آزاد خیال
MPA (400+ posts)
اس قوم کی چیخیں تو ١٩٤٧ سے نکل رہی ہے
اب تک تو عادی ہو جانا چاہئیے
سپیس سے مراد ہے کہ ہر مسلے پر سیاست نہیں ہونی چاہئیے خاص کر صحت کے
اب تک تو عادی ہو جانا چاہئیے
سپیس سے مراد ہے کہ ہر مسلے پر سیاست نہیں ہونی چاہئیے خاص کر صحت کے
سپیس،سے آپکی کیا مراد ہے۔بھائی حاتم طائی،
کونسی پرسنل اور فیملی لائف کی بات کررہے ہو،،پچہ بچہ تو قوم کو گھوڑی بنائے سوار ہے اس پر
قوم کی چیخیں نکل رہی ہیں ،آپ کو اس پر بھی اعتراض ہے؟؟