Face change of Siasat.pk

The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)

اے اوہ ہی تبدیلی وے جدہ وعدہ عمران نے کیتا سی،نوے رنگ تے نوے اڈمن
تبدیلی آ نہیں رہی،آج تبدیلی آ گیی وے
 
Annie

Moderator
کیا پہلے کے مقابلے میں فورم اب زیادہ تیزی سے لوڈ نہیں ہو رہا ؟
(cry)(cry)(cry)...اے فورم ہے ٹرک نہیں جے تسی لوڈ کرنا ہے ، رہن دیو پہلے والا فورم واپس دے دیو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Untitled_zps5u676eto.png

ایڈمن جی، اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
رپورٹ کرنے کا شکریہ - میں نے ڈویلپر کو بتا دیا ہے جلد ہی فونٹ انسٹال کر دیا جائے گا

اپ ڈیٹ : جمیل نوری فونٹ انسٹال کر دیا گیا ہے

وسیم بھائی یہ ہوئی نا بات۔
آپکا بہت بہت شکریہ
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پہلے کے مقابلے میں فورم اب زیادہ تیزی سے لوڈ نہیں ہو رہا ؟

ٹیکنکلی کوئی فرق نہیں پڑنا چاہئے
تھیم کے گرافکس، سی ایس ایس اور جاواسکرپٹ پہلے بھی کیشے میں آجاتے تھے
مجھے اس تھیم اور پرانے والے میں کوئی ٹیکنکل فرق دکھائی نہیں دیا

نئے تھریڈز کے لئے اور نوٹیفیکیشنز کے لئے جو بار بار ہم ہوم پیج کو ریفریش کرتے ہیں
وہ سب ویسے ہی ہے

تھیم بدلنے کے بجائے اگر پش نوٹیفیکیشن اور پش ایجیکس برائے تھریڈ استعمال ہو تو سرور لوڈ ختم ہوجائے گا

بہرحال، آپ کی سائٹ ہے، آپ بہتر جانتے ہونگے
شکریہ
 
The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
سب واپس آ جائے گا - برائے مہربانی رپورٹ کرتے رہیے

اس خوشی دے موقعہ اتے سارے
سیاسی قیدیان نوں رہائی دے دیو
خاص کر تواڈے
اوہ آلے ممبر جیڑے لوکاں دی سفارش اتے بین ہوے نیں
اپنا دل ودہ کرو

Last edited:

inewz

Councller (250+ posts)
Modern style hy .
home page ko please thora sa modify karein 3 columns dheak kar confuse hojata hy banda
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
کیا پہلے کے مقابلے میں فورم اب زیادہ تیزی سے لوڈ نہیں ہو رہا ؟

​ماشاءاللہ۔۔سبز ٹریک سوٹ پہن کر یوں دوڑ رہا ہے جیسے انضمام پیپسی کے پیچھے بھاگتا ہے۔۔
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)

ٹیکنکلی کوئی فرق نہیں پڑنا چاہئے
تھیم کے گرافکس، سی ایس ایس اور جاواسکرپٹ پہلے بھی کیشے میں آجاتے تھے
مجھے اس تھیم اور پرانے والے میں کوئی ٹیکنکل فرق دکھائی نہیں دیا

نئے تھریڈز کے لئے اور نوٹیفیکیشنز کے لئے جو بار بار ہم ہوم پیج کو ریفریش کرتے ہیں
وہ سب ویسے ہی ہے

تھیم بدلنے کے بجائے اگر پش نوٹیفیکیشن اور پش ایجیکس برائے تھریڈ استعمال ہو تو سرور لوڈ ختم ہوجائے گا

بہرحال، آپ کی سائٹ ہے، آپ بہتر جانتے ہونگے
شکریہ

Sath main ager in ko koi method bto k photo k url ki bjae direct pc sy upload ho jae
 
Last edited:

Back
Top