Caption Time

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

12718082_256530834693585_7853137500498599045_n.jpg

12987005_1604825063170667_187538207090350641_n.jpg

کوئی پٹواری جس میں تھوڑی سی
"خواجہ" ہو، تھوڑی سی "آصف" ہو؟

نہیں ؟

(yapping)

Last edited:

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
معدہ درد کی سب سے اہم وجہ ٹینشن ہوتی ہے

مسلسل ٹینشن رہنے کی وجہ سے معدے کی جھلیاں کمزور ہوجاتی ہیں اورپھر اربوں کھوبوں روپے کی کرپشن دس دس بیرل نہاری کی تیزابیت سے معدہ درد کرنے لگتا ہے بیرونی اور اندورنی دونوں طرف سے دباو '' لیکس '' کا بھی سبب بنتا ہے

اسکا علاج

مریض کو شوکت خانم میں فری کیمو تھراپی دی جائے

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
یار بیمار کوئی بھی ہو سکتا ہے
کسی کی بیماری کا مذاق نہیں اڑانا چاہئیے
اللہ سب کو صحت دیں ، ہمارے سمیت ..آمین
سیاست ہوتی رہے گی ، ہر انسان کی پرسنل اور فمیلی لائف ہوتی ہے چاہے کوئی بھی ہو ہمیں سب کو سپیس دینی چاہئیے
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)

اچانک بیمار لیگ کے جو فرد باقی رہ گئے ہیں وہ ذہنی مریض ہیں_ اور جو پھر بھی رہ گئے ہیں وہ لاعلاج ہیں_ دو ٹوک تے ختم شد

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
یار بیمار کوئی بھی ہو سکتا ہے
کسی کی بیماری کا مذاق نہیں اڑانا چاہئیے
اللہ سب کو صحت دیں ، ہمارے سمیت ..آمین
سیاست ہوتی رہے گی ، ہر انسان کی پرسنل اور فمیلی لائف ہوتی ہے چاہے کوئی بھی ہو ہمیں سب کو سپیس دینی چاہئیے

ایک چیز ہوتی ہے شوبازی
ایک چیز ہوتی ہے نوٹنکی
ایک چیز ہوتی ہے فراڈ
ایک چیز ہوتی ہے حد
ایک چیز ہوتی ہے ن

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
یار اب مجھے ان چیزوں کا اتنا نہیں پتہ

لیکن ان سے اختلاف اور بہت سی چیزوں پر کیا جا سکتا ہے

بجائے بیماریوں اور صحت کے

ایک چیز ہوتی ہے شوبازی
ایک چیز ہوتی ہے نوٹنکی
ایک چیز ہوتی ہے فراڈ
ایک چیز ہوتی ہے حد
ایک چیز ہوتی ہے ن

shami11

Minister (2k+ posts)
Do you really think Nawaz is sick? honestly??

یار بیمار کوئی بھی ہو سکتا ہے
کسی کی بیماری کا مذاق نہیں اڑانا چاہئیے
اللہ سب کو صحت دیں ، ہمارے سمیت ..آمین
سیاست ہوتی رہے گی ، ہر انسان کی پرسنل اور فمیلی لائف ہوتی ہے چاہے کوئی بھی ہو ہمیں سب کو سپیس دینی چاہئیے
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
سر معذرت کیساتھ، والدہ کے ہاتھوں کو چومتے ہوہے تصویر بنانا، مسجد نبوی میں ستون کیساتھ ٹیک لگا کر تسبیح کرنا، ہر سال آخری دس دن حرمین میں گزرنا، من پسند صحافیوں کو انٹرویو دینا، اپنی ہر نالائیکی پر تنقید کو اپنے خلاف سازش کہنا، جناب وقت بدل چکا ہے. پاکستان میں ٢٠ کروڑ لوگ بستے ہیں، یہاں بھی لوگوں کا علاج ھوتا ہے. اگر میں غلط ہوں تو کوئی مجکو بتائیں کیا نواز شریف سعودی جلا وطنی سے لندن یہ کیہ کر نہیں گئے تھے کے مجھ کو اپنے بچے کا علاج کرانا ہے؟ وہ بیماری کیا تھی؟ اور اب اس بیماری کا کیا بنا؟
یار بیمار کوئی بھی ہو سکتا ہے
کسی کی بیماری کا مذاق نہیں اڑانا چاہئیے
اللہ سب کو صحت دیں ، ہمارے سمیت ..آمین
سیاست ہوتی رہے گی ، ہر انسان کی پرسنل اور فمیلی لائف ہوتی ہے چاہے کوئی بھی ہو ہمیں سب کو سپیس دینی چاہئیے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
یار اب مجھے ان چیزوں کا اتنا نہیں پتہ

