے سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس فورم پراشتعال انگیز، مذھبی منافرت اور فرقہ واریت پر مبنی کسی بھی تھیریڈ اور پوسٹ کا داخلہ قطعی ممنوع ہے مزید یہ بھی ماضی کی طرح اس قبیل کی کسی بھی تحریر سے چشم پوشی نہیں کی جائے گی اگر کسی ممبر نے ان قواعد کی خلاف ورزی کی تو اسے فی الفور فورم بدر کردیا جائے گا کیونکہ ماضی میں اسی قسم کی چشم پوشی کے نتیجے میں اس فورم کا دھڑن تختہ ہوتے ہوتے رہ گیا تھریڈ سٹارٹرکو تاکید ہوکہ موڈریٹرزاور ایڈمن کو للکارنےکی بجائے اپنی بچی کھچی
توانانیاں (اگرہیں تو) کسی مدرسہ کی جاروب کشی میں صرف کرے


 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
منتظمین حضرات اس وقت نیند سے بے دار ہوتے ہیں جب تمام خباثت انڈیلی جا چکی ہوتی ہے اور پانی سر سے اونچا ہو جاتا ہے
جب ہم جواب دینے پر آتے ہیں تو یہ منتظمین آ دھمکتے ہیں
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
منتظمین حضرات اس وقت نیند سے بے دار ہوتے ہیں جب تمام خباثت انڈیلی جا چکی ہوتی ہے اور پانی سر سے اونچا ہو جاتا ہے
جب ہم جواب دینے پر آتے ہیں تو یہ منتظمین آ دھمکتے ہیں


لگتا ہے موڈز جاگ چکے ہیں کیونکہ میرے تھریڈ میں مستقل قطع برید ہو رہی ہے۔ میں کچھ لکھتا ور تھوڑی دیر میں سب لکھا لکھایا غائب۔ اب آپ بتاؤ کیا میں یہ سمجھوں کہ موڈز غیر مسلم ہیں کہ انکو پرواہ ہی نہیں کون کیا لکھ رہا ہے مگر ہم اور آپ کچھ لکھیں تو موڈز لگتا ابھی ابھی ناشتہ سے اٹھے ہیں اور ایک تازہ دم آکر ایسی کسی پوسٹ یا تھریڈ کو فوراً ڈسٹ بن میں ڈال دیتے ہیں جو انکے محبوب لوگوں کو بری لگے۔ میرا تو خیال ہے ایرانی حکومت نے اس فورم کو خرید لیا اور اس فورم پر بھی اسرائیلی قانون چل رہا ہے اور جس کہ منہ سے کوئی بات ایسی نکلے جو پسند نا ہو اسکا وجود ہی مٹا دو۔ اسی تھریڈ پر میری تین پوسٹین اچانک معلق ہو کر شائد مزاروں کی حاضری پر چلی گئیں۔ میں ایک مرتبہ پھر کہتا ہوں اگر جواب نہیں ملے گا تو میں جان نہیں چھوڑوں گا۔ اگر بین کرتے تو ٹھیک ہےہم کو بھی کون پیسے دیتا ہے۔ میں ایسے کسی فورم کا کبھی حصہ نہیں بنوں گا جہاں صحابہ کی عزت پر کوئی جہنمی کیچڑ اچھالے۔ موڈز تو ماشاء اللہ سرٹیفیکیٹ لے کر بیٹھے ہیں مگر مجھ کو اپنی آخرت کی فکر ہے اور اپنے آقا کے سامنے شرمندگی نہیں اٹھانی۔ مجھے یقین ہے یہ پوسٹ بھی ایران کا طواف کرنے جا رہی ہے۔
 
Last edited:

oscar

Minister (2k+ posts)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میرے صحابہ کو برا نہ کہو؛اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر تم احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کرو تو وہ ان کے ایک مد بلکہ اس کے نصف خرچ کرنے کے برابر بھی نہیں ہوسکتا۔


اس حدیث کا مخاطب خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور کا کلمہ گو ہے جسے زبانِ رسول سے تنبیہہ کی جارہی ہے کہ تم صحابی رسول نہیں ہو، اور مخلص اصحاب رسول سے بغض نہ رکھو۔


اہلسنت فرقے کی سب سے بڑی خیانت یہی ہے کہ صحابیت کی تعریف میں تحریف کر کےاس مسخ شدہ تصور کو عقیدے کا حصہ بنا لیا ہے۔ اسی لئے ٹیڑھی بنیاد پر تعمیر کی گئی دیوار کو آج تک تاویلوں سے سیدھا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
I would like to repeat what I said. If some one does not understand English then it would better for you to get a tutor.

