جسٹس فائز عیسیٰ

  1. Rana Asim

    پاکستان میں حکومت کی کوشش ہوتی ہے کسی طرح5سال مکمل کر لے: جسٹس فائز عیسیٰ

    سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی کوشش ہوتی ہے کسی طرح 5 سال مکمل کر لے اس سے اصل مسائل سے توجہ ہٹ جاتی ہے۔ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ جب حکومت کی توجہ صرف اپنا وقت پورا کرنے پر ہو گی...
  2. Rana Asim

    حدیث مبارک میں راستوں کی بندش کو شیطانی عمل قرار دیا گیا ہے:جسٹس فائز عیسی

    راستوں کی بندش پر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ اللہ کے رسولﷺ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ عدالتِ عظمیٰ نے سڑکوں کی بندش سے بنیادی حقوق کی پامالی پر فیصلے دیے ہیں، جن...
  3. Rana Asim

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن اجلاس مؤخر کرنے کیلئے چیف جسٹس کو خط

    سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کرنے کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ قاضی فائز عیسیٰ نے خط میں کہا کہ میں اس وقت چھٹیوں پر بیرون ملک ہوں، جب رخصت پر گیا تو اس وقت تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شیڈول نہیں تھا۔ خط میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا میرے...
  4. S

    جسٹس فائز اپنےاور اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات دینے کے پابند:اختلافی فیصلہ

    سپریم کورٹ نے ”جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس” میں دائر نظر ثانی کی درخواستیں خارج کرنے والے چارفاضل ججوں کا 100 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا،جس میں عدالت کا 19جون 2020 کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظر ثانی کی تمام درخواستیں خارج کردی گئیِں۔ فیصلہ موجودہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس سجاد علی...
  5. S

    گھر میں داخل ہوکر کچھ افراد نےہراساں کیا،دھمکیاں دیں:اہلیہ،جسٹس فائز عیسیٰ

    جسٹس فائز عیسیٰ کا وفاق اور سندھ حکومت کو خط، ہراساں کرنے کا انکشاف سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ہراساں کیا گیا، دھمکیاں دی گئیں، انہوں نے اس حوالے سے وفاق اور سندھ حکومت کو خط میں آگاہ کردیا، خط میں لکھا کہ میرے گھر میں داخل ہوکر کچھ افراد نے...