نادان
Prime Minister (20k+ posts)
سچی مذاق نہیں ایسے لگتا ہے کسی نے نسوار کھا کر لے آوٹ سیٹ کیا ہے سارا فورم ہی نسواری رنگ کا کر دیا ہے
اوپر سے اتنا بڑا بڑا سیکشن ، میرا تو سر چکرا رہا ہے
مجھ سے تو کوپ نہیں ہورہا ، میں نے سکرین سائز بھی گھٹا رکھا ہے پھر بھی بہت بورنگ لے آوٹ ہے ،
آنکھوں کو تھکانے سے بچانے کے لیے یہاں آنا کم کرنا پڑے گا ، ٹو مچ آڈ کلرز :(
پرانا آپشن بھی رکھ دیں تو اچھا ہے ، پر یہاں ہماری سنتا کون ہے :(
میں تو ویسے ہی بڑی ڈم لائٹ میں بیٹھتی ہوں ..اس کے با وجود چیختے چنگھاڑتے کلر ..آنکھیں تھک گئیں ..یہاں ویسے ہی صرف کالا رنگ دیکھنے کی عادت ہے ..کوئی نہیں ..دو ہی باتیں ہونگی ..یا عادی ہو جائیں گے ..یا نیا آشیانہ تلاش کریں گے