اگرچہ طارق جمیل اور تقی عثمانی تو پہلے ہی دنیا دار ھو چکے تھے، مگر:
صد افسوس کہ شیرانی نے بھی دینِ اسلام کی تعلیمات کو فراموش کر دیا
مقام عبرت ھے کہ حافظ حسین بھی اسلام کا بد خواہ نکلا
آہ ! گل نصیب یہودیوں کے ساتھ مل گیا
اور قیامت کی نشانی ھے کہ شجاع الملک نے بھی دین بیچ دیا
مگر مجھے اب بھی اطمینان ھے کہ جب تک نواز شریف جیسے دین کے مجاھد، زرادی جیسے ایمان دار، بلاول جیسے عالم حق ، اچکزئی جیسے مجاھد اسلام، مریم جیسی بنات اسلام، رانا ثناءاللہّٰ جیسے شمس العلماء میرے ساتھ ھیں، مجھے دین کی خدمت سے کوئی نہیں روک سکتا۔ مجھے ساری دنیا جانتی ھے کہ میں ہوں دین کی خاطر دنیا کو ٹھکرانے والا قائد جمعیت دامت برکاتہم فضل الرحمٰن ۔ ۔۔