گھر میں داخل ہوکر کچھ افراد نےہراساں کیا،دھمکیاں دیں:اہلیہ،جسٹس فائز عیسیٰ

qazi-faiz.jpg

جسٹس فائز عیسیٰ کا وفاق اور سندھ حکومت کو خط، ہراساں کرنے کا انکشاف

سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ہراساں کیا گیا، دھمکیاں دی گئیں، انہوں نے اس حوالے سے وفاق اور سندھ حکومت کو خط میں آگاہ کردیا، خط میں لکھا کہ میرے گھر میں داخل ہوکر کچھ افراد نے ہراساں کیا، دھمکیاں دیں۔

خط میں بتایا گیا کہ وہ 29دسمبر کو کراچی کے ڈیفنس میں اپنی بیٹی کے ہمراہ اپنے مکان میں رنگ و روغن کی نگرانی کررہی تھیں کہ دو افراد گھر میں داخل ہوئے اور انہیں ہراساں کیا اور دھمکیاں دیں،ذاتی معلومات طلب کیں،اس کے بعد پھر 2 افراد آئے ان کا انداز بھی ایسا ہی تھا، اسی طرح پھر 2 افراد آئے انہوں نے بھی ہراساں کیا اور دھمکیاں دیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے مزید بتایا کہ ان تمام افراد کا دعوی تھا کہ ان کا تعلق حکومتی اداروں سے ہے، انہوں نے تین صفحات پر مبنی اپنے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ اس کی انکوائری کی جانی چاہئے۔

جون دوہزار بیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے فیصلے میں عدالت نے ایف بی آر کو ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی جائیداد اور ٹیکس کے معاملات دیکھنے کے بارے میں حکم دیا تھا اور اس کی رپورٹ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے پاس جمع کروانے کی ہدایت کی تھی۔

جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی کے علاوہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن، سندھ بار کونسل اور فیڈرل یونین آف جرنلسٹ نے بھی اس فیصلے پر نظرثانی کی اپیلیں دائر کی تھیں۔صدارتی ریفرنس کے فیصلے میں دیے جانے والے حکم کے خلاف دائر کی گئیں نظرثانی کی اپیلیں چار کے مقابلے میں چھ کی اکثریت سے منظور کی گئیں تھیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پولیس میں رپورٹ دی؟
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کنجر خاندان بھی نورے کہ برابر کا کنجر ہے قیام پاکستان سے آج تک ساری باتیں بتا دیں نئی بتایا تو یہ نئی بتایا پیسہ کدھر سے آیا
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بڑی چکر باز جوڑی ہے اس عورت کے دو نام ہیں اسکے اور اس کے خاوند کے کئی چہرے
قاضی فائز عیسی کی منی لاندرنگ کیس جس طرح ہمارے ملک کی عدلیہ کی بیعزتی ہوئی جو اس نے خود کمائی ہے اس کی مثال کم ہی ملتی ہو گی ثابت ہو چکا قاضی اور اس کی دو ناموں والی بیوی نے منی لانڈرنگ کرکے لندن میں گھر بنائے ہیں یعنی انہوں نے یہ دھندہ کیا ہے لوگوں نے ساری دنیا کو لندن گھروں کی ویڈیوز دیکھا دی ججز اس سے منی ٹریل مانگنے کی جرات نہیں کر سکے بلکہ الٹا یہ جوڑی سامنے بیٹھے ججز کواور فوج عوام پاکستان سب کو گالیاں دیتے رہے لیکن ججز نے وہ حرکت کی جس پر بڑے بڑے لوگ شرمندہ ہو گئے کہ اس جج اور اس کی چرب زبان بیوی کو این ار او دے دیا اور ان کو ان کے دھندے سمیت قبول کر لیا اس کو اس مثال سے دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عورت کمرے کا فرش صاف کرتی ہے اور سارا گند جھاڑو سے اکٹھا کرکے کمرے میں موجود چارپائی کے نیچے چھپا دہتی ہے عدلیہ کا بھی قاضی فائز عیسی اور اس کی دوناموں والی بیوی سرینا کے متعلق کچھ ایسا ہی فیصلہ تھا
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
PAKISTAN JUDICIARY NAY BAY-SHUMAR FILMS AUR BA KAMAL ADAKAR PEDA KAYA HAIN...THANKS FOR WATCHING FROM HOUSE OF LONDON !!!
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جسٹس عیسیٰ عدلیہ کی "میرا" ہے۔۔ ہر وقت خبروں میں رہنا چاہتا یے۔۔۔ ڈرامہ باز کے بچوں۔۔