ہراساں

  1. Muhammad Awais Malik

    چرسی تکہ کا مالک باز نہ آیا،غیر ملکی خاتون سیاح کو’ہراساں‘کرنے پر پھرگرفتار

    پشاور کے مشہور ہوٹل کا مالک غیر ملکی خاتون سیاح کو ’ہراساں‘ کرنے پر پھر گرفتار خصلت بدلتی نہیں,پشاور کے ریسٹورنٹ کا مالک بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا,خیبرپختونخوا پولیس نے غیر ملکی خاتون سیاح کے ساتھ ’نازیبا حرکات‘ کے الزام میں ایک بار پھر چرسی تکہ کے مالک کو گرفتار کرلیا,پشاور میں معروف...
  2. Muhammad Awais Malik

    برہنہ ہوکر خاتون کو ہراساں کرنے کا معاملہ، 2 افراد زیر حراست

    کراچی میں برہنہ ہوکر راستے سے گزرتی خاتو ن کو ہراساں کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خاتون کو ہراساں کرنے کے معاملے میں پولیس نے 2 افراد کو حراست میں لیا ہے، دونوں افراد کی سی سی ٹی وی کیمرے میں نظر آنے والے ملزم سے مماثلت پر گرفتاری عمل...
  3. Rana Asim

    خاتون کو ہراساں کرنے پر پی آئی اے جنرل منیجر کی نوکری سے برطرفی

    پی آئی اے کی خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے کے معاملے پر محتسب اعلیٰ نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے اہم فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے جنرل منیجر (جی ایم) کو ایک خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی...
  4. Rana Asim

    ممکنہ لانگ مارچ:عدالت نے پی ٹی آئی کارکنوں کوغیرضروری ہراساں کرنے سےروک دیا

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا حکم جاری کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے متعلق بنائی فہرست پر سوال اٹھا دیے اور شہریوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کیخلاف سابق ایڈووکیٹ جنرل...
  5. Rana Asim

    اٹک جیل:ملاقاتی خواتین کو ہراساں کرنے،منشیات سمیت کئی بدترین جرائم کاانکشاف

    سنٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے بعد ڈسڑکٹ جیل اٹک کے حوالے سے صوبائی انٹیلی جنس سنٹر محکمہ داخلہ پنجاب کی رپورٹ سامنے آگئی، جس میں ملاقاتی خواتین کو ہراساں کرنے سمیت کئی دیگر بدترین جرائم کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے ایکسپریس کے مطابق صوبائی انٹیلی جنس سنٹر کی رپورٹ میں ڈسڑکٹ جیل اٹک...
  6. S

    بہاولنگر:خواتین کو سرعام ہراساں کرنے والا ملزم پکڑ لیا گیا

    پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں خواتین کو سرعام ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے،ملزم کی نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس پر ڈی پی او فیصل گلزار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا تھا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او نے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کرنے...
  7. S

    معروف گلوکار علی نور پر خاتون صحافی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام

    معروف گلوکار علی نور کو صحافی عائشہ بنت راشد نے ’وحشی‘ قرار دیتے ہوئے ان پر ’جنسی ہراسانی‘ کے الزامات عائد کردیئے، عائشہ نے انسٹاگرام پر دونوں کے درمیان مبینہ واٹس ایپ میسجز کے سکرین شاٹس شیئر کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ بنت راشد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر گلوکار علی نور کیساتھ...
  8. S

    ایف آئی اے لوگوں کو ہراساں کرتا ہے: چیف جسٹس برہم

    چیف جسٹس سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے لوگوں کو ہراساں کرتا ہے، تفتیش کے نام پر جال بچھاتا ہے کہ کتنی مچھلیاں آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اقلیتوں کے حقوق اور متروکہ وقف املاک سے متعلق...
  9. S

    گھر میں داخل ہوکر کچھ افراد نےہراساں کیا،دھمکیاں دیں:اہلیہ،جسٹس فائز عیسیٰ

    جسٹس فائز عیسیٰ کا وفاق اور سندھ حکومت کو خط، ہراساں کرنے کا انکشاف سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ہراساں کیا گیا، دھمکیاں دی گئیں، انہوں نے اس حوالے سے وفاق اور سندھ حکومت کو خط میں آگاہ کردیا، خط میں لکھا کہ میرے گھر میں داخل ہوکر کچھ افراد نے...
  10. Muhammad Awais Malik

    امریکا : جنسی زیادتی کا الزام، چینل انتظامیہ نے معروف اداکار کو فارغ کردیا

    امریکی نشریاتی ادارے نے خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر معروف اداکار کو فارغ کردیا ہے۔ بین الاقومی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نے متعدد فلموں اور ٹی وی پروگراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے مشہور ادکار کرس نوٹھ کو جنسی زیادتیوں کے الزامات کی زد میں...
  11. S

    ویڈیو بناکر خواتین کو ہراساں کرنیوالا سینیٹ کا سرکاری افسر معطل

    اسلام آباد میں خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والا شخص سینیٹ کا گریڈ 18 کا سرکاری افسر نکلا، افسر کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والا شخص رانا اظہر سینیٹ کی قانون سازی برانچ کا گریڈ 18 کا ملازم ہے، یہ واقعہ اسلام آباد میں پیش آیا تھا اور سوشل میڈیا...
  12. Muhammad Awais Malik

    مجھے بھی ہراساں کیا گیا،کشمالہ طارق

    وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے انکشاف کیا ہے کہ اہم کیسز کی وجہ سے مجھے پر بھی دباؤ ڈالا گیا اور ہراساں کیا گیا۔ نجی خبررساں ادارے 24 نیوز سے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کشمالہ طارق نے کہا کہ بطور وفاقی محتسب میں بھی اکثر ہراساں ہوئی ہوں، اس ملک میں صرف خواتین ہی نہیں مردوں...