خاموش ممبران کے لیے تو میں بھی خاموش رہا کچھ نہی کہا انھے، مگر موقعے کی مناسبت سے اس تھریڈ کو ڈس لائک کرنا ہی بنتا
باقی اپ کو نیو ڈکشنری کی ضرورت ہے اب
(bigsmile)
Bhutto ne kaha tha "Daagh to achay hote hain" aur khushi khushi latak gaya tabhi to abhi tak mara nahi...:lol:
Aap mera yaqeen karo Imran daagh ke saath keel mahaasay bhi saaf kar dega agar bhutto ko moqa mila to ye Imran ka bhi jamhoori haq hai:lol:
بھٹو صاحب عالم برزخ کو کوچ کر چکے لیکن نظریہ زندہ رہتا ہے
میرا نہیں خیال کے آپ کو یہ بات سمجھانے کی ضرورت ہے کہ جب بھی کوئی بھٹو کہ زندہ ہونے کا نعرہ لگاتا ہے تو وہ حقیقت میں اس سیاسی سوچ کے زندہ ہونے کی ہی بات کرتا ہے جو بھٹو اس قوم کو عنایت کر گیا
اور یہی سیاسی بلوغت پیوپلس پارٹی کو دوسروں سے ممتاز کرتی رہی ہے
ڈس لائک کرنے کی کیا ضرورت ہے .. قیمتی الفاظ خرچ کر دئے انہیں روکنے کو ..اور غضب یہ بھی کیا اپنی سر جھکا کر واپسی کی کہانی کا ذکر بھی کر دیا ..ہے کوئی اتنے دل گردے والا
:biggthumpup:

Naadaan ji wo aap ne jo mera nuskha try kiya tha wo bagher cheeni aur milk waali chaaye main daar cheeni waala us se kitna faida huaa?
Sunnay main aaya hai aap ne koi 15/20 kilo wazan kam kar liya tha kiya ye sach hai? Wo boxer bhai pooch rahe thay wazan kam karne ke nuskhay is liye...:lol:
بھائی جان بھٹو صاھب کا نظریہ کیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بھٹو کا نظریہ آپ کو نہیں پتہ - اس نظریے کے تو کروڑوں پیروکار ہے - بھٹو کا نظریہ غریب کا پیٹ بھرنا تھا - اس کو آواز دینی تھی - اس کو جاگیردار اور وڈیرے سے نجات دلانی تھی
بھٹو کا نظریہ پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا تھا اور مسلم اقوام کو اکھٹا کرنا تھا
اس کی ایک چھوٹی سی مثال - عام عوام کو پاسپورٹ بھٹو کے دور میں جاری ہونا شروع ہوئے ورنہ اس وقت پاکستان میں پاسپورٹ صرف صاحب اقتدار اور طاقت والوں کے پاس ہوتے تھے
:lol:............:lol:
بھائی جان بھٹو صاھب کا نظریہ کیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Thanks for lifting your ban but mine is in place۔
Thanks for everything good ( always ) and bad ( this time ).
Goodbye:)
اس فورم پر میری آراء کی تعریف، تنقید اور تنقیص کرنے والے تمام احباب کا شکریہ !!۔
وجہ بھی تو بتا جاتے
بین لگنے پرغصہ آنا فطری ہے
تھوڑی دیر سکوں کرو پھر آجانا
کیوں نادان جی - اعتراض بتائے - جواب دیں گے ثبوت کے ساتھ
مانا کہ اس وطن کو گلشن نہ کر سکیں ہم
کانٹے تو کچھ ہٹائے گزرے جہاں سے ہم
کیوں نادان جی - اعتراض بتائے - جواب دیں گے ثبوت کے ساتھ
مانا کہ اس وطن کو گلشن نہ کر سکیں ہم
کانٹے تو کچھ ہٹائے گزرے جہاں سے ہم
لوگ باتوں پر مرتے ہیں ..ہم عمل پر ...عام آدمی کو پاسپورٹ جاری کر دیا ..نامہ اعمال سے یہ نکلا بس .
یہ آپ کا قہقہہ چے معنی ۔ ؟
کچھ خار کم تو کر گۓ ، گزرے جدھر سے ھم
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|