کیا عمران خان کا اقتدار ایردوان کی طرح طویل ہو سکتا ہے؟

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
حکومتوں میں آتے ہی حرام زادے اور چور ہیں، تبھی چورنی علیمہ خانم کا بھائی آج پاکستان کا وزیراعظم بنا ہوا ہے۔
کپتان دیکھ کر پانی مریم کے منہ میں اتا ہے یا ڈایپر . میں تمہاری بہن کی پاس بھی لندن تو کیا پاکستان میں کوئی پراپرٹی نہیں . میرے پاس بھی لندن میں کارنر فلیٹ ہے اور چمبا ہاؤس میں کمرہ بھی کیا خیال ہے
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Nawaz & Zardari are history and its written on the Wall - Inshallah Imran Khan sincerely trying and will put the Pakistan on the right track - We will see the results in coming months.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری میاں طالبانی سارا دن خبروں میں کلافت کی بو سونگھتے رہتے ہیں ، کہیں سے کوئی بو انکی ناک ناپائیدار بے ثبات کو آجاوے اس پر تھریڈ داغ دیتے ہیں ، انصاری میاں یہ جو نیازی سے آپ کو کلافت کی بو آئی ہے یہ در اصل کوکین کی بو ہے جسے آپ اپنے پرورٹڈ سینس آف اسلام میں کلافت کی بو سمجھ بیٹھے ہو - افغانستان سے نت نئی خبریں آرہی ہیں ، اپنی ناک اس سمت میں موڑ دو ، شاید کلافت وہاں سے نمودار ہوجاوے
چمور وں کے نااہل شریف کے ارادے بھی نیک نہیں تھے امیر المومنین بنتے بنتے رہ گیا، خونی لبروں کے ساتھ --- والی ہو جاتی. تب نہیں ہوئی اب ہو گئی
 
Last edited:

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
May Allah Bless Imran Khan with every success!
Ya Allah! You are , all over things, the Disposer of Affairs ; Eliminate criminals.
target killers, kisnappers and Money Launderers in Pakistan whoever they might be!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پھر اردگان اور نیازی کا کیا مقابلہ؟ اردگان ایک اصلی لیڈر ہے، وہ کسی فوجی جرنیل کی چڈیاں دھو دھو کر پرائم منسٹر نہیں بنا جیسے کہ عمران نیازی آیا ہے۔
اردگان کا مقابلہ عمران خان کے ساتھ ہی کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ زرداری اور نواز کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں ہے
;)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جہاں تک اردگان کا تعلق ہے اسکے سیاسی فہم تک پہنچنا تو دور کی بات ، تمام جماعتی طالبانی مشٹنڈے اور عمرانی چوزے مل کر اسکی جوتی کی فہم تک بھی نہیں پہنچ سکتے ، اردگان شناختی بحران کے شکار کلافتیوں کا خیالی لالی پاپ ہے جسے چوس کر وہ اپنا دل بہلاتے ہیں
لگتا ہے تم نے اردو لغت میں سے سونگنے اور چوسنے کے علاوہ کچھ اور نہیں سیکھا نا کسی نے سیکھایا
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
namumkin jab tak IK wade pure na kare, apne waziron ki himayet na kare...insaf ke liye awaz na uthai.....Dr Shahid ki zamant mansukh aur mazeed zamant se inkar lekin baqi sab ki zamanaton men tosi...khokhar brodran ko ek raat men hi zamanat....Are bhai ye mawazna hi ghalat hai.....Erdogan mujahid e islam hai aur IK abhi tak insaf nahin dilwa sak Dr shahid ko,,,,,,
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
ہما بقائی بکواس کرتی ہے کہ میں نے لوگوں کو مبارکبادیں دیتے دیکھا ہے۔ صرف تحریک انصاف والے ایک دوسرے کو شادی مبارک شادی مبارک کر رہے ہیں، باقی عوام عمران نیازی کو گالیوں سے نواز رہے ہیں۔ جب پٹرول اور اشیاء صرف کی قیمتیں بڑھاؤگے تو گالیاں ہی پڑیں گی۔

اور جو احتساب ہورہا ہے وہ بھی ڈرامہ ہے۔ اسٹیبلشمنٹ مخالف لوگوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔ یعنی صرف مخالفین کی کرپشن پکڑی جارہی ہے، باقی اسٹیبلشمنٹ اور اس کے چیلے تحریک انصاف کو چوری اور حرام خوری کی مکمل آزادی ہے۔ ؒلہٰذا علیمہ خان کی حرام خوری کوئی نہیں پکڑ رہا۔ عمران نیازی کے بنی گالہ کی غیر قانونی تعمیرات کو کوئی ثاقب نثار مسمار نہیں کروا رہا۔ بس کم پیسے والے دکان داروں کے تجاوزات گرائے گئے ہیں۔

ملک ریاض، زرداری کا ساتھی ہے اس لیے پکڑا گیا، باقی فوجیوں نے ڈی ایچ میں حرامی پن کے ذریعے زمینوں پر قبضے کیے وہ اس کتے کے بچے ثاقب نثار کو نظر نہیں آرہے۔ بحریہ آئیکون سرکاری زمین پر تعمیر ہے، اور یہ جو فوجیوں نے سڑکوں اور شاہراہوں کو باپ کا مال سمجھ کر اپنے کینٹونمنٹس اور بیسز میں شامل کیا ہے، وہ سب حلال اور جائز ہے؟

کراچی شہر میں واٹر ٹینکر مافیا لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے، مگر ثاقب نثار خنزیر ان کو نہیں پکڑتا کیوں کہ وہ اس کے فوجی باپوں کو کروڑوں اربوں روپے کی حرام رقم دے رہا ہے۔

اگر تم اس کو احتساب کہتے ہو تو تم بھی جھوٹے اور تمہارا نظام بھی شیطانی۔

پھر اردگان اور نیازی کا کیا مقابلہ؟ اردگان ایک اصلی لیڈر ہے، وہ کسی فوجی جرنیل کی چڈیاں دھو دھو کر پرائم منسٹر نہیں بنا جیسے کہ عمران نیازی آیا ہے۔

یعنی صرف مخالفین کی کرپشن پکڑی جارہی ہے

chalo aap maan to gae ke GANJAY ne corruption ki hae.
 
Abdullah9

Nahin Yaar sacchi baat hai, logon ko mubarakbadein dete mein ne bhi dekha hai. Qasam se.