گُڈ بایؑی ڈیر ایڈمن !۔

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Hazraat e Garami

ab main ijazat chahta hoon

Altaf Lutfi se yehi kahon ga ke forum chor kar na jain , Nazriyati ikhtalaf to chalte hi rahain ge

Shukria
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

خاموش ممبران کے لیے تو میں بھی خاموش رہا کچھ نہی کہا انھے، مگر موقعے کی مناسبت سے اس تھریڈ کو ڈس لائک کرنا ہی بنتا
باقی اپ کو نیو ڈکشنری کی ضرورت ہے اب

(bigsmile)​

ڈس لائک کرنے کی کیا ضرورت ہے .. قیمتی الفاظ خرچ کر دئے انہیں روکنے کو ..اور غضب یہ بھی کیا اپنی سر جھکا کر واپسی کی کہانی کا ذکر بھی کر دیا ..ہے کوئی اتنے دل گردے والا

:biggthumpup:
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
پائی جی لرن تو لو ان تھا ای آف تھا سٹارم. چھوٹی چھوٹی باتوں پی کٹی کر لینا میچور لوگوں کا طریقہ نہی ہوتا. اگر آپ سمجھتے ہیں کے آپ کچھ کنتریبُوٹ کر سکتے ہیں تو کنواری کنیھاؤں کی طرح روٹھنے سے پرہیز کریں - آمین
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Bhutto ne kaha tha "Daagh to achay hote hain" aur khushi khushi latak gaya tabhi to abhi tak mara nahi...:lol:

Aap mera yaqeen karo Imran daagh ke saath keel mahaasay bhi saaf kar dega agar bhutto ko moqa mila to ye Imran ka bhi jamhoori haq hai:lol:

بھٹو صاحب عالم برزخ کو کوچ کر چکے لیکن نظریہ زندہ رہتا ہے
میرا نہیں خیال کے آپ کو یہ بات سمجھانے کی ضرورت ہے کہ جب بھی کوئی بھٹو کہ زندہ ہونے کا نعرہ لگاتا ہے تو وہ حقیقت میں اس سیاسی سوچ کے زندہ ہونے کی ہی بات کرتا ہے جو بھٹو اس قوم کو عنایت کر گیا
اور یہی سیاسی بلوغت پیوپلس پارٹی کو دوسروں سے ممتاز کرتی رہی ہے

بھائی جان بھٹو صاھب کا نظریہ کیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
m00dy

MPA (400+ posts)
ڈس لائک کرنے کی کیا ضرورت ہے .. قیمتی الفاظ خرچ کر دئے انہیں روکنے کو ..اور غضب یہ بھی کیا اپنی سر جھکا کر واپسی کی کہانی کا ذکر بھی کر دیا ..ہے کوئی اتنے دل گردے والا

:biggthumpup:

لائک قیمتی تھے ، اب الفاظ بھی قیمتی
(bigsmile)

یہ شاہ خرچیاں اچھی نہی نادان ، پی ٹی ای کی تو سپورٹر ہے کچھ تو خیال کر

:lol:​
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

بھٹو صاحب عالم برزخ کو کوچ کر چکے لیکن نظریہ زندہ رہتا ہے
میرا نہیں خیال کے آپ کو یہ بات سمجھانے کی ضرورت ہے کہ جب بھی کوئی بھٹو کہ زندہ ہونے کا نعرہ لگاتا ہے تو وہ حقیقت میں اس سیاسی سوچ کے زندہ ہونے کی ہی بات کرتا ہے جو بھٹو اس قوم کو عنایت کر گیا
اور یہی سیاسی بلوغت پیوپلس پارٹی کو دوسروں سے ممتاز کرتی رہی ہے

Konsi soch bhai roti kapra aur makaan ki? Wahan sindh ki haalat dekho roti kapra to choro yaar aksar ilaaqon ko saaf paani tak muasar nahi... Karachi jese sheher main bijli aur paani ki qilat ka azaab log seh rahe hain baaqi pasmaanda ilaaqon ka to koi shumaar hi nahi...

Ya aik aamir ka saath deker jamhooriat ke naam per pakistanion ko bewaqoof banaane ki jiski waja se Pakistanion ko na jamhooriat ki samajh hai na jamhoori nizaam ki hata ke aik jamhoori wazir azam ko faarigh karne per logon ne mithaaian baantin...