لیکن ان سے اختلاف اور بہت سی چیزوں پر کیا جا سکتا ہے

بجائے بیماریوں اور صحت کے

بھئی کون سا وائرس آ گیا ہے جو سارا خاندان اور ساری جماعت اچانک سے آج کل میں ہی علیل ہو گئی ہے؟ پبچن میں بچے ان کی ہی طرح پیٹ درد پر سکول سے چھٹی کیا کرتے ہیں اور اب یہ باہر بھاگنے کے لیے بہانے بازی کر رہے ہیں_ خیر میں نے آپ کا تبصرہ مانگا تھا اور آگے آپ کی مرضی آپ ان کے بارے مٰں جو بھی خیالات رکھیں_

:)

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
YES , SVT 'Supra Ventricular Tachycardia' - had a laser surgery four years back in UK

If you are following the news....

The surgery went wrong , laser damaged heart muscle and doctors performed a complete surgical procedure by opening his chest...

: Alomost every one above 60 has health complications , so no jokes about some one health.. thats what i mentioned..

Do you really think Nawaz is sick? honestly??
 
Last edited:

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Yeah brilliant... all these stooges got sick exactly at the same time? How much is the probability of such occurrences?

How much space do that need to cover their ****?

یار بیمار کوئی بھی ہو سکتا ہے
کسی کی بیماری کا مذاق نہیں اڑانا چاہئیے
اللہ سب کو صحت دیں ، ہمارے سمیت ..آمین
سیاست ہوتی رہے گی ، ہر انسان کی پرسنل اور فمیلی لائف ہوتی ہے چاہے کوئی بھی ہو ہمیں سب کو سپیس دینی چاہئیے
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

ہور کوئی رہ گیا پیچھے ؟

12963374_599465786886965_3565724678304411802_n.jpg

شغل کی بات یہ ہے کہ ن لیگیوں نے جس کا بھی مذاق اڑایا، وہ مذاق اسی طرح ان کے منہ پر واپس آ کر لگا جس طرح اوپر منہ کر کے تھوکا ہوا واپس آ کر لگتا ہے

ابھی ایک دو ہفتے پہلے یہ اپنی بغلیں بجاتے پھر رہے تھے کہ مشرف بیماری کا بہانہ کر کے دوڑ گیا

اور اب ان کی اپنی حالت تو دیکھو، جیسے ہی انکوائری کی بات ہوئی، ان کے وضو ٹوٹ گئے، معدے، انتڑیاں، اوجھڑیاں جواب دے گئے

انہوں نے جس جس کا بھی مذاق اڑیا، ان پر اس سے زیادہ بُرا وقت آیا۔
اب ڈھنڈو ذرا، باواسیر کو، گشتی چڑی کو،،، کہاں ملیں گے بھلا؟؟
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
تسی تے سدا گلا لتر منہ تہ مار چھڈیا انا دے.

شغل کی بات یہ ہے کہ ن لیگیوں نے جس کا بھی مذاق اڑایا، وہ مذاق اسی طرح ان کے منہ پر واپس آ کر لگا جس طرح اوپر منہ کر کے تھوکا ہوا واپس آ کر لگتا ہے

ابھی ایک دو ہفتے پہلے یہ اپنی بغلیں بجاتے پھر رہے تھے کہ مشرف بیماری کا بہانہ کر کے دوڑ گیا

اور اب ان کی اپنی حالت تو دیکھو، جیسے ہی انکوائری کی بات ہوئی، ان کے وضو ٹوٹ گئے، معدے، انتڑیاں، اوجھڑیاں جواب دے گئے

انہوں نے جس جس کا بھی مذاق اڑیا، ان پر اس سے زیادہ بُرا وقت آیا۔
اب ڈھنڈو ذرا، باواسیر کو، گشتی چڑی کو،،، کہاں ملیں گے بھلا؟؟
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
یار بیمار کوئی بھی ہو سکتا ہے
کسی کی بیماری کا مذاق نہیں اڑانا چاہئیے
اللہ سب کو صحت دیں ، ہمارے سمیت ..آمین
سیاست ہوتی رہے گی ، ہر انسان کی پرسنل اور فمیلی لائف ہوتی ہے چاہے کوئی بھی ہو ہمیں سب کو سپیس دینی چاہئیے

سپیس،سے آپکی کیا مراد ہے۔بھائی حاتم طائی،
کونسی پرسنل اور فیملی لائف کی بات کررہے ہو،،پچہ بچہ تو قوم کو گھوڑی بنائے سوار ہے اس پر
قوم کی چیخیں نکل رہی ہیں ،آپ کو اس پر بھی اعتراض ہے؟؟