Caption Time

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
اس قوم کی چیخیں تو ١٩٤٧ سے نکل رہی ہے
اب تک تو عادی ہو جانا چاہئیے
سپیس سے مراد ہے کہ ہر مسلے پر سیاست نہیں ہونی چاہئیے خاص کر صحت کے

سپیس،سے آپکی کیا مراد ہے۔بھائی حاتم طائی،
کونسی پرسنل اور فیملی لائف کی بات کررہے ہو،،پچہ بچہ تو قوم کو گھوڑی بنائے سوار ہے اس پر
قوم کی چیخیں نکل رہی ہیں ،آپ کو اس پر بھی اعتراض ہے؟؟
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
اس قوم کی چیخیں تو ١٩٤٧ سے نکل رہی ہے
اب تک تو عادی ہو جانا چاہئیے
سپیس سے مراد ہے کہ ہر مسلے پر سیاست نہیں ہونی چاہئیے خاص کر صحت کے

​انسان کو عقل سے اسقدر پیدل نہیں ہونا چاہیئے کہ دوسرے لوگ ہنسنے لگیں۔۔۔۔ذاتی عز ت بھی کوئی چیز ہوتی ہے
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
یار بیمار کوئی بھی ہو سکتا ہے
کسی کی بیماری کا مذاق نہیں اڑانا چاہئیے
اللہ سب کو صحت دیں ، ہمارے سمیت ..آمین
سیاست ہوتی رہے گی ، ہر انسان کی پرسنل اور فمیلی لائف ہوتی ہے چاہے کوئی بھی ہو ہمیں سب کو سپیس دینی چاہئیے

اس قوم کی چیخیں تو ١٩٤٧ سے نکل رہی ہے
اب تک تو عادی ہو جانا چاہئیے
سپیس سے مراد ہے کہ ہر مسلے پر سیاست نہیں ہونی چاہئیے خاص کر صحت کے

برادرم، آپ کے معصوم پرائیوٹ سپیس والے مریض، لندن کی صحت بخش ہواؤں میں پہنچتے ہی صحتیاب ہو چکے ہیں
اور دل کے مریض صاحب نے ایک دومنٹ نہیں بلکہ آدھے گھنٹے کی تقریر فرمائی ہے
ملاحظہ ہو
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?441863
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?441865
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
اچھا ، عزت دار صاحب ، ذاتی عزت اور وہ بھی اس فورم پر جہاں شناخت بھی نہ ہو

جن لوگوں کو حقیقی دنیا میں عزت نہیں ہوتی اورگھر میں چائے کے کپ پر بھی سو باتیں سنتے ہے

وہ ایسے تا خانوں میں عزت کے متلاشی ہوتے ہے

میں عزت سنڈروم کا شکار نہیں اور نہ ہی ایسے جگہوں پر اس کا متلاشی

​انسان کو عقل سے اسقدر پیدل نہیں ہونا چاہیئے کہ دوسرے لوگ ہنسنے لگیں۔۔۔۔ذاتی عز ت بھی کوئی چیز ہوتی ہے
 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا ، عزت دار صاحب ، ذاتی عزت اور وہ بھی اس فورم پر جہاں شناخت بھی نہ ہو

جن لوگوں کو حقیقی دنیا میں عزت نہیں ہوتی اورگھر میں چائے کے کپ پر بھی سو باتیں سنتے ہے

وہ ایسے تا خانوں میں عزت کے متلاشی ہوتے ہے

میں عزت سنڈروم کا شکار نہیں اور نہ ہی ایسے جگہوں پر اس کا متلاشی

خخخ _ بھائی کچھ تو خیال کریں یہ تھریڈ سٹارٹ کرنے والا بھی ایک فیصل آبادی ہے_ آپ نے یہاں جگتیں شروع کر لی ہیں_ ہتھ ہولہ رکھیں

:biggthumpup:​
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
کیا ہوا جناب ، میں نے کچھ ایسا کہا جو آپ کو نا گوار گزرا ؟

میں تو اس دماغی مریض سے مخاطب ہوں ، اس کمنٹ میں آپ سے نہیں

خخخ _ بھائی کچھ تو خیال کریں یہ تھریڈ سٹارٹ کرنے والا بھی ایک فیصل آبادی ہے_ آپ نے یہاں جگتیں شروع کر لی ہیں_ ہتھ ہولہ رکھیں

:biggthumpup:​
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
Nawaz is going back to Pakistan after couple of days in London I think he is not going to resign ,,You honestly think that he is steping down???My opinion is that it is useless to expect that Nawaz government is is going to resign or be sacked.
Do you really think Nawaz is sick? honestly??
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
لول ،تحریک انصاف والوں کی اپنی ایک الگ دنیا ہے ، انٹر نیٹ کی دنیا ،،عزت ،ذلت،ہار جیت ،حکومت کا بننا اور گرنا ،،سب ادھر ہی ہوتا ہے ، حقیقی دنیا سے اس کا تعلق برائے نام ہے
اچھا ، عزت دار صاحب ، ذاتی عزت اور وہ بھی اس فورم پر جہاں شناخت بھی نہ ہو

جن لوگوں کو حقیقی دنیا میں عزت نہیں ہوتی اورگھر میں چائے کے کپ پر بھی سو باتیں سنتے ہے

وہ ایسے تا خانوں میں عزت کے متلاشی ہوتے ہے

میں عزت سنڈروم کا شکار نہیں اور نہ ہی ایسے جگہوں پر اس کا متلاشی
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

برادرم، آپ کے معصوم پرائیوٹ سپیس والے مریض، لندن کی صحت بخش ہواؤں میں پہنچتے ہی صحتیاب ہو چکے ہیں
اور دل کے مریض صاحب نے ایک دومنٹ نہیں بلکہ آدھے گھنٹے کی تقریر فرمائی ہے
ملاحظہ ہو
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?441863
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?441865

12998488_872981222812308_7464374631298017006_n.jpg
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
معدہ درد کی سب سے اہم وجہ ٹینشن ہوتی ہے

مسلسل ٹینشن رہنے کی وجہ سے معدے کی جھلیاں کمزور ہوجاتی ہیں اورپھر اربوں کھوبوں روپے کی کرپشن دس دس بیرل نہاری کی تیزابیت سے معدہ درد کرنے لگتا ہے بیرونی اور اندورنی دونوں طرف سے دباو '' لیکس '' کا بھی سبب بنتا ہے

اسکا علاج

مریض کو شوکت خانم میں فری کیمو تھراپی دی جائے

Thoree see tashee ferma laein...... Maidaa nahein ​"OJREE".
 
loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
I feel like throwing up just looking at this "Dharti ho gee maan ke jesi" Danishwar's face...KUT-TA KHABEES...Aidi di pan noo.............
 
Back
Top