چند علماء کی ناصر مدنی کو ماں بہن کی ننگی گالیاں

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ان میں سے کوئی بھی عالم نہیں ، سارے نوسرباز ہیں
جتنی مکروہ ان کی شکلیں ہیں توبہ ہی بھلی
پتہ نہیں وہ کون لوگ ہیں جو ان کو عالم مانتے ہیں
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ نہ دیکھو کون کہہ رہا ہے
یہ دیکھو کیا کہہ رہا ہے
مدنیُ اور انجینئیر کمُ از کمُ فرقہ واریت کے خلاف تو بات کر رہے ہیں اس واسطے ایسے اقدام کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئیے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
All of them are enemy of Islam.
None of the present mullah represents the pristine message of the Quran.
And the blind followers are even worst then them.
At the day of judgement, these moron moulvis will not be there for you. You will be answerable for your own deeds as Allah has given you the sense of hèaring, vision and intellect to think and reflect.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
مذہب کے جو بیوپاری ہیں
وہ سب سے بڑی بیماری ہیں
وہ جن کے سوا سب کافر ہیں
جو دین کا حرفِ آخر ہیں
ان جھوٹے اور مکاروں سے
مذہب کے ٹھیکیداروں سے
میں باغی ہوں