میرے “اقبال“ میں شرمندہ ہوں تیری روح سے
تیرے خوابوں کی جو تعبیر تھی پھر خواب کی
تیرے خوابوں کی جو تعبیر تھی پھر خواب کی
Dr Adam daily pakistan walon is bat ki mafi mangli thi usi wakt
سوال کرنے والے نے کہا: لیکن آپ نے تو لکھا ہے تیرے عشق
کی انتہا چاہتا ہوں
آپ نے مسکرا کر کہا: دوسرے مصرع میں اپنی غلطی کا اعتراف
بھی کیا ہے کہ
"میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں"
اور غلطی سے متعلق امام الغزالی کا قول ہے
اگر ہم سے غلطی ہو جائے تو
ابلیس کی طرح دلیر نہیں ہونا چاہیے
بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے
کیونکہ ہم ابنِ آدم ہیں
ابنِ ابلیس نہیں
لہٰذا ڈیلی پاکستان کو جلی حروف میں اپنے پہلے صفحے پر اس غلطی کو تسلیم کرکے اسکی معافی مانگ لینی چاہیے
مجیب الرحمٰن شامی صاحب جیسے جید اخبار نویس نے ایک دو سال کا نہیں، پورے ١٠٠ سال کا فرق ڈال دیا