Aamriat ki gaud main pal kar aamriat hi palti hai chaahe aap usay jamhooriat kahain lekin wo janhooriat nahi... tareekh gawah hai...
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)

رک جا او جانے والے رک جا
تو ہے راہی ہماری منز ل کا

ویسے ایڈمن بھی بھلا کویٔ ڈرنے والا جِن ہے؟

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
ڈس لائک کرنے کی کیا ضرورت ہے .. قیمتی الفاظ خرچ کر دئے انہیں روکنے کو ..اور غضب یہ بھی کیا اپنی سر جھکا کر واپسی کی کہانی کا ذکر بھی کر دیا ..ہے کوئی اتنے دل گردے والا

:biggthumpup:

Naadaan ji wo aap ne jo mera nuskha try kiya tha wo bagher cheeni aur milk waali chaaye main daar cheeni waala us se kitna faida huaa?
Sunnay main aaya hai aap ne koi 15/20 kilo wazan kam kar liya tha kiya ye sach hai? Wo boxer bhai pooch rahe thay wazan kam karne ke nuskhay is liye...:lol:
 
اگر میں نے اتنا وزن کم کر دیا تو نظر بھی نہیں آؤں گی ...وزن کم کرنے کا ایک ہی نسخہ ہے منہ کو زپ کریں ..

ویسے مجھے آپ کا نسخہ یاد نہیں کہ کوئی دیا تھا ..ابھی آپ مفاد عامہ میں لوگوں کی تھریڈ پر پھر سے شائع کر دیں
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
بھٹو کا نظریہ آپ کو نہیں پتہ - اس نظریے کے تو کروڑوں پیروکار ہے - بھٹو کا نظریہ غریب کا پیٹ بھرنا تھا - اس کو آواز دینی تھی - اس کو جاگیردار اور وڈیرے سے نجات دلانی تھی

بھٹو کا نظریہ پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا تھا اور مسلم اقوام کو اکھٹا کرنا تھا

اس کی ایک چھوٹی سی مثال - عام عوام کو پاسپورٹ بھٹو کے دور میں جاری ہونا شروع ہوئے ورنہ اس وقت پاکستان میں پاسپورٹ صرف صاحب اقتدار اور طاقت والوں کے پاس ہوتے تھے

بھائی جان بھٹو صاھب کا نظریہ کیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بھٹو کا نظریہ آپ کو نہیں پتہ - اس نظریے کے تو کروڑوں پیروکار ہے - بھٹو کا نظریہ غریب کا پیٹ بھرنا تھا - اس کو آواز دینی تھی - اس کو جاگیردار اور وڈیرے سے نجات دلانی تھی

بھٹو کا نظریہ پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا تھا اور مسلم اقوام کو اکھٹا کرنا تھا

اس کی ایک چھوٹی سی مثال - عام عوام کو پاسپورٹ بھٹو کے دور میں جاری ہونا شروع ہوئے ورنہ اس وقت پاکستان میں پاسپورٹ صرف صاحب اقتدار اور طاقت والوں کے پاس ہوتے تھے

:lol:............:lol:
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جان بھٹو صاھب کا نظریہ کیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

:)حکیم جی خوش آمدید
:)مارکس کی فلو سفی میں پتا نہیں اسکو کیسے بیان کیا جاتا ہے اور آپ کو تو سمج ہی وہ آنی ہے

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks for lifting your ban but mine is in place۔

Thanks for everything good ( always ) and bad ( this time ).

Goodbye:)

اس فورم پر میری آراء کی تعریف، تنقید اور تنقیص کرنے والے تمام احباب کا شکریہ !!۔

وجہ بھی تو بتا جاتے
بین لگنے پرغصہ آنا فطری ہے
تھوڑی دیر سکوں کرو پھر آجانا

گرمیوں میں اکثر ایسا ہو جاتا ہے بھائی جی،
ٹھنڈا پانی پیئں، قلفی آئس کریم کھائیں، انشااللہ فاسد خیالات رفع دفع ہو جائیں گے، افاقہ ہونے پر واپس آ کر شکریہ ادا کرنا ہر گز نہ بھولیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں نادان جی - اعتراض بتائے - جواب دیں گے ثبوت کے ساتھ

مانا کہ اس وطن کو گلشن نہ کر سکیں ہم
کانٹے تو کچھ ہٹائے گزرے جہاں سے ہم

کچھ خار کم تو کر گۓ ، گزرے جدھر سے ھم

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں نادان جی - اعتراض بتائے - جواب دیں گے ثبوت کے ساتھ

مانا کہ اس وطن کو گلشن نہ کر سکیں ہم
کانٹے تو کچھ ہٹائے گزرے جہاں سے ہم

جو بھی آپ نے اس کا نظریہ بیان کیا ہے اس پر اس نے خود کتنا عمل کیا ..بس یہ بتا دیجئے ...
باتوں کی تو ہم کھانے میں ماہر ہیں .

یاد رکھنا میں پاکستان کی حامی ہوں . اب جواب دیں .
 
Back
Top