This NOT an open discussion and I am not going to answer any stupid moron who come here and try to engage me. For me its
لکم دینکم و لی یدین
 
Last edited:


کراچی والے تمہارے نِت نئے نئے ڈیزائنوں والے احمقانہ سے شکایتی تھریڈز دیکھ کر یقین ہوتا کہ تُم باطنی طور پر انتہائی شرپسند قِسم کے ممبر ہو اور کِسی اللہ والے نے انہی شرارتوں کی وجہ سے تمہاری ٹھیک ٹھاک ٹھکائی بلکہ دھنائی کی ہے۔ جتنی زور زور سے ڈھائیں ڈھائیں کر کے تُم رو رہے ہو اُسے دیکھ کر لگتا ہے تمہاری مرمت کرنے والا کوئی ماہر نشانے باز تھا ورنہ ڈھیٹ ہڈی اتنی آسانی سے کہاں روتی ہے۔


اب تُم اپنی روایتی جذبات فروشی کے بل پر ایڈمن کو بلیک میل کر رہے ہو کہ مجھے کھُلا چھوڑو ورنہ میں یہ کر دوں گا میں وہ کر دوں گا، میں چھوڑ دوں گا چھاڑ دوں گا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بُڈھا ڈرائے کرنے سے جوان ڈرائے مرنے سے۔ جاؤ جہاں جانا ہے تمہیں کِسی نے سنگل سے تو نہیں باندھ رکھا۔
پلیز اب صحابہ وغیرہ کی آڑ سے دوسروں کے مذہبی عقائد پر حملے کرنا چھوڑو۔ سپاہِ صحابہ نامی بدنامِ زمانہ دہشتگرد تنظیم یہ ٹھیلہ بہت پہلے لگا کر اُلٹوا بھی چُکی۔
اصول سیدھا بھی ہے اور سادہ بھی، اپنا غلط ملط عقیدہ چھوڑو نہ کِسی کا چھیڑو۔ اب یہ تو نہیں ہو سکتا نہ کہ تُم صحابہ کی آڑ سے دوسروں پر نفرت بھرے ہینڈ گرنیڈ پھیکتے رہو اور وہ چُپ رہے، کیوں؟
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
This is NOT an open discussion and I am not going to answer any who come here and try to engage me.
 
Last edited by a moderator:

oscar

Minister (2k+ posts)
پہلی بات تو یہ ہے کہ میں اپنے آپ کو شیعہ یا سنی کہلوانا پسند نہیں کرتا کیونکہ اللہ نے ہمارا نام مسلم رکھا ہے


 
Last edited by a moderator:

اگر یہ اوپن ڈسکشن نہیں ہے تو اوپن تھریڈ بنا کر "سئیو نی میں لُٹی گئی وچ مدان" دے گانے کی کیا ضرورت ہے؟
تًم ایڈمن کو پی ایم کر لو جیسا کہ فائزہ بی بی نے تمہیں مشورہ دیا تھا لیکن تُم باز نہیں آتے پھر اپنی مُنڈی بیچ موصلوں کے بارش لیے آ جاتے ہو؟
جب تھریڈ کھولا ہے تو یہ کھُلا ہے ۔ ۔ ۔ کیا سمجھے؟
 
Last edited by a moderator:

hmkhan

Senator (1k+ posts)
....​


موڈریٹرز! آپ سے التجا خصوصی ہے کہ اگر کسی نے محترمی ومکرمی "کراچی والا" کی دم یعنی تحریر قطع کی ہو تو راہ مولا "کراچی والا" کی وہی دم اپنے اصل مقام پرلئی یا سریش کی مدد سے دوبارہ چسپاں کردی جائے ہم "کراچی والا" سے آزمائش کی اس گھڑی میں ان سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں خدا انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے

 
Last edited by a moderator:

oscar

Minister (2k+ posts)

بقول شیعہ ذاکرین اور اور تمام شیعہ علما مندرجہ ذیل حضرات صرف صحابی تھے باقی سب کے سب نعوذ باللہ کافر ہوگئے تھے۔
سید سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
اگر آپ اس بات کو صحیح مان لیں تو اسکا مطلب ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے جو صحابہ کی تعریف قرآن میں کی تو وہ غلط ہے۔ یعنی اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو یہی پتہ نہیں تھا کے وہ غلط لوگوں کی تعریف کر رہے ہیں۔ علاوہ ازیں اسکا مطلب ہے کے اللہ کے رسولﷺ نے بھی غلطی کے انہوں نے اپنے ساتھیوں کے طور پر غلط لوگوں کا انتخاب کیا اور یہی نہیں بلکہ اپنی بیٹیوں سے انکی شادی بھی کر دی۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ دین تو نامکمل رہ گیا اور اور جب انکا خدا ہی غلطیاں کرتا ہے تو دوسروں سے گلہ کیوں۔ اب جو حضرات مجھے گالیاں دینگے ان سے درخواست ہے کہ پہلے میرے سوالوں کا جواب دیں اگر میں غلط ثابت ہوا تو خوب گالیاں دیں اور اگر بات سمجھ میں آجائے تو تم جانو اور تمہارے بڑے۔




جن اصحاب رسول کی بات قران کرتا ہے، اس ہجوم سے بہت مختلف ہے جو فرقہ بندی نے ایجاد کیا ہے۔


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بارھا اپنی زندگی میں وفات پانے والے اصحاب کی جنت کی بشارت دی۔ مگر باقیوں کی بابت کہا کہ مجھے نہیں معلوم تم میرے بعد کیا کیا کرو گے


حقیقت میں فرقہ واریت کا پورا شجر جس بیج سے اگا ہے، وہ لفظ "صحابی" کی بددیانت تعریف ہے۔


ایک لائن کا نکتہ ہے، پڑھ کر غلط ثابت کر دیں تو آپ جیتے اور میں ہارا۔
"سنی تعریف کے مطابق، منافقین بھی صحابی ہیں اسلئے ان کی اندھی تکریم کی جائے گی۔"


یہ الگ بات ہے کہ جن طلقاء کی منافقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے بعد ثابت بھی ہو چکی فرقہ بازی کے چکر میں پاکستان میں ان کو بھی پوجنے کا رواج ہے۔


بات سمج گئے تو بھی ٹھیک، اور سمجھ کر بھی نہیں سمجھے تو بھی ٹھیک۔ اپنا حساب مجھے دینا ہے اور آپکا حساب آپ نے۔ کسی مفتی کی غلط
تفسیر یا فہم کا عذر کام نہیں آئے گا۔
 

sameer

MPA (400+ posts)
پہلی بات تو یہ ہے کہ میں اپنے آپ کو شیعہ یا سنی کہلوانا پسند نہیں کرتا کیونکہ اللہ نے ہمارا نام مسلم رکھا ہے
رہی بات خلفائے ثلاثہ کی تو انکے بارے میں جو شدت پسندانہ عقائد دونوں فرقوں میں رائج ہیں،حقیقت انکے بیچ میں کہیں ہے۔ خود شیعہ حضرات اھلسنت کی روایات سے اپنے نظریات ثابت کرتے ہیں، مگر یہ بھی سچ ہے کہ محمد بن ابوبکر حضرت علی کے جانثار ساتھی تھے جنہیں معاویہ نے زندہ جلوا دیا تھا۔
ایک موقع پر معاویہ نے محمد بن ابوبکر کو طعنہ دیا تھا کہ اگر میں علی کا باغی ہوں تو تمہارے باپ نے بھی تو اس کاحق غصب کیا تھا۔
سنی فرقے نے آج تک معاویہ والی یہی پالیسی اپنا رکھی ہے کہ معاویہ کو
خلفاءیا ازواج رسولکے پیچھے چھپاتے ہیں، بات معاویہ کی ہو تو خوامخواہ ازواج رسول یا خلفاء کو بحث میں گھسیٹ لاتے ہیں تاکہ ان پر اعتراض ہو اور تو تکار شروع ہو جائے جیسا کہ آپ نے بھی کوشش کی، شرم آنی چاھئے آپ کو۔

if u r muslim then Quran should be primary concern
i quoted Quran, i quote Quran again who referred
Hazrat Abu Bakr as ALUL FAZAL (highest among ranks)
but you cunningly deviated topic to incidence of his son

but still you ll use foul language against him and his daughter

should we forget Quran? you tell me, Allah didn't know
future?

everyone reads of piousness of HAZRAT AYESHA through
word of Allah

Allah describes her piousness but tabrasi or majalsi says
in RIWAYAT it is mentioned she was not pious

should i believe in Quran or your majalsi or tabarsi or
sisani?

but still you call her bad names

i will suggest you stop reading Quran

it's disease in your hearts, try to fix it before its
too late
 
Last edited by a moderator:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
......۔



یہ کیسی بات ہے کہ وہ جنھیں آج دنیا کی بری ترین مخلوق قرار دیا جاتا ہے انھوں نے اپنی زندگیوں کس طرح میل ملاپ اور محبت سے گزاری
ابو بکر صدیق کے نواسے اور اسماء ذات النطاقین کے بیٹے مصب نے سکینہ بنت حسین بن علی سے شادی کی
ابو بکر صدیق کی پوتی اور عبد الرحمن کی بیٹی حفصہ کی شادی حسن بن علی بن ابی طالب سے ہوئی
عمر بن خطاب کے بیٹے عاصم نے رملہ بنت علی بن ابی طالب کی بیٹی سے شادی کی
عثمان بن عفان کے بیٹے أبان نے ام کلثوم بنت عبد الله بن جعفر الطیار سے شادی کی ، جنھوں نے مروان کو جنم دیا، جو کہ حسن السبط بن علی بن ابی طالب کے بعد ام قاسم بنت حسن کے شوہر تھے
علی بن ابی طالب کے بیٹے کا نام عثمان تھا
علی بن ابی طالب کی بیٹی ام کلثوم نے عمر بن خطاب سے شادی کی
حسن بن علیکے بیٹوں کے نام ابوبکر اور عمر تھے ، یہ دونوں اپنے چچا حسین کے ساتھ شہید ہوئے


کیا اس زمانے میں اپنے دشمنوں میں شادی کا رواج تھا
 
Last edited by a moderator:

mnalam49

Minister (2k+ posts)
Thanks God keh mein itna deep mein islamic history mein nahin gaya....khuda kee panah yeh kiss qisam kee bahas ho rahi hai ...shukar hai mein firqa wariat sey door hon....merey leyey to yeh donon hee jahannami hain jo aik dosrey key sath maslak par bahas kartey hain ...donon hee qabil e nafrat hain...
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آل مجوس کس کس کے خلاف نہیں ہیں یں بھی بتا دیں. اگر ال سفیان نے زوجہ رسول کو خلافت کے خلاف کھڑا کیا لیکن آل مجوس کی خلافت اور خلفا سے کیا دشمنی ہے

جن کی چودہ سو سال بعد بھی خلافت اور خلفا سے نفرت ختم نہیں ہوئی انہوں نے تیس سالوں میں کیا کچھ نہیں کیا ہو گا. الله کی تدبیر کے جن سے جتنی نفرت وہی اقتدار میں آ گیے. تاریخ صحابی سے وہابی تک ان پہنچی لیکن آل مجوس کی نفرت ختم نہیں ہوئے

شیعہ محمد بن ابو بکر کو مثال کیوں نہیں بناتے، حضرت حسین دور معاویہ میں کتنا تبرا کرتے تھے. شیعہ ان کی سنت سے نتیجہ کیوں نہیں اخذ کرتے. اصل مسئلہ مجوسیوں کی بت پرستوں سے نفرت ہے جو شیعہ کی صورت میں منظر عام پر آئی

اس پیار کو میں کیا نام دوں

جب امریکا سنی ممالک پر لشکر کشی کرتا ہے اور شیعہ ممالک سنی ممالک کی مدد نہیں کرتے تو تب آپ کا کہنا تھا کے

کیا شیعہ ہمارے جسم کا حصہ نہیں ؟ یا ہم شیعہ لوگوں کے جسم کا حصہ نہیں

اور آج آپ شیعہ لوگوں کو مجوسیوں اور بت پرستوں کی سازش کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں ؟
یہی جاننا چاہتا ہوں کہ آپ کے اس بدل کا کارن کیا ہے

 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
تھریڈ سٹارٹر چوں کہ بحث نہ کرنے کا علان کر چکا ہے اس لئے میں اپنا سوال دوسرے لوگوں کے سامنے رکھ دیتا ہوں

قرآن میں نبی کے اصحاب کے بارے میں لکھا گیا ہے کہ وہ آپس میں انتہائی نرم اور کفار پر انتہائی سخت ہیں
پھر اگر ایک جنگ میں مبینہ طور پر دونوں طرف صحابہ ہیں اور ہزاروں صحابہ مارے گئے ہیں تو اس آیت کی بابت کیا کہیں گے

جواب کا انتظار رہے گا
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
تھریڈ سٹارٹر چوں کہ بحث نہ کرنے کا علان کر چکا ہے اس لئے میں اپنا سوال دوسرے لوگوں کے سامنے رکھ دیتا ہوں

قرآن میں نبی کے اصحاب کے بارے میں لکھا گیا ہے کہ وہ آپس میں انتہائی نرم اور کفار پر انتہائی سخت ہیں
پھر اگر ایک جنگ میں مبینہ طور پر دونوں طرف صحابہ ہیں اور ہزاروں صحابہ مارے گئے ہیں تو اس آیت کی بابت کیا کہیں گے

جواب کا انتظار رہے گا

لمبی چوڑی بحث کی ضرورت نہیں امّت کا اجماع ہے اس بات پر کے صفین میں حضرت علی حق پر تھے اب باقیوں سے الله کیسے ڈیل کرتا ہے الله پر ہے . بظاہر یہ بات بھی صاف ہے کے حضرت علی خلیفہ وقت تھے اور معاویہ نے خلیفہ راشد ، خلیفہ وقت کے خلاف بغاوت اور لشکر کشی کی تھی
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
لمبی چوڑی بحث کی ضرورت نہیں امّت کا اجماع ہے اس بات پر کے صفین میں حضرت علی حق پر تھے اب باقیوں سے الله کیسے ڈیل کرتا ہے الله پر ہے . بظاہر یہ بات بھی صاف ہے کے حضرت علی خلیفہ وقت تھے اور معاویہ نے خلیفہ راشد ، خلیفہ وقت کے خلاف بغاوت اور لشکر کشی کی تھی

قرآن کی آیت کے مطابق صحابہ اکرام کافروں پر سخت ہیں اس لحاظ سے جن کے خلاف حضرت علی نے تلوار اٹھائی ان سے محبت رکھنا سمجھ نہیں آتا
آپ نے ٹھیک کہا کہ ان کا فیصلہ الله کر دے گا اور یقینا ہمیں اس کا احتیار نہیں
ان لوگوں کے قبیح افعال سے نفرت اور بیزاری رکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے ۔ یعنی ہزاروں مسلمان جس امر کی وجہ سے قتل کئیے گئے اس امر سے نفرت کریں ۔ اس چیز کو تبرا کہتے ہیں
اور جو لوگ ان غلیظ افعال سے نفرت نہیں کرتے الٹا محبت میں بڑهتے جا رهے هيں ان کے اعمال ديکە ليں ۔دوسروں کا خون بہانا ان کے لئے چٹکیوں کا کھیل ہے ۔
 
Status
Not open for further replies.