Face change of Siasat.pk

Adeelsaleem

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پہلے کے مقابلے میں فورم اب زیادہ تیزی سے لوڈ نہیں ہو رہا ؟
forum is loading more quickly but the old one looked more cleaner and seemed like u can search and navigate things more easily. all topics were at their place clearly visible but this one is more like a video game website design, where it's more colors and fast in speed but complex in finding what you are looking for. the old one could also show more slots of siasi videos and discussion threads and the old one was clearly visible and easy on eyes.

If you really want to update something then make few new features or updates or changes in the old one but don't change it as a whole. and if you can plz let users decide which theme to choose.
thanks
 
Last edited:

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Most of the time they will say " No Change "
then they would cry " why did it take too long ,

Change is one step ahead ;)

I like it ;)
 

Waseem

Moderator
Staff member
Untitled_zps5u676eto.png


ایڈمن جی، اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟



معافی چاہتا ہوں میں سمجھ نہیں سکا آپ کہنا کیا چاہتے ہیں ؟
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
The new color scheme looks good.
Softer color scheme and easy on the eyes.

What happened to the Jameel Noori Fonts??




کیا ہو گیا ہو آپ کو ..چیختے چلاتے رنگوں کو سوفٹ کہہ رہے ہیں ..عجیب گرے گرین کا کومبنشن بنایا ہے .کسی اچھے ذوق کا مظاہرہ نہیں ہے یہ ..
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
No good....(thumbsdown)(thumbsdown)
ایسے لگتا کسی پرانے زمانے میں لے گۓ ہیں ، عجیب لے آوٹ ہے اولڈ فیشن سا لگتا ہے پہلے والا الگ سٹائل تھا اور بہت اچھا تھا ،
یہ تو بلکل اچھا نہیں لگ رہا

(cry)
...ہمارا پہلے والا فورم واپس دو پلیز ز ز ز ز ز ز

i second you
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
رپورٹ کرنے کا شکریہ - میں نے ڈویلپر کو بتا دیا ہے جلد ہی فونٹ انسٹال کر دیا جائے گا

اپ ڈیٹ : جمیل نوری فونٹ انسٹال کر دیا گیا ہے

صرف اپنی مرضی کی بات سنی ہے ..عوام کو یہ نیا انداز پسند نہیں آیا ..کچھ ان کی بھی سنوائی ہے کہ نہیں ،،،سب سے بڑی عوام میں ہوں ..سب ایسے کام جب کر تے ہیں جب میں سوئی ہوئی ہوتی ہوں

(serious)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کیا پہلے کے مقابلے میں فورم اب زیادہ تیزی سے لوڈ نہیں ہو رہا ؟

ہمیں پہلے بھی کوئی پرابلم نہیں تھا ..پرابلم صرف جب آتی تھی جس مہینے انٹرنیٹ کا بل نہیں دیا ہوتا تھا
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
Excellent improvements in Terms of Usability , Navigation , Response time , User experience.
This will further enhance users engagement level.

All the queries are related to cosmetic make up of site, which does not matter for websites of such scale.

 

Waseem

Moderator
Staff member
ہمیں پہلے بھی کوئی پرابلم نہیں تھا ..پرابلم صرف جب آتی تھی جس مہینے انٹرنیٹ کا بل نہیں دیا ہوتا تھا

پاکستان والوں کو پرابلم تھی جو ایک ایم بی کا انٹرنیٹ ابھی تک چلا رہے ہیں - انہی غریبوں کے پر ترس آ گیا تھا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان والوں کو پرابلم تھی جو ایک ایم بی کا انٹرنیٹ ابھی تک چلا رہے ہیں - انہی غریبوں کے پر ترس آ گیا تھا

سچی نہیں اچھا لگ رہا ...قسم لے لیں .

پاکستانیوں کو پچھلے لے آوٹ سے کیا پرابلم تھی ..ان کو تو پچھلے تیس برسوں سے شریفوں سے کوئی پرابلم نہیں تھی ..
 

Waseem

Moderator
Staff member
صرف اپنی مرضی کی بات سنی ہے ..عوام کو یہ نیا انداز پسند نہیں آیا ..کچھ ان کی بھی سنوائی ہے کہ نہیں ،،،سب سے بڑی عوام میں ہوں ..سب ایسے کام جب کر تے ہیں جب میں سوئی ہوئی ہوتی ہوں

(serious)
نہیں جناب سب کی سن رہے ہیں جواب صرف وہیں دے رہا ہوں جہاں میں کسی کی مدد کر سکتا ہوں
جن کو پسند نہیں آیا نیا ڈیزائن ان کی رائے بھی سر آنکھوں پر لیکن فی الحال ان سے دلی ہمدردی کر سکتا ہون
ویسے ایڈمن صاحب کو ایک مشورہ دوں گا - دعا کریں کہ وہ مان جائیں
 

Back
Top