پنڈورا پیپرز ٹائیں ٹائیں فش ہوگیا، کچھ نہیں نکلا، شیخ رشید

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار اتنی ٹینشن کیوں لیتے ہو اگر اس دفعہ خان کا نام نہیں آیا تو کیا ہوا عمر چیمہ کون سا انتقال فرما گیا ہے امید رکھو
جپانی مجھے کوئی مسلہ نہیں یار کیوں پریشان ہو رہے ہو - پتا ہے مجھے اتنا بھی احمق نہیں عمران خان - مشین کھلانے والی مائی کے ذریے
?
It is only Dilpshori comment, please.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بئی کوئی وڈا ہی لعنتی ماڈریٹر ہے جس نے بلکل ہی مختلف موضوع کو دوسرے تھریڈ کے نیچے دبا دیا

کب تک اس بے کار انسان کی اصلیت چھپاتے رہو گے سیاست پی کے والے متعصب عمرانی بے شرمو


My thread was Showing how an Interior Minister is discrediting the PM
 

paki__

MPA (400+ posts)
Ji. pandora papers me kisi government minister ya army general ka naam to nikla hi nahin. sab hi doodh ke dhule hain