کشمیریوں کو چونسے

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
جب نواز شریف کو دو تہای اکثریت ملی تھی تو کچھ کم ظرف اور بے عقل کہہ رہے تھے کہ پی پی پی اب ختم ہوچکی ہے حالانکہ بھٹو خاندان کےمکمل خاتمے کے بعد بھی پی پی پی زندہ ہے اور سندھ میں اس کا ہولڈ ہے
پی ٹی آی تو پاکستان کے کم از کم تین صوبوں سے ختم ہوجاے گی عوام لعتیں ڈال رہے ہیں

You are stuck to the dark ages of nawaj and zardari - Times have changed but its unfair to expect you to understand this. Just ensure you keep getting Chah-Biskutt - Hard times coming.