Have all the MODS taken a vacation?

Status
Not open for further replies.

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

سیاسی معاملات تھے ، سیاسی ہی اختلاف تھے
اب اگر کوئی ، بضد ہے ، کہ سیاسی معاملات پر جہنم و جنت کے فیصلے کئیے جائیں ، تو یہ غلط ہے ، جو طاقت رب عظیم کی ہے ، وہ اختیار فیکے کوچوان کو نہیں دیا جا سکتا

فورم پر ، موجود ایک گروہ جو خود کو "سیکولر" بھی کہتا ہے ، مگر اپنے مذھبی معاملات میں سب ہی حدیں پھلانگ جاتا ہے ، اس طرح کے بہروپ بدل کر ، فتنہ مچانے والے لوگ اب ظاہر ہو چکے ہیں ، فریب ، گندی گالیاں ، اور بہروپ در بہروپ ، یہ سب مذھب بنا رکھا ہے ، اس قسم کی فحش کلامی کو "ثواب" سمجھ رکھا ہے ، اور بوقت ضرورت "سیکولر" ہونے کا نقاب بھی بنا رکھا ہے

اس فورم پر ، اگر کوئی بھی مقدس و قابل احترام شخصیات متعلق ، انتہائی نازیبا و فحش کلامی کرتا ہے ، ایک تھریڈ میں سیکولر ، دوسرے میں فتنہ پرستی و فرقہ پرستی کی پوجا پاٹ ، اس طرح کے پست کردار مزید دھوکہ نہیں سکتے
__________________________________________________

یہی گینگ ، طالبان کی مذمت کرتا ہے ، کہ وہ دوسروں کو کافر کہتے ہیں ، مگر خود جب دوسروں کی جنت و جہنم کے فیصلے ، لعنت و گندی ترین زبان استعمال کرتے ہیں ، تو ان میں اور طالبان میں زیادہ فرق نہیں رہ جاتا ہے ، طالبان کے ساتھ ساتھ اس تکفیری گینگ کی مذمت ضروری ہے
_____________________________________________

فورم انتظامیہ ، نگرانی و چھانٹی کا عمل مزید بہتر کرے
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
گالیاں نکالنے والے انہی کی سنّت پر عمل کرتے ہیں جن کی وہ مزمت کرتے ہیں ، اور جن سے وہ محبّت کے دعوے دار ہیں وہ تو دشمن کو بھی شربت پلانے والے تھے ، یہ کردار تھا جو انھیں امّت میں افضل بناتا تھا الله کے نزدیق وہ لوگ افضل ہیں جن کے اخلاق اچھے ہیں نہ کہ وہ سیاستدان یا جنگجو کتنے اچھے تھے ، تاریخ میں کچھ کرداروں پر سوالیہ نشان ہے اسکا فیصلہ آج تک نہیں ہو سکا اس پر تمیز کے دائرے میں رهتے ہوئے علمی اختلاف جائز ہے، لعنت ، سب وشتم ، جہنّمی وغیرہ جیسے کلمات کچھ حل نہیں کرتے بلکے بات کو خراب کر دیتے ہیں
یہ بھی سمجھنا چاہیے کے آپ ایک لاکھ چوبیس ہزار صحابہ کرام کو اس آیت یا کسی حدیث کی شیلڈ نہیں دے سکتے بے شک یہ حدیث بھی موجود ہے آپ الله سے روز قیامت کہیں گے یا الله یہ تو میرے صحابہ ہیں اور الله ارشاد فرمایں گے اے نبی تم نہیں جانتے تمہارے بعد انہوں نے کیا کیا . اور وہ تو صرف ایک آیت ہے الله نے منافقین کے موزع پر پوری صورہ اتاری ہے اور اور کہنے کو تو منافقین بھی صحابہ تھے لیکن اسکا یہ بھی مطلب نہیں کے مجوریتٹی صحابہ نعوذبالله منافق تھے ، دونوں پوزیشنز ایکسٹریم ہیں لحاظہ اس سے صاف ظاہر ہے مذکورہ آیت یا حدیث جنرل پرنسپل نہیں بن سکتا ، صحابہ کی آپسی جنگ بیشک ایک اندوہناک المیہ ہے بیشک کچھ حق پر تھے کچھ گمراہ ہوے.
 
Last edited:

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Bhaion inn logon ko isi tarha jalnay do kurhnay do...

Jab tak hamarey paas Khana e Kaaba ki imaamat hai, tab tak yeh isi aag main jalaingay ke inn ke paas kyun nahi.

Allah (SWT) ki hi koi maslehat hogi iss main bhi. Allah ki laa'anat bhi hosakti hai majoosi rafidion pe.

Bass hum isi main khush hain.

Yeh agar kisi Sahabi ko bura kahtay hain, tou mujhe iss se koi farq nahi parta kyun ke mera iman iss se kharab nahi hota.

Haan jis din yeh agar yeh Allah aur uss ke Rasul (SAW) ko bura kahein gay, tab inn se nimat leingay in shaa Allah jaisey pehlay nimat tey aaeiy hain hum log.

Abb aap sab aaram karain, inn ki kisi baat ka jawab nahi dein. Inhein Imam e Kaaba ke peechay namaz parhta dekh kar khush hon aur Allah ki tareef aur uss ka shukar baja laein. Baqi ku ttay tou bhonktay hi hain, bhonknay dein. Agar inhon ne Khana e Kaaba ki taraf aankh utha ke dekha tou inn ka haal aisa hi hoga jaisey inn ke rishtay daron ka 1987 main hajj ke dinon main kia gaya tha. Sab ki gardanain tez dhaar aalay se tan se juda ki gaee theen. Bari khushi huee thee sub iman walon ko. Iran main safe matam bich gaee thee.

Bas sabar karein, Malaysia ne tou fauj bhej di hai, abhi agar ziada garbar huee tou Indonesia, Pakistan aur Turkey bhi bhjeingay. Pakistan aur Turkey maidan main aaey tou Iran ki mayya mar jaegi, poori duniya main dum hilata zakham chat;ta madad mangta phiray ga.

Bas aaram se deikhain duniya main kia horaha hai aur inn ko baknay dain jo baktay hain.
 
Last edited:
اب پتہ نہیں موڈریٹرز گھاس چرنے گئے ہوئے ہیں یا بھنگ پی کر کسی نالی میں فرش راہ ہوئے پڑے ہیں
اوسکر اور اسکی قبیل دوسرے آوارہ عرش پاک کےستاروں تک اپنی چیاؤں چیاؤں پہنچانے کی تگ و دو میں لگے ہوئے ہیں
اور تم سے کچھ ہو نہیں سکے گا بس حواس باختہ ہو کر اسے ہی ڈیلیٹ کر دو
 
تھریڈ سٹارٹر چوں کہ بحث نہ کرنے کا علان کر چکا ہے اس لئے میں اپنا سوال دوسرے لوگوں کے سامنے رکھ دیتا ہوں

قرآن میں نبی کے اصحاب کے بارے میں لکھا گیا ہے کہ وہ آپس میں انتہائی نرم اور کفار پر انتہائی سخت ہیں
پھر اگر ایک جنگ میں مبینہ طور پر دونوں طرف صحابہ ہیں اور ہزاروں صحابہ مارے گئے ہیں تو اس آیت کی بابت کیا کہیں گے

جواب کا انتظار رہے گا

جواب سیدھا اور صاف ہے جنگ جمل اور صفین میں وہ لوگ کامیاب ہوئے جو سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو کافر کہتے تھے
دونوں اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم صلح کرنا چاہتے تھے لیکن آل مجوس اور یہود کویہ بات پسند نہیں تھی لہذا ان کی شر پسندی نے دونوںطرف جنگ کے شعلے بھڑکا دیئے
 
Yaar aap bhi khuwah ma khuwaah inn ko samjhanay ki koshish kar rahay hain. Jinhon ne zindagi bhar tain tain tain tain suni ho unn ko kia samajh aani hai :) :) :)
 
oscar

Minister (2k+ posts)
اب پتہ نہیں موڈریٹرز گھاس چرنے گئے ہوئے ہیں یا بھنگ پی کر کسی نالی میں فرش راہ ہوئے پڑے ہیں
اوسکر اور اسکی قبیل دوسرے آوارہ عرش پاک کےستاروں تک اپنی چیاؤں چیاؤں پہنچانے کی تگ و دو میں لگے ہوئے ہیں
اور تم سے کچھ ہو نہیں سکے گا بس حواس باختہ ہو کر اسے ہی ڈیلیٹ کر دو
جب منافقین کو قران درک الاسفل کی بشارت دیتا ہو، تو انہیں عرش کے ستارے ثابت کرنے کے لئے الٹا لٹکنے سے بھی کام نہیں چلے گا۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جواب سیدھا اور صاف ہے جنگ جمل اور صفین میں وہ لوگ کامیاب ہوئے جو سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو کافر کہتے تھے
دونوں اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم صلح کرنا چاہتے تھے لیکن آل مجوس اور یہود کویہ بات پسند نہیں تھی لہذا ان کی شر پسندی نے دونو&#1722uطرف جنگ کے شعلے بھڑکا دیئے

حدیث سنی ہے کہ مومن کی فراست سے ڈرو کہ وہ الله کے نور سے دیکھ رہا ہوتا ہے
اب یا تو کہہ دو کہ حضرت علی مومن نہیں تھے اس لئے یہود و مجوس ان کو استعمال کر گئے (نعوز باللہ )؟
یا تسلیم کرو کہ تمہاری سازشي تهيوري میں کوئی دم حم نہیں
 
سیاسی معاملات تھے ، سیاسی ہی اختلاف تھے
اب اگر کوئی ، بضد ہے ، کہ سیاسی معاملات پر جہنم و جنت کے فیصلے کئیے جائیں ، تو یہ غلط ہے ، جو طاقت رب عظیم کی ہے ، وہ اختیار فیکے کوچوان کو نہیں دیا جا سکتا

فورم پر ، موجود ایک گروہ جو خود کو "سیکولر" بھی کہتا ہے ، مگر اپنے مذھبی معاملات میں سب ہی حدیں پھلانگ جاتا ہے ، اس طرح کے بہروپ بدل کر ، فتنہ مچانے والے لوگ اب ظاہر ہو چکے ہیں ، فریب ، گندی گالیاں ، اور بہروپ در بہروپ ، یہ سب مذھب بنا رکھا ہے ، اس قسم کی فحش کلامی کو "ثواب" سمجھ رکھا ہے ، اور بوقت ضرورت "سیکولر" ہونے کا نقاب بھی بنا رکھا ہے

اس فورم پر ، اگر کوئی بھی مقدس و قابل احترام شخصیات متعلق ، انتہائی نازیبا و فحش کلامی کرتا ہے ، ایک تھریڈ میں سیکولر ، دوسرے میں فتنہ پرستی و فرقہ پرستی کی پوجا پاٹ ، اس طرح کے پست کردار مزید دھوکہ نہیں سکتے
__________________________________________________

یہی گینگ ، طالبان کی مذمت کرتا ہے ، کہ وہ دوسروں کو کافر کہتے ہیں ، مگر خود جب دوسروں کی جنت و جہنم کے فیصلے ، لعنت و گندی ترین زبان استعمال کرتے ہیں ، تو ان میں اور طالبان میں زیادہ فرق نہیں رہ جاتا ہے ، طالبان کے ساتھ ساتھ اس تکفیری گینگ کی مذمت ضروری ہے
_____________________________________________

فورم انتظامیہ ، نگرانی و چھانٹی کا عمل مزید بہتر کرے
تاری صاب، لگتا ہے آپ نے سیکلر کا مطلب شاید کِسی مولوی سے سمجھا ہے جِِسکے لیے سیکلرازم یونہی ہے جیسے باؤلے کیلئے پانی۔
درحقیقت سیکلر فرد نہیں بلکہ ریاست ہوتی ہے لیکن اپنی معلومات کے مطابق جِس سطحی سے مولویانہ مفہوم میں آپ اِسے استعمال کر رہے ہیں اُسی تناظر میں بات کر لیتے ہیں۔
یہ بتائیں کہ آپ سے کس نے کہا کہ سیکلر کا کوئی دین، مذہب یا فِرقہ نہیں ہوتا یا وہ اپنے دین سے پیار نہیں کرتا؟

سر جی، سیکلر کا مطلب دہریہ ہر گِز نہیں ہوتا جیسا کہ ہمارے ہاں پیشہ ور مولویوں نے اپنی کاروباری ضرورت کیلئے عمداً ایسا مشہور کر رکھا ہے اور آپ بھی سیکلر کے اِسی مفہوم کے زیرِ اثر ہیں۔

پہلی بات تو یہ ہے کہ کوئی شخص فی ذاتہی سیکلر نہیں ہوا کرتا یہ امورِ مملکت چلانے کیلئے مروجہ نظاموں میں ایک کلیدی کرادار ادا کرتا ہے اِسی لیے درست اصطلاح "سیکلر ریاست" ہے۔ البتہ سیکلر ازم سے اتفاق کرنے والا کوئی فرد ایک اچھا مذہبی، کم یا غیر مذہبی بھی ہو سکتا ہے جو اپنے مذہبی خیالات کو اپنے نفس کی تہذیب کا ذریعہ سمجھتا ہو نہ کہ ایسا ہتھیار جس سے وہ دوسرے غیر مذہبی یا اختلافی مذہبی خیالات سے عدم اتفاق کے "مُرتکب" شخص کی گردن کاٹ کر لطف اندوز ہو۔
یاد رہے کہ ہر سیکلر مگر مذہبی شخص کی ایک مذہبی شناخت بھی ہوتی ہے جِسے شاید وہ نمایاں کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔ اب اگر کوئی "نیم انسان" اُسکی اِس مذہبی شناخت کو نشانہ بنائے اور اِس غلط فہمی میں بناتا ہی چلا جائے تو اپنے حصّے کا جواب پا کر اخیر میں شکائتیں کرتا ایک واویلا گروہ اکھٹا ہونا شروع ہو جاتا ہے جیسا کہ آجکل اِس فورم پر دیکھا جا رہا ہے۔

سوچیں کہ ایک سیکلر مزاج مگر اپنی ذات کی حد تک ایک غیر نمائشی مذہبی شخص اِس وجہ سے مسلسل خاموش نہیں رہ سکتا کہ کِسی کوتاہ فہم کی نظر میں اُسکے سیکلر امیج کو دھچکا لگے گا کہ دیکھو جی یہ تو بڑا سیکلر بنا پھرتا تھا لیکن اندر سے کیسا کٹر مذہبی نکلا۔ اگر وہ جوابِ جاہلاں باشد خموشی کے مصداق خاموشی اختیار کرتا ہے تو یہ اُسکی قوتِ برداشت ہے۔ اب کوئی کیسا قوی کیوں نہ ہو وقت اور حالات کے ساتھ اُسکی قوت کمزور پڑ ہی جاتا ہے۔ غالباً آپکی شکایت ایسے سیکلر لوگوں سے ہے جنہیں آپ لادین سمجھ کر کافی غل غپاڑہ کرتے رہے ہونگے لیکن آپکا شور سُن سُن کر اُن کی قوتِ برداشت قدرے کمزور پڑ گئی ہے لیکن اب یہاں سے آگے آپکی قوتِ برداشت کا امتحان شروع ہوتا ہے۔
ایک اور مثال سے وضاحت عرض ہے۔
مثلاً آپ ذات پات مین یقین نہ رکھتے ہوں اور کوئی شخص روز آپکو آتے جاتے دیکھ کر سرِ راہ آپکی عباسی ذات پر آوزے کسے کیونکہ آپ ذات پات کی بنیاد پر امتیاز میں یقین نہیں رکھتے اِسکا یہ مطلب ہر گِز نہیں کہ آپ اپنی عباسی شناخت سے بھی منحرف ہو گئے ہیں۔ اب وہ شخص آوازے کسنے سے آگے بڑھ کر آپکی انتہائی قابلِ احترام ماں بہن کی شان میں بھی بدزبانی پر اُتر آئے۔ مجھے یقین ہے اگر آپ انتہائی بُزدل نہیں تو ایک دِن آپ جوتا اُتار لیں گے اور اُسکا وہی حال کریں گے جو اِس فورم کے زبان درازوں کے ساتھ ہوا ہے۔

سیکلر ازم کیا ہے، خود پڑھ لیں

Secularism is the principle of the separation of government institutions and persons mandated to represent the state from religious institutions and religious dignitaries.​
 
لاکھوں سلام اُن فرزندانِ اسلام پر جن کی جرات مندانہ کاوشوں کی بدولت یہ فورم آج گستاخانِ اہلبیتِ محمد ﷺ کی ہائے پُکار سے گونج رہا ہے۔ سلام اُنہیں جنکی جراتوں نے متعصب، نفرت کےتاجر اور جعلی مذہب پرستوں کیلئے اِس فورم کو تتا توا بنایا۔ منافقین کی گرم ریتلی کڑاہی میں مکئی کے دانوں جیسی یہ اُچھل کود ثبوت ہے کہ وار کارگر تھا۔

کاش! گروہِ عاشقاں کی یہ ہائے ہائے اُس وقت بلند ہوتی جب یہاں کھُلے عام خاندانِ رسول اللہ ﷺ کی شان میں جسارتیں جاری تھیں اور اِس ظُلم کا بانی آج کا یہی شاکی گروہ ہے جو جواب پر تلملایا پھرتا ہے۔
اِس فورم پر اہلبیت و اصحاب کی تعظیم کے جھوٹے دعویداروں کی زبانِ بد سے آجتک سُننے کو نہیں مِلا جِس میں اہلبیتِ محمد ﷺ کی توہین کی معمولی سے خالی خولی لفظی مذمت ہی کی گئی ہو۔ چند صحابہ کی ناموس پر جو افراتفری مچی ہوئی ہے اور نامور جغادریوں سے لے کر بازاری بازی گروں تک حسب توفیق دھاگوں پہ دھاگے بنائے جا رہے ہیں اِس سے اُنکی تکلیف کا اندازہ کرنا چنداں مشکل نہیں۔

ایک بار پھر سلام ہو اُن شیر بچوں کو جنہوں نے رسول اللہ ﷺ اور اُنکی آلِ پاک سے محبت کے جھوٹے دعویداروں کے چہروں سے یوں نقاب نوچے جیسے فوجی جوان نے مولوی غلیظ کا بُرقع۔
 
Last edited:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ہم جیسے مذہبی جہالت میں سرتاپا لتھڑے ہوے لوگ صرف منافق یا مکروہ ہی نہیں، بلکہ بہت زیادہ فنی بھی ہیں:)۔

مثلا، ہم نے مذہبی ایشو ز پر گفتگو بھی لازمی کرنی ہے، دین کے نام پر دنیا کے ہر ایشو اور مسلے میں مذھب کو گھسیڑنا بھی ضرور ہے مگر ہم کوئی اختلافی بات سننے کا حوصلہ بھی نہیں رکھتے. کیسا بھان متی کا کنبہ اکٹھا ہوا پڑا ہے، ایک سے بڑھ کر ایک جاہل اور منفرد مزاحیہ کردار

اس اوپن فورم پر ہر مذہبی جانور نہایت ہی متنازع مذہبی موضوعات و شخصیات (ویسے کوئی مذہبی ایشو ایسا بھی ہے جو متنازع نہ ہو؟؟:)) پر تھریڈ بنا کر مصلےٰ پر کھڑا ہو کر دعایں مانگنا شروع کر دیتا ہے کہ کہیں اس ایشو پر مخالف نقطہ نظر سامنے نہ آ جاے۔

انکے دلوں میں ایک دوسرے کے خلاف نفرت کے بھڑکتے بھانبھڑوں کا ذرا سائز دیکھو اور انکی مخالف نقطہ نظر کو برداشت کرنے کی صلاحیت دیکھو

اور ہاں یہ میں نے ایک نیا ٹرینڈ دیکھا ہے کہ پڑھے لکھے ممبران بھی مذھب کے نام پر اندھے جانوروں کی طرح دیواروں سے سر پھوڑنے کو اپنے لیے کسی خصوصی اعزاز کا باعث سمجھتے ہیں. گویا دیکھو تم تو ان پڑھ جاہل ہو ، اصل داد تو مجھے ملنی چاہیے کہ میں پڑھ لکھا ہونے کے باوجود ننھی ،منی سی دلڑی لیے پھر رہا ہوں :)اور مذہبی زومبی کی طرح ٹکریں مار رہا ہوں ، ماشاللہ

یہ اوپن فورم ہے یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک طرف کے موقف کا یکطرفہ ٹیپ ریکارڈر بجتا رہے اور کوئی اسکو جوتے مار مار کر اسکے چیتھڑے نہ اڑا دے ۔

یہی واضح اختلافات تھے تو ایسی خونریز جنگیں ہویں اور آج بھی یہی کت خانہ ہر مسلم ملک میں جاری ہے، یہ کوئی نئی بات تھوڑی ہے جو تمہاری چنی منی کلیجیوں پر بجلی کی طرح گر پڑی ہے . بجاے ان اختلافات کو ایک با شعور انسان کی طرح برداشت کرنے کے ، مذہبی زومبیز کا سارا زور ایک دوسرے کو اپنے مسلک پر مشرف با اسلام کرنا رہ گیا ہے

دوسرا، یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی فرقہ پرست جانور اپنے مخالف فرقہ کو بلاوجہ برے ناموں سے پکارتا پھرے اور دوسرے فرقہ سے تعلق رکھنے والا کوئی ممبر آ کر اس جانور کے فرقہ کی ہسٹری شیٹ میں سے بستہ الف اور ب کے مجرمان نہ ڈھونڈ نکالے اور پھر حسب معمول خاموش تماشا یوں کی طرف سے 'گستاخی-گستاخی' کا کہرام برپا نہ ہو ؟؟؟

اور آخر میں میری اس فورم کی تمام 'ننھی منی دلڑیوں' سے بڑی عاجزانہ اور ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے کہ اپنے حال پر رحم فرماویں اور کوئی بھی تھریڈ کھولنے سے پرہیز کو اپنا معمول بنا لیں. وگرنہ تحریک انصاف کے سپورٹرز کی طرح تھوڑا انتظار کریں کہ تھوڑے عرصہ بعد عادت پڑ ہی جایئگی. کسی بھی اقلیتی طبقے کا نازیوں کی طرح ناطقہ بند کر کے ہم ہیجڑے اپنے آپ کو بڑا بہادر سمجھتے ہیں. کیسے کیسے سفاک جاہل ہیں جو اپنی بقا کی جنگ لڑتے اقلیتی طبقوں کے خلاف محاذ کا حصہ بن کر اپنے آپ کو تیس مار خان سمجھتے ہیں

بہرحال باہر تو جو بھی نسل کشی جاری ہے، بوسیلہ انٹر نیٹ کی پینٹا گونی نعمت کے یھاں کبھی بھی گلیاں سنجیاں نہیں ہو سکتیں، لہذا کی بورڈ توڑنے کی بجاے برداشت کی عادت ڈالو
 
عرشوں لتھیاں چار کتاباں
پنجواں لتھا ڈنڈا
ڈنڈے باجھوں سمجھ نہی آندی
مغز جنہاں دا گندا
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Are MODS really sleeping? If that is so then why are certain posts getting deleted. Mine get deleted without even any trace of being deleted. May it is good for business to have chaos on the forum so people can see a lot of members on at the same time. Any ways it is going to come back and heart the forum itself. Definately tells me that MODS do not care what people do to each other. Things are getting out of control and if and when this thread gets deleted then I will for sure open another thread. I am not getting any replies to my question and those mods who know I go about should know that I do not hesitate.
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
میرے لیے یہ سمجھنا نہایت دشوار ہے کہ جو چند شرپسند لوگ ہمیشہ دوسرے ممبران کی مذہبی وابستگیوں کو برے ناموں سے پکارنے کی ابتدا کرتے ہیں(ہمیشہ سلسلہ یہیں سے شروع ہوتا ہے)؛ انکو سزا کیوں نہیں دی جاتی تا کہ بعد میں جو چھترو چھتری شروع ہوتی ہے، اس سے بچا جا سکے؟؟؟ مجھے تو یہ بھی سمجھ نہیں آتی کہ ایسے فرقہ پرست جانور کیوں اس قسم کی شرارت کرتے ہیں کہ جس کا انجام ہمیشہ مخالف ممبران کی طرف سے انکی اپنی مذہبی وابستگیوں کی ایسی خوفناک چھترول پر منتج ہوتا ہے کہ پھر یہی شریر لوگ تھریڈز بنا بنا کر ایڈمن اور ماڈز کو دہائیاں دیتے پاے جاتے ہیں یا پھر اپنی اسی ملانہ سوچ کے زیر اثر ایڈمن اور ماڈز کو تکفیری اور غداری کے فتوؤں سے دھمکا رہے ہوتے ہیں ؟؟؟ اب تو ایسے شکایتی تھریڈز روزانہ کا معمول بن چکا ہے

چاہے کوئی بھی ممبر کسی بھی مسلک یا فرقہ سے ہو؛ جو اس قسم کی تحقیر آمیز ابتدا کرے، ایڈمن فورا اسکی عزت اسکے ہاتھ میں پکڑا کر اسکو فورا کک آوٹ کریں، چند ہفتوں میں یھاں سبھی میٹھے میٹھے اسلامی بھائی بنے ہونگے